صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
طلبی کے باوجود بار بار پیش نہ ہونا عدالتی امور میں رکاوٹ کے مترادف ہے، عدالت نے حاضری معافی کی درخواست مسترد کردی
چھوٹے گھروں پر 500 روپے اور دکانوں پر 1100 روپے ماہانہ ٹیکس عائد کیا گیا ہے
عدالت نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کو آج دوپہر ایک بجے سے قبل آگاہ کرنے کی ہدایت کی ہے
بابر اعظم 42، عبداللہ شفیق 41 اور سعود شکیل 38 رنز بناکر آؤٹ ہوئے
افغان طالبان حکومت کے وزیر خارجہ کا دورہ بھارت اور پھر پاکستان پر حملہ اس بات کا قوی ثبوت ہے
پاکستانیوں کا پاک فوج سے بھرپور اظہار یکجہتی، شانہ بشانہ ملکی دفاع کے عزم کا اعادہ
بھارتی ٹیم اپنے پہلے میچ میں انگلینڈ اور دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دے چکی ہے
ٹربیونل کا درخواست گزاروں کے تمام جرمانے اور سزائیں ختم کرنے کا حکم
ایونٹ میں چین، ایران، ہنگری، ترکی اور روس سمیت 24 ممالک کی بھرپور شرکت متوقع ہے
پہلے وزیراعلیٰ کا استعفا ابھی منظور نہیں ہوا، کیسے دوسرے وزیراعلیٰ کا انتخاب ہوسکتا ہے؟درخواست میں مؤقف
پنجاب حکومت نے جلسے جلوسوں پر پابندی عائد کرکے دفعہ 144 نافذ کر رکھی تھی
آئین میں گورنر کے علاوہ کسی اور سے بھی حلف لینے کی گنجائش موجود ہے، بیان
ملوث سرکاری افسران کے خلاف انضباطی کارروائی کے ذریعے مزید اقدامات اور جانچ پڑتال کی سفارش
بعض علاقوں میں جزوی طور پر سروس معطل بھی رہ سکتی ہے، حکام
تاجر برادری بلا خوف اپنی تجارتی سرگرمیاں جاری رکھیں، ایس پی سٹی
یہ سمجھنے میں صرف چند ماہ لگے کہ افغان طالبان اور ٹی ٹی پی ایک ہی سکے کے دو رُخ ہیں
تدفین میں اعلیٰ فوجی افسران اور اہم سماجی شخصیات نے شرکت کی
صورتحال نازک موڑ پر ہے اور اس بحران کا کوئی فوجی حل ممکن نہیں، پاکستانی مندوب
حکومت پاکستان کاروباری اداروں کو درپیش چیلنجز سے آگاہ ہے، محمد اورنگزیب
نماز جنازہ میں اسپیکر پنجاب اسمبلی، آئی جی سمیت دیگر شخصیات کی شرکت
نامعلوم افراد نے کوہاٹ ٹول پلازہ کے نزدیک قائم چیک پوسٹ پر فائرنگ کر کے دونوں افسران کو نشانہ بنایا
افغانستان کو اپنے داخلی چیلنجز پر توجہ دینی چاہیے دیگر ممالک کے معاملات پر تبصرے سے گریز کرنا چاہیے، ترجمان
وزیراعظم کی ہدایت پر گریڈ بیس کے افسر کی برطرفی کا نوٹی فکیشن جاری
کراچی میں انسداد منشیات عدالت نے چاول برآمد کرنے کی آڑ میں ہیروئن اسمگل کرنے کے تین مقدمات کا فیصلہ سنا دیا
مرمت کا کام کل صبح 11 بجے شروع ہوگا اور تقریباً 18 گھنٹے تک جاری رہ سکتا ہے، ترجمان پی ٹی سی ایل
شرم الشیخ کانفرنس میں موجود وزیراعظم کی بحرین، فلسطین اور قطر کے سربراہان سے بھی ملاقاتیں، غزہ معاہدے پر اظہار اطمینان
تمام سزا یافتہ قیدی خواہ وہ عمرقید کے ہوں یا قلیل مدتی، اپنی بنیادی سزا کا کم از کم دو تہائی حصہ لازمی کاٹیں، عدالت
انتخاب مسترد کرتے ہیں،امید ہے پشاور ہائیکورٹ متنازع عمل کا حصہ نہیں بنے گی،ن لیگ وفد اور فضل الرحمان کے درمیان ملاقات
ٹریفک کی روانی شدید متاثر، شاہراہ پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں، مظاہرین کا اپنے رہنماؤں کو رہا کرنے کا مطالبہ
نماز جنازہ میں فیلڈ مارشل، وفاقی وزرا، گورنر خیبرپختونخوا سمیت دیگر عسکری و سول حکام نے شرکت کی
رانا محمد اقبال اور منشا اللہ بٹ سے گورنر پنجاب نے حلف لیا
سندھ ہائیکورٹ نے رینجرز کو مقدمے کے اندراج کے اختیارات سے متعلق درخواست جرمانے کے ساتھ مسترد کردی
فلسطین اور پاکستان کے مابین دیرینہ برادرانہ تعقات مثالی ہیں، جس پر دونوں ممالک کی قیادت اور عوام کو ناز ہے، گفتگو
مون سون کے دوران کامیاب آپریشنز، قبل ازوقت انتباہی نظام اور 30لاکھ سے زائد افراد کے بروقت انخلا پر بریفنگ دی گئی
رواں برس پرائیویٹ آپریٹرز کا کوٹہ 90 ہزار سے کم کر کے 60 ہزار کر دیا گیا
حلقہ بندی حکام، کمیٹوں کے تقرری اور تربیت، نقشوں کی خریداری سمیت دیگر انتظامات کی تکمیل 12 اکتوبر تک مکمل، ای سی پی
ریلوے اسٹیشن اور ایئرپورٹ سے الیکٹرو بس رائے ونڈ تک چلائی جائی گی
اس صورتحال میں جبکہ علی امین گنڈاپورکا استعفیٰ منظور نہیں ہوا وزیراعلیٰ انتخاب غیرآئینی ہے،اپوزیشن لیڈر کے پی
بلوچستان ہائیکورٹ کا ٹریفک پولیس کو 188.7 ملین روپے فنڈز فوری طور پر جاری کرنے کے بھی حکم
پاک فوج نے دلیری سے وطن کا دفاع کیا اور افغان طالبان کی کئی پوسٹوں کو قبضے میں لیا، شہری
کل مرید کے میں خون کی ہولی کھیلی گئی ہمارے چیئرمین نے سکھایا مظلوم کا ساتھ دیں، اپوزیشن لیڈر پی ٹی آئی معین قریشی
کراچی پولیس کی بھاری نفری مختلف مقامات پر تعنیات کر دی گئی، احتجاج مظاہرین سے نمٹنے کے لیے پولیس تیار ہیں
توشہ خانہ ٹو کیس آج استغاثہ کے دلائل کے لئے مقرر تھا
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور خیبر پختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا تعلق ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ سے ہے
پشاور ہائیکورٹ کی ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو گورنر ہاؤس سے سمری کی تصدیق اور گورنر کی رائے لینے کی ہدایت
روانہ کیے گئے امدادی سامان میں راشن بیگز بشمول آٹا، چاول، کوکنگ آئل، چنے، تیار کھانا اور ڈبہ بند فروٹ شامل ہیں
26ویں آئینی ترمیم سے پہلے تعینات ججز پر مشتمل فل کورٹ اس کیس کی سماعت کرے، وکیل عابد زبیری کے دلائل
فائرنگ کا واقعہ پشاور کے علاقے چمکنی مسلم سٹی میں پیش آیا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 55 ڈالر کے بڑے اضافے سے 4ہزار 071ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی
تمام تر خطرات کے باوجود پولیو مہم بھر پور طریقے سے جاری رہے گی، مراد علی شاہ