US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
راولپنڈی پولیس کے افسران کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری اور ان افسران کے خلاف انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے
ترک صدر کا وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ، شہباز شریف نے پاکستان کی حمایت پر شکریہ ادا کیا
صدر رجب طیب اردوان نے وزیراعظم شہباز شریف سے بھارت کے حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا
ہم نے دفاع میں اُن طیاروں اور اہداف کو نشانہ بنایا جہاں سے پاکستان پر حملہ ہوا تھا، ترجمان پاک فوج
کسی کو بھی پاکستان کی جغرافیائی سالمیت کی خلاف ورزی نہیں کرنے دی جائے گی ورنہ قیمت ادا کرے گا، ملاقات میں عزم
ڈائریکٹر سیرت النبیﷺ چیئراردو یونیورسٹی ڈاکٹر حافظ عبدالرشید نے سیمینار کے شرکا کا شکریہ اداکیا
پاکستان کی موثر سفارت کاری جاری، دفتر خارجہ بھارت کا مکروہ چہرہ عالمی برادری کے سامنے لانے کے لیے متحرک
میڈیا کی وجہ سے لوگ باخبر ہیں اور انہیں اندازہ ہے کہ انڈیا اس محاذ پر پاکستان سے کوئی پنگا نہیں لےگا، شہری
خیبرپختونخوا کے ضلع ہری پور اور صوابی میں ایمرجنسی ریلیف شیلٹر قائم کیے گئے ہیں
موجودہ جنگی صورت حال میں کسی اسکول میں اسپورٹس اور دیگر فنکشن نہیں ہوں گے، اعلامیہ
بین الاقوامی قوانین اور انسانی اقدار کی ان کھلی خلاف ورزیوں کا ہر سطح پر مؤثر اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا
پاکستان رینجرز پنجاب نے بھارت کو واہگہ بارڈر پر ہونے والی جوش اور جذبوں کی جنگ میں بھی شکست سے دوچار کر دیا
بھارتی جارحیت سے مساجد اور قرآن مجید سمیت مقدس کتابیں شہید ہوئی ہیں
شام 7 سے صبح 5 بجے تک مکمل بلیک آؤٹ رہے گا، گھروں اور دفاتر کی کھڑکیاں مکمل کور رکھی جائیں، حکم
لاہور میں 11 مئی کو تاریخی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ ریلی نکالی جائے گی، جماعت اسلامی
وزیرداخلہ محسن نقوی سے اطالوی ہم منصب کی ملاقات، پاک بھارت کشیدگی میں کمی لانے پر زور
پنجاب میں اسکولز کی چھٹیوں میں اضافے کا فیصلہ صورتحال کے مطابق کیا جائے گا، عظمیٰ بخاری
ہم عہد کرتے ہیں کہ شہیدوں کے خون کے ایک ایک قطرے کا ضرور حساب لیں گے، وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب
راہول گاندھی مودی کے پاس جاسکتا ہے تو شہباز شریف، بلاول اور مولانا بانی پی ٹی آئی کے پاس جائیں، قومی اسمبلی میں خطاب
وزیر خزانہ کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس ہوا جس میں مالیاتی مارکیٹ کے تسلسل اور قومی اقتصادی سلامتی کا جائزہ لیا گیا
دھرمسال پوسٹ 1 اور 2 بالمقابل بٹل سیکٹر میں بھارتی فوج نے گھٹنے دیئے، سیکیورٹی ذرائع
بلاک کیے گئے مواد میں گمراہ کن اور نقصان دہ بیانیہ شامل تھا، مقصد قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانا تھا، ترجمان پی ٹی اے
جی ڈی اے اور جے یو آئی کے کارکنان پاک فوج کے شانہ بشانہ ہوں گے
بھارت نے حملہ کر کے پاکستان کی خودمختاری کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی ہے، سربراہ جے یو آئی
افسران اور اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ، عملے کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت
بھارتی حملے کی وجہ سے مسجد میں موجود قرآن پاک سمیت دیگر اسلامی کتابوں کو بھی نقصان پہنچا
بھارت نے ہمارے نہتے لوگوں پر حملہ کیا اب بھارت حوصلہ رکھے پاکستان جواب دے گا، قومی اسمبلی میں اظہار خیال
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 385ڈالر کی سطح پر آگئی
بھارتی جارحیت کا جواب دینے کیلیے وقت اور جگہ کا تعین ہم خود کریں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
پہلگام واقعہ پر تحقیقات کے لئے تیار ہیں، ہم دنیا کے کسی بھی فورم پر اپنے آپ کو پیش کرنے کے لیے تیار ہیں
بھارت کو بھرپور جواب دینے پر 24 کروڑ عوام کو مبارکباد اور ایئر چیف ظہیر بابر کو سلام پیش کرتا ہوں، اسمبلی میں خطاب
بھارت نے پہل کی، ہم نے جارحیت کا جواب دیا ہے، پاکستان پر کسی طرح کا عالمی دباؤ نہیں، خواجہ آصف
پاکستان اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا پوری جانفشانی اور طاقت کے ساتھ دفاع کرے گا، وزیراعظم
پاکستان نے تحمل کا مظاہرہ کیا مگر اپنی سلامتی پر آنچ نہیں آنے دیں گے، محسن نقوی
تمام نفری کو ہیڈ کوارٹرز میں موجود رہنے کے احکامات جاری
بھارت کے 75 سے 80 فائٹرز نے سرحد پر حملہ کیا، احتیاط کا مظاہرہ کیا ورنہ 5 نہیں 15 طیارے تباہ ہوتے، نائب وزیراعظم
آگ لگنے سے بھارتی فوجی پوسٹ چھوڑ کر فرار ہونے پر مجبور ہوگئے، کوٹ کٹھیرہ کوٹلی سیکٹر میں بھارتی چیک پوسٹ تباہ
بھارت نے گزشتہ روز بہاولپور میں مسجد سبحان اللہ پر حملہ کیا جس میں پرامن نہتے شہری شہید ہوئے
غفلت برتنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی وارننگ دی گئی ہے
پاک فضائیہ نے پیشہ ورانہ حکمت عملی کے تحت بھارتی جارحیت کا منہ تو ڑ جواب دیا
جنگی صورتحال میں بیانیے کی جنگ کے لیے پاکستان میں ایکس پر عائد پابندی ختم کی گئی ہے
ہماری سیاست کا مقصد پاکستان اور ملک کے لیے ہم سب ایک ہیں، اجلاس کا اعلامیہ
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں سے متعلق محفوظ فیصلہ سنادیا
پاکستان کیلئے ہمیشہ دعاگو ہوں، کم داؤد
کارکنوں کو رضا کار بننے کی تیاری کا حکم، الخدمت کو ڈیزاسٹر مینجمنٹ فعال رکھنے کی ہدایات
پاک فوج نے بھارت کو واضح پیغام دے دیا کہ سرزمین کی حفاظت کے لیے منہ توڑ جواب دیا جائے گا، قرارداد
وزیر اعظم شہباز شریف کابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے
درخواست میں جیل سپرنٹنڈنٹ ، سیکرٹری داخلہ پنجاب اور آئی جی جیل خانہ جات کو فریق بنایا گیا ہے
بھارت کا جارحانہ اقدام پاکستان کی خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہے، ترجمان وزارت خارجہ
بھارتی فوج کی جارحیت سے نہتے معصوم شہریوں کی شہادت پر پوری قوم دکھ اور کرب میں مبتلا ہے، سیکیورٹی ذرائع