US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کم از کم تنخواہ 7 ڈالر یومیہ مقرر کی گئی ہے، جو پاکستانیوں کے لیے ایک بہتر موقع ہو سکتا ہے، سیکرٹری اوورسیز پاکستانیز
چھٹیوں کے احکامات تمام اسکول، کالجز اور یونیورسٹیوں کے لیے ہیں، وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات
پاکستان کے پاس بھارتی درندگی کا منہ توڑ جواب دینے کے سوا کوئی راستہ باقی نہیں رہا، سینیٹر مسلم لیگ (ن)
ملزم انعام جعلی نکاح نامہ بنا کر رخسار کو حراساں اور بلیک میل کرتا تھا، پولیس
عمران خان نے ملاقات کے لیے پیغام بھجوایا تھا، ملنے نہ دیا تو ایک اور توہین عدالت کی درخواست دائر کروں گا، وزیراعلیٰ کے پی
ہیروپ ڈرونز کو افواج پاکستان نے کامیابی سے ناکارہ بنا دیا
وقت آنے پر ہم اپنی افواج کے ساتھ مل کر بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے، پاکستانی سکھ کمیونٹی
کشمیر کی آزادی تک جنگ، جنگ رہے گی، عوام کے فلک شگاف نعرے
4 مئی کو سمندری، زمینی اور فضائی راستے سے بھارتی مصنوعات کی پاکستانی حدود میں داخلے پر پابندی عائد کی گئی تھی
پہلی بار چائے پلائی تھی اس دفعہ بھی چائے تیار تھی مگر دشمن بھاگ گیا اس لیے ہوم ڈیلیوری کی ہے، قومی اسمبلی میں بیان
پاکستانی قوم بدلے کی منتظر ہے، ہمیں صرف شہادتوں کا بدلہ چاہیے، ’’فیس سیونگ‘‘ نہیں، حافظ نعیم
مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان کے شمالی اور وسطی علاقوں میں داخل ہو چکا ہے
بھارتی جارحیت کے خلاف اور پاک فوج کے حق میں وکلا کی جانب سے ریلی بھی نکالی گئی
اجلاس میں بھارتی جارحیت کے بعد ملک کی موجودہ صورت حال اور جوابی حکمت عملی پر غور
مریم نواز نے لاہور، راولپنڈی سمیت دیگر شہروں میں پولیس، انتظامیہ اور دیگر اداروں کو ہمہ وقت الرٹ رہنے کی ہدایت کی
35 ہزار فٹ بلندی پر پرواز کرنے والے اسرائیلی ساختہ ہیروپ ڈرون کو انٹی ائیرکرافٹ گن سے ٹارگٹ نہیں کیا جا سکتا
مشقوں کا مقصد ناگہانی صورتحال سے نمٹنا، خطرات سے بچاؤ، شہریوں کو بحفاظت ریسکیو کرنا، رسپانس ٹائم مزید بہتر بنانا ہے
رضیہ سلطان فاونڈیشن شہید مساجد کو دوبارہ تعمیر کرے گی، دختر یاسین ملک
پاکستانی بھرپور جواب سے بھارت گھبراہٹ اور بھوکھلاہٹ کا شکار، سیکورٹی ذرائع
دو سال بعد ایسی درخواست دائر کرنا بدنیتی پر مبنی ہے، وکیل عمران خان
پاک فوج نے گزشتہ رات لاہور، گوجرانوالہ، چکوال، راولپنڈی، اٹک، بہاولپور، میانو، چھور اور کراچی کےقریب بھارتی ڈرون گرائے
ڈرونز گرائے جانے کے واقعات کے بعد سیکیورٹی کو مزید ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے
سلیم سومرو علاقے میں بیٹھا تھا کہ نامعلوم موٹر سائیکل سوار گولیاں مار کر فرار ہوگئے
بھارت کا مکروہ چہرہ پوری دنیا کے سامنے بے نقاب ہوگیا، حالیہ کارروائیوں کا مؤثر جواب دینا ناگزیر ہو چکا ہے، بیرسٹر سیف
ایف سیون میں ڈرون گرنے کی اطلاع درست نہیں، ڈی سی اسلام آباد
تکنیکی مسائل کے باعث بھارت میں فضائی حادثات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے
راستے بند ہونے سے بڑی تعداد میں سیاح پھنس گئے، صوبے بھر میں وقفے وقفے سے بارش کا امکان
سندھ حکومت نے عوامی شکایات پر اتھارٹی کے سیکشن 23(4) کے تحت اس معاملے کا نوٹس لیا
ملزمان کا تعلق پختونخوا کے ایک ہی علاقے سے ہے، پانچوں نے ایک دوسرے پر چوری کا الزام لگایا، پولیس
ملی نغمے میں دل کو گرما دینے والی شاعری اور سحر انگیز آواز نے سماں باندھ دیا
جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے کیس پر محفوظ فیصلہ سنایا
صوبے کے کئی اضلاع میں گرد آلود ہوائیں اور جھکڑ چلنے کا امکان، شہریوں کے لیے احتیاطی تدابیر جاری
بھارتی ڈرون حساس مقامات کی جاسوسی کے لیے اڑایا گیا تھا جسے مار گرایا دیا گیا، ذرائع
عازمین حج اپنی پروازوں کی تفصیلات کے لیے ہیلپ لائن کے ساتھ ساتھ متعلقہ حاجی کیمپ سے بھی رابطے میں رہیں، وزارت مذہبی امور
مشقوں کا مقصد دشمن کی کسی بھی مذموم چال کو بروقت اور مؤثر انداز میں ناکام بنانا ہے، ڈی آئی جی آپریشنز
فلائٹ آپریشن کی معطلی سے اب تک 18 سے زائد پروازیں متاثر ہو چکی ہی
انڈین ڈرون انتہائی اونچی پرواز پر گجرانوالہ کینٹ کے قریب آرہا تھا کہ ایئر ڈیفنس سسٹم متحرک ہو گیا
پس پردہ سفارتی کوششوں کے بعد رابطے ہوئے، ذرائع، اسحق ڈار کی بھی تصدیق
ہم حالت جنگ میں، اسکی ہیئت کیا ہو گی یہ آپ کو سمجھ آجائیگی، بریگیڈیئر(ر) وقار حسن
شہری نے پولیس اہلکاروں کو نازیبا الفاظ کہے جس پر پولیس اہلکاروں نے جواباً اس شخص پر تشدد کیا گیا، ترجمان
آپ آج ایئر فورس کونیکسٹ جنریشن ایئرفورس کہہ سکتے ہیں،ایئر مارشل (ر) عاصم سلیمان
انڈیا نے ہمارے لیے یہ اچھا اور بڑا کام کردیا کہ پوری دنیا میں پاکستان کی دھاک بٹھا دی
بھارتی سوشل میڈیا پر مہاراشٹر اور امرتسر میں دھماکوں کی خبریں گردش کررہی ہیں
پاک فضائیہ نے بدھ کی رات پانچ بھارتی جنگی طیارے مار گرائے جن میں تین جدید رافیل طیارے بھی شامل ہیں
زد بانگ کہ شاہینم و کارم بہ زمیں چیست صحراسست کہ دریاست تہ بال وپرِماست
بھارتی حملے میں شہید ہونے والے ڈاکٹر خالد اور مدثر طفیل کی تدفین سرکاری اعزاز کے ساتھ کی گئی
راولپنڈی پولیس کے افسران کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری اور ان افسران کے خلاف انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے
ترک صدر کا وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ، شہباز شریف نے پاکستان کی حمایت پر شکریہ ادا کیا
صدر رجب طیب اردوان نے وزیراعظم شہباز شریف سے بھارت کے حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا
ہم نے دفاع میں اُن طیاروں اور اہداف کو نشانہ بنایا جہاں سے پاکستان پر حملہ ہوا تھا، ترجمان پاک فوج