صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بڑھتے درجہ حرارت کے باعث گلیشیئرز اور برف پگھلنے سے گلیشیائی جھیل پھٹنے، سیلابی ریلوں اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے
سندھ کے تعلیمی بورڈز سے محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کو 20 کروڑ روپے رشوت کے طور پرپہنچائے گئے، اینٹی کرپشن
میڈیا ٹاؤن میں بڑھتی ہوئی وارداتوں کا فوری نوٹس لیا جائے، پریس کلب کے عہدیداروں کا مطالبہ
2015 میں کراچی میں 4 پولیس اہلکاروں کو قتل کرنے کا الزام تھا
پُل کے نیچے منشیات کے عادی افراد کا ٹھکانہ ہے، اہلِ علاقہ
حکومت پر دباؤ بڑھانے کے لیے ایم این ایز، ایم پی ایز اور سینیٹرز کل اڈیالہ پہنچیں
مئی 2018 میں شہر کا زیادہ سے زیادہ پارہ 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا، محکمہ موسمیات
معرکہ حق میں کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر سندھ حکومت کے زیر اہتمام یادگاری تقریب
پاکستان نے یورپ، مشرقِ وسطیٰ اور افریقا کی 500 سے زائد بین الاقوامی آئی ٹی اکیڈمیز میں پہلی پوزیشن حاصل کی
ناروے کے نائب وزیر خارجہ نے پاکستان کے تعمیری کردار اور تنازعات کے پُرامن و دیرپا حل کے لے جاری کوششوں کی حمایت کا اعادہ کیا
مارچ 2010 میں گوجرانوالہ سے لاپتہ ہونے والا بچہ رمضان بولنے اور سننے سے محروم تھا
ترجمان کے مطابق یہ سنگ میل صارفین کی طرف سے ہم پر اعتماد اور ہماری ٹیموں کی لگن اور عزم کا اظہار ہے
چھوٹو گینگ علاقے کا کنگ تھا،پولیس اسٹیشن بند کر دیےگئے، یہ بادشاہ بنے ہوئے تھے، جج سپریم کورٹ
صوبائی موٹر گاڑیاں (چوتھی ترمیم) بل گزشتہ منگل گورنر پنجاب کو ارسال کیا گیا
پارا چنار اپریل کا سب سے زیادہ بارش والا علاقہ رہا جہاں 283.6 ملی میٹر بارش ہوئی
جسٹس ہاشم کاکڑ نے کہا لڑکی کا بیان ہے کہ اس نے شادی اپنی مرضی سے کی، ایک ملزم نے گولی ماری اور ایک نے ذبح کیا
بلدیہ عظمیٰ کراچی شہر کے 7 اضلاع میں مویشی منڈیاں قائم کر سکتی ہے
ڈی آئی جی سیکیورٹی ڈاکٹر مقصود احمد کی جانب سے امریکی قونصل جنرل کو اعزازی شیلڈ دی گئی
سیکیورٹی گارڈز گھر میں گھس کر مکان مالک کو تشدد کرتے اور گھسیٹتے رہے
جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نےقراردیا جرمانہ ختم کرنےکی حد تک ٹریبونل کافیصلہ کالعدم قرار دیا جاتا ہے
میو اسپتال لاہور میں سہولیات کی عدم فراہمی کی رپورٹ عدالت پیش کی گئی جس میں مزید انکشافات بھی سامنے آئے
ایرانی وزیر خارجہ نے فریقین کے درمیان تعمیری کردار اور مخلصانہ ثالثی کی کوششوں پر پاکستان کو سراہا
آزاد کشمیر میں بھی 3.6 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
ملزمان کو کلہاڑی کے دستوں سے تشدد کرتے اور شہری کو رسیوں سے باندھتے دیکھا جا سکتا ہے
ریٹائرمنٹ کے بعد پنشن ملازمین کا حق ہے، عدالت
خواتین شہریوں کو اپنے چنگل میں پھنساتی تھیں، ملنے کے بہانے بلا کر بھاری رقم کا مطالبہ کیا جاتا تھا، پولیس
ملکی تاریخ میں اتنا بڑا اسکیم نہیں ہوا ہوگا جس میں سیاستدان، بیوروکریٹس، ججز اور بینکرز ہر ایک ملوث ہے، محسن نقوی
دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس نے چھاپے مارنا شروع کردیے ہیں
ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ موٹر سائیکل، موبائل فون اور نقدی برآمد
عدالت نے آئندہ سماعت پر علیمہ خان سمیت تمام گواہان کو پیش ہونے کا حکم بھی جاری کیا،
زخمی پولیس کانسٹیبل اعتزاز کو سرائے نورنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا
عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کو بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا
عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو بھی 6 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
مرکزی اپیلیں سننے کے لیے کیس 7 مئی کو مقرر
پاکستان بارہا بھارت کو ہر فورم پر کسی بھی قسم کی مہم جوئی اورجارحیت سے باز رہنے سے خبردار کرتا رہا
تقریب میں طلبہ، اساتذہ، وکلاء، پولیس، سول ملازمین اورعام شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت
حکام نے بروقت آپریشن کرتے ہوئے متعلقہ صارفین کی بجلی منقطع کی اور جرمانے عائد کرکے مقدمات درج کردیے
گھر گھر جا کر ایم کیو ایم کا پیغام پہنچائیں، چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان
ٹرمپ کے بیانات بھی ماحول کو خراب کر رہے تھے، اب ان کے الفاظ اور لہجہ نرم ہو گیا
سپریم کورٹ نے7 مئی 2025ء کو آرمی ایکٹ میں ترامیم کے لیے 45 دن دیے
زیرحراست ملزمان نے مجھے گھر جاتے ہوئے کھنڈر نما مکان میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بنائی، متاثرہ خاتون
تینوں نوجوان اپنے دوستوں کے ہمراہ حب ندی سیر و تفریح کے لیے گئے تھے
20 گیگاواٹ توانائی سسٹم میں آئے گی، 20 کروڑ افراد کو بہتر بجلی ملے گی، 8 لاکھ 40 ہزار نئی ملازمتیں پیدا ہونگی
2,700 کلوگرام ایسیٹیٹ ٹاؤ، 135 کارٹن سگریٹ، 505 بوریاں خشخاش برآمد
ایف آئی اے کا ملیر میں چھاپہ، خام مال، تیار شدہ ادویات اور مشینری برآمد
گزشتہ 14 سال سے ایک ہی جماعت اقتدار میں ہے لیکن عوام صحت، تعلیم اور بنیادی حقوق جیسی سہولیات سے محروم ہیں، حافظ نعیم
بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار اور گردونواح میں بارش کا امکان ہے
پاک کالونی تھانے کی حدود میں گھر کے باہر کھڑی کی جانے والی گاڑی چند منٹوں میں چوری کرلی گئی
واردات کو 36 گھنٹے سے زائد کا وقت گزر جانے کے باجود پولیس اب تک مقدمہ درج نہ کرسکی
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب طاہر دونوں درخواستوں پر سماعت کریں گے