صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پولٹری ایسوسی ایشن پر قیمتیں بڑھانےکےلئےکارٹیل بنانےکاالزام ثابت ہونےپر ٹریبونل نےکمپٹیشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھا
لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 22 ریکارڈ کیا جا رہا ہے
پاکستان عالمی برادری کے ساتھ مل کر امن اہلکاروں کی حفاظت اور سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے کام جاری رکھے گا، دفتر خارجہ
غیر ملکیوں کو پاکستانی قوانین کی زیادہ پاسداری کرنی چایئے، پراسیکیوٹر
آسٹریلیا میں یہودیوں کی تقریب میں دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہیں، نائب امیر جماعت اسلامی
نجی اسکول کے بچے سیر و تفریع کے لیے جا رہے تھے، ریسکیو حکام
سوشل میڈیا پر پولیس اہلکاروں کی جانب سے نوجوان سنگر پر تشدد کی ویڈیو دیکھی ہے جو افسوسناک ہے، عظمیٰ بخاری
دشمن کی جوابی کارروائی کے دوران سالار بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہو گئے
سپریم کورٹ کا کیا آرڈر آتا ہے اس کے بعد دیکھ لیں گے، جج کے ریمارکس
اس مظاہرے سے پاک بحریہ کی جنگی صلاحیت ایک بار پھر اجاگر ہوئی ہے، پاک بحریہ
پنجاب حکومت کے فوری اینٹی اسموگ اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں
تمام اقدامات کا مقصد مذہبی ہم آہنگی کا تحفظ اور عوام کے جان و مال کی مکمل حفاظت یقینی بنانا ہے
نمائش میں شرکاء نے پاکستان میں ایس آئی ایف سی کی کاوشوں کوخوب سراہا
کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا ہے
تمام زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا
قانون نافذ کرنے والے ادارے موقع پر پہنچ چکے ہیں اور صورتحال کو قابو میں لانے کی کوششیں جاری ہیں
کامیابی ان کے والد مرحوم آغا سراج درانی کی حلقے میں عوامی خدمات کا تسلسل ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
انسانی حقوق کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ ’’ایکسپریس فورم‘‘ کی رپورٹ
قومی شاہراہوں پر بھی مختلف علاقوں میں دھند کی شدت ہے، ترجمان
ایران کی میزبانی میں افغانستان کے لیے ہمسایہ ممالک اور روس کے خصوصی نمائندوں کے اجلاس میں شرکت کی، محمد صادق
ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کر کے ملزم شاہزیب کو گرفتار کیا، کارروائی لڑکی کی اطلاع پر کی گئی
کینیڈا میں عملے کی جانب سے سیاسی پناہ لینے کی خبریں بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہیں، ترجمان پی آئی اے
آج کوہاٹ میں ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مسترد کر دیا گیا،آزادی یا موت جیسے نعرے آئین اور قانون کے منافی ہیں، وفاقی وزیر
پاکستان آسٹریلیا کے عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑا ہے، زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلیے دعا
229 کلو چھالیہ، 14 ہزار 317 پیکٹ تیار شدہ گٹکا ماوا، گٹکا بنانے کا سامان، برتن اور ڈیڑھ لاکھ سے زائد نقدی برآمد
ڈاکٹر وردہ قتل کیس کا مرکزی ملزم فرار تھا جبکہ کیس میں نامزد دیگر ملزمان پہلے ہی گرفتار کیے جا چکے ہیں، آئی جی کے پی
سیکیورٹی گارڈ کی بنائی گئی مبینہ ٹک ٹاک ویڈیو اور سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے
جس منشور پر پی ٹی آئی عمل میں لائی گئی اس پر عمل نہیں کیا جا رہا، سینئر قانون دان
علاقے میں کلیئرنس اور سینیٹائزیشن آپریشنز جاری ہیں تاکہ وہاں موجود خوارج کا مکمل خاتمہ یقینی بنایاجاسکے، آئی ایس پی آر
وقوعے کے وقت بیوی گاڑی کی فرنٹ سیٹ جبکہ بیٹی بیک سیٹ پر بیٹھی ہوئی تھی
گھریلو رنجش کی بنا پر نواب شاہ سے صوبہ پنجاب بھاگ آنے والی سندھی فیملی کو تحفظ فراہم، گھر والوں سے ملوا دیا
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کے بعد جو لوگ ان پر حملہ آور ہیں ان کی مذمت کرتے ہیں
ملزمان نے جعلی شناخت کے ذریعے شہری سے 15 لاکھ روپے ہتھیالیے اور رقم مرکزی ملزم کے اکاؤنمٹ میں منتقل کی گئی
میں نے جنرل باجوہ کو کہا کہ مجھ پر مقدمہ آپ نے ہی بنوایا، اللہ اس دنیا ہی میں اس کا حساب کرے گا، رانا ثنااللہ
تھانہ بھارہ کہو میں خواتین کی ہلاکت کا مقدمہ درج کرلیا گیا
زخمی حالت میں گرفتار ملزم 4 سال تک بھتہ کیس میں جیل میں رہا، آزاد امیدوار کی حیثیت میں عام انتخابات میں حصہ بھی لیا
گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسمگل شدہ نان کسٹم پیڈ 750 مختلف اقسام کے اسمارٹ فونز اور 61 سامسنگ ٹیبلٹ برآمد
ہم نے ملکر حقیقی آزادی ان سے چھین کر لینی ہے، کوہاٹ میں جلسہ عام سے خطاب
ان منصوبوں کی تکمیل سے صوبے کو سالانہ 4.4ارب روپے کی آمدن ہوگی
مالک مکان نے کرایہ وصولی کی ذمہ داری مقتولہ کو دی ہوئی تھی، تفتیشی حکام
منزہ شہزادی اور حسنین خالد نامی مسافر فلائٹ نمبر۔ TK745 کے ذریعے پرتگال جا رہے تھے
درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 13 جنوری 2026 مقرر کی گئی ہے
بسنت 6، 7 اور 8 فروری کو منائی جائے گی
ن لیگ سترہ سیٹیں بھی جیت نہیں سکی، نظام کی تبدیلی کی تحریک حکمرانوں کو فکس کرے گی، امیر جماعت اسلامی
فیض حمید کے ساتھ جو بھی شریک جرم رہا قانون کے کٹہرے میں آئے گا، وفاقی وزیر
جنوبی پنجاب کی محرومیاں دور کرنے کا واحد حل یہی ہے کہ اسے صوبہ بنایا جائے، یوسف رضا گیلانی
مسافر نے اٹلی جانے کے لئے اپنے بھائی محمد عمران کا پاسپورٹ اور ریذیڈنٹ کارڈ پیش کیا،ترجمان ایف آئی اے
نواز شریف نے 5 طاقتور لوگوں کے نام لیے، ہمارے کئی لوگوں نے تو اسٹیج سے چھلانگیں لگادیں، اتحادی پریشان ہو گئے
دونوں میاں بیوی کے درمیان عرصے دراز سے گھریلو ناچاقی چل رہی تھی
وہ کافی عرصہ سے گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھے اور ان کا علاج جاری تھا