صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب طاہر دونوں درخواستوں پر سماعت کریں گے
شہر میں نمی کا تناسب 36 فیصد اور سمندری ہوائیں بحال ہیں، گرمی کا سابقہ ریکارڈ نہیں ٹوٹا،محکمہ موسمیات
جوڑا سوئٹزرلینڈ اور لندن میں موجود گھروں میں وقت گزارتا ہے اور بہت خوش ہے، برطانوی جریدے ڈیلی میل کا دعویٰ
لکی مروت کے علاقے میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار بھی جاں بحق ہوگیا
ہلاک ملزم پولیس کو ڈکیتی، موٹرسائیکل اسنیچنگ اورکیش اسنیچنگ کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا
قوم معرکۂ حق میں شہید ہونے والوں کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی، احسن اقبال
ملزم فائرنگ کے بعد سے فرار، گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے جاری
تقریب میں پاکستان رینجرز (پنجاب) کی دلکش پریڈ نے شرکاء کا لہو گرما دیا اور جذبۂ حب الوطنی ابھارا
27 اپریل کو دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بریک ڈاؤن نے تو پانی کا نظام ہی درہم برہم کر کے رکھ دیا
52 سالہ ایوارڈ یافتہ اسکرین رائٹر جمائما گولڈ اسمتھ نے دستاویزی فلم کے پروڈیوسر کیمرون او ریلی سے منگنی کرلی
متوفی نوجوان ہفتے کوفیملی کے ہمراہ پکنک پرسینڈزپٹ پرآیا تھا
کراچی میں سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے ریڈ لائن بی آر ٹی منصوبے کا دورہ کیا
ملزمان سعید اور طیبہ عرف عالیہ کے کہنے پر طرح طرح کے افراد آتے اور مجھے زبردستی زیادتی کا نشانہ بناتے، متاثرہ خاتون
بچے کی چیخ و پکار پر بھی ہوس کے پیاسے بدبخت کو رحم نہ آیا
متاثرہ خاتون زیر حراست شخص کے ہوٹل کے کمرہ میں رہائش پزیر تھیں جس نے مختلف لوگوں سے خاتون سے زیادتی کروائی،متن مقدمہ
میں نے کرسی پر لیٹ کراپنی جان بچائی، مالک
غیر ملکی سگریٹس اور خشخاش کے بیج برآمد کیے گئے
شہباز شریف نے نواز شریف کو ملکی اور مشرق وسطی کی صورتحال اور پاکستان کی قیام امن کے لیے کوششوں پر بھی آگاہ کیا
ابدالی میزائل سسٹم زمین سے زمین تک مار کرنے اور 450 کلو میٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت کا حامل ہے
نیٹ ورک کے دیگر کردار بھی ریڈار پر ہیں
پاکستان جدید جنگی تقاضوں کے مطابق اپنی صلاحیتوں کو مؤثر انداز میں بروئے کار لانے کی مکمل اہلیت رکھتا ہے
صوبائی وزراء ناصر حسین شاہ، جام خان شورو اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب بھی ان کے ہمراہ تھے
اسٹالز پر غیر ملکی مہمانوں کی گہری دلچسپی اور غیر معمولی رش تھا
سینٹر میں بے پناہ رش، طویل انتظار اور اے سی بند ہونے پر وزیر داخلہ کا سخت برہمی کا اظہار
مرکزی ملزم ہارون کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کر لیا گیا تاہم دیگر ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
پاکستانی شاہینوں نے بینان المرصوص میں ایسی تاریخ رقم کی جو قیامت تک یاد رکھی جائے گی، چیئرمین علماء کونسل
مجموعی طور پر 246 ڈرون کاپٹر حملوں کی کوشش کی گئی، جن میں سب سے زیادہ 215 واقعات بنوں ریجن میں رپورٹ ہوئے
سیکیورٹی ناکامی چھپانے کے لیے پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگا کر جنگی جنون کو ہوا دینے والے بھارت کو منہ کی کھانی پڑی
تیندوا ’’وائلڈ لائف ہیومن کنفلکٹ‘‘ کا شکار ہو کر زخمی ہوا تھا
آزادکشمیرکےعوام اپنی افواج کیساتھ سیسہ پلائی دیوارکی مانندکھڑےہیں
کسی بھی قسم کی آبی جارحیت کو اعلان جنگ تصور کیاجائے گا، پاکستانی مندوب
میڈیا کا منظرنامہ بڑی تیزی سے جدت کو اپناتے ہوئے تبدیل ہو رہا ہے، وزیر اعظم
نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے کے خدشے کے پیش نظر واسا حکام کا الرٹ جاری
کے ایم سی فائر بریگیڈ کے چار فائر ٹینڈرز نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کا عمل شروع کیا
ریسکیو حکام کے مطابق آگ پر کافی حد تک قابو پا لیا گیا ہے تاہم کولنگ کا عمل جاری ہے
پوری امت متحد ہے اور پاکستان اسلام کا مضبوط قلعہ ہےحافظ طاہر اشرفی
کھوکھراپار کے علاقے میں 10 گھنٹے سے زائد کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے
ملزم فائرنگ کے بعد شکار پور اور پھر بلوچستان فرار ہوگیا تھا
امیدواروں کی کامیابی کا اعلان تین رکنی الیکشن کمیٹی کے چیئرمین علی رضا لہڑی نے کیا
پاکستان امن کا داعی ضرور ہے مگر اس کی امن پسندی کو کمزوری سمجھنا دشمن کی سب سے بڑی بھول ہوگی، شہری
تمام لاشیں نشے کے عادی افراد کی ہیں جو ممکنہ طور پر نشے کی زیادتی اور شدید گرمی کی وجہ سے ہلاک ہوئے ہیں، ترجمان
وزیرداخلہ نے ملاقات میں وزیراعظم کو پی ایس ایل اور سیکیورٹی کی صورت حال کے حوالے سے بریفنگ دی
وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان کے سابق چیف سیکرٹریز کو تاحیات مراعات کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا
جنگ کے حالات میں معاہدے معطل کیے جاتے ہیں لہٰذا آئی پی پیز کے معاہدے فوری طور پر ختم کیے جائیں، امیر جماعت اسلامی
اخراجات عدالت کے مالی سال 26-2025 کے مختص بجٹ سے پورے کیے جائیں گے، آفس آرڈر جاری
ریڈ لائن بی آر ٹی صرف ایک منصوبہ نہیں بلکہ کراچی کے مستقبل کی شہ رگ ہے، سینئر وزیر برائے سندھ
ہیوی ٹریفک کے لیے حد رفتار 30 کلو میٹر فی گھنٹہ ہی برقرار رکھی گئی ہے، نوٹیفکیشن جاری
ہیڈ آفس میں تکنیکی خرابی کے باعث سروسز معطل کی گئیں ہیں، پاسپورٹ حکام
ایک طرف ایران امریکہ کشیدگی تو دوسری طرف جیٹ فیول کی قیمت میں اضافے نے رہی سہی کسر بھی پوری کر دی
جرگہ ڈرون حملوں، مسلسل بدامنی اور قبائلی اضلاع میں امن و امان کی خراب صورتحال کے پیش نظر طلب کیا گیا