صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حکومتی ارکان نے صورت حال سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اس دوران مجموعی طور پر14 قراردادیں منظور کرا لیں
گورنر کو ہٹاکر وفاق نے ایم کیو ایم کو خیرباد کہہ دیا، اگر اسے ریڈ لائن نہ بنایا گیا تو ایم کیو ایم کو بہت نقصان ہوگا،
پاکستانی قیادت کے ایران سمیت خطے کے اہم ممالک کے ساتھ مسلسل سفارتی رابطے جاری ہیں
بلدیہ عظمیٰ کراچی کی سٹی کونسل کا اجلاس میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی صدارت میں شروع ہوا
فائر اسٹیشن میں تین اسنارکل، فائر ٹینڈر اور 60 سے زائد ملازمین موجود ہیں
ایم ٹی نیو ایٹروپوس فوٹکو لنگر انداز ہے جو 53 ہزار 139 میٹرک ٹن پیٹرول (موگاس) لے کر آیا ہے، پورٹ قاسم اتھارٹی
اوگرا نے مارچ کے لیے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ذاتی معالجین کو میڈیکل بورڈ میں شامل کرنے کی استدعا مسترد کردی
پبلک ٹرانسپورٹ میں چلنے والی بس کا چالان عدالت میں چیلنج کردیا گیا
یوم القدس کی مناسبت سے صوبے بھر کے تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 29ڈالر کی کمی سے 5ہزار 176ڈالر کی سطح پر آگئی
مقررہ ڈیڈ لائن کے اندر داخل شدہ طلبا کی رجسٹریشن میں ناکامی کی صورت میں جامعات پر جرمانے عائد کیے جائیں گے
اقدام وزیرِ اعظم پاکستان کی ہدایات کی روشنی میں توانائی کے مؤثر استعمال اور ایندھن کی بچت کو فروغ دینے کے لیے کیا گیا
پاک فوج نے پاک افغان سرحد پر ٹل سیکٹر سے ملحقہ افغان اور ژوب میں طالبان کی پوسٹوں کو نشانہ بنایا
لڑکی شاپنگ کے بعد گھر واپس آ رہی تھی کہ گلی میں ڈاکو نے واردات کی کوشش کے دوران زد و کوب کیا تھا
نگراں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے قرعہ اندازی کا باضابطہ افتتاح کیا
ڈسکوز کو 118 سروس عوام میں متعارف کرانے کی ہدایت، پیسکو، حیزکو، سیپکو، حیسکو اور کیسکو کے کم شکایات کے اندراج کا نوٹس
ہمیں فی الفور وفاقی حکومت سے باہر آجانا چاہیے، رہنما ایم کیو ایم کی ایکسپریس نیوز سے گفتگو
جولائی سے فروری تک مجموعی وصولی 225.653 ارب روپے تک پہنچ گئی
چیئرمین ایف بی آر کو عدالت میں حاضری کے لئے متعدد خطوط لکھے گئے
مریم نواز اور نواز شریف کے خلاف چوہدری شوگر ملز کیس میں کرپشن کے شواہد نہیں ملے، نیب
حق دفاع ختم کرنے کیلیے درخواست دائر کرنا ضروری ہے، تاہم شہباز شریف کی جانب سے ایسی کوئی درخواست دائر نہیں کی گئی، وکیل
18 سالہ لڑکی عائشہ کو کراچی کے رہائشی رضا نے اسکول سے واپسی پر اغوا کیا اور شادی کی غرض لے جانا چاہتا تھا، پولیس
دہشت گردوں کے زیر استعمال 2 موٹر سائیکل بھی برآمد کر لیے گئے ہیں، علاقے میں سرچ اور کلیئرنس آپریشن جاری
مدت ختم ہونے کے بعد بر وقت انتخابات نہ ہوئے تو صوبے میں آئینی خلا پیدا ہو سکتا ہے، درخواست گزار
اعلامیے کے مطابق پیر سے جمعرات تک باقاعدہ عدالتی کارروائی ہوگی جبکہ جمعہ اور ہفتہ کو عدالت بند رہے گی۔
درخواست گزار کے 4 بچے اور بیوی ہیں ، گھر منجمد کیا گیا تو وہ کہاں جائیں گے، وکیل کے دلائل
حکم پرعمل نہ ہونے سے عوام کا عدلیہ پر اعتماد کم ہورہا ہے، سرکاری افسر کے مہلت مانگنے پر عدالت کا اظہار برہمی
بچے کو بیورو کے انفینٹ کیئر یونٹ میں رکھا گیا ہے
جی ایچ کیو حملہ کیس کے باعث شیخ رشید کا نام اسٹاپ لسٹ میں ڈالا گیا ہے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا عدالت میں بیان
وکیل کو تاریخ مل جائے تو یہ سب سے بڑا ریلیف ہوتا ہے، جسٹس خادم حسین سومرو کے ریمارکس
ڈیبیو کرنے والوں میں حالیہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ٹاپ اسکورر صاحبزادہ فرحان بھی شامل تھے
زیر حراست افراد اغوا کے بعد زیادتی کرتے رہے، مغویہ کا بازیابی کے بعد بیان
ملزمان کام کے دوران گھروں میں داخل اور فرار ہونے کی معلومات حاصل کرتے، پولیس
آئندہ چند روز میں مشاورت کے اس عمل کو حتمی مرحلے تک پہنچا دیا جائے گا، مذاکرات کا اعلامیہ جاری
تحقیقی اور تعلیمی مقاصد کے لیے لائبریری آج بھی معلومات کے حصول کا ایک اہم اور قابل اعتماد ذریعہ ہے
ایئرلائنز کو ممکنہ تاخیر کے پیش نظر اضافی ایندھن رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپیلوں پر نمبر لگانے کا حکم دے دیا
پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے پروازوں کے لیے نوٹم جاری کردیا کردیا ہے
اے ایس آئی بہار علی کو ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا
اسپین کے رہائشی نعمان قیصر نے شوٹرز کے ذریعے قتل کی واردات سرانجام دی تھی، پولیس ذرائع
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کی نشاندہی پر بچے کی لاش برآمد کی
کرنسی ایکسچینج کاؤنٹر کا افتتاح ڈائریکٹر کمرشل واسٹیٹ رابعہ سلمی نے کیا
فوٹیج میں ڈاکوؤں کے قریب سے دیگر شہری بھی گزرتے دیکھے جاسکتے ہیں
ریسر نے 4 سال کی عمر میں ریسنگ مقابلوں میں حصہ لینا شروع کر دیا
حالیہ کشیدگی کے باعث شدید انسانی بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے، عاصم افتخار
پاکستان نے لبنان کے علاقوں سے اسرائیلی فوج کے فوری انخلا کا مطالبہ کرتے ہوئے اپنی مکمل حمایت کا اعادہ کیا
پولیس نے کورنگی میں کارروائی کر کے دکان سے مجسمہ برآمد کیا تھا، دکاندار نے وضاحتی بیان ریکارڈ کروادیا
پی ایس او نے وزارت پیٹرولیم اور حساس اداروں کو پیٹرولیم مصنوعات کی دستیابی سے متعلق تفصیلی رپورٹ ارسال کر دی ہے
والٹن روڈ سی بی ڈی فلائی اوور کے قریب تیز رفتار کار بے قابو ہونے کے باعث سڑک پر لگے جنگلے سے ٹکرا گئی، ریسکیو حکام