صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پولیس کے مطابق دھند میں صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک سفر نسبتاً محفوظ ہوتا ہے
ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دے کر چھاپے مارے جا رہے ہیں، ایس پی سول لائنز
شہید اہلکار ثنااللہ کی نماز جنازہ ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئی
سڑک پر جلسہ کرنا مناسب عمل نہیں اس سے عوام کو شدید تکلیف کا سامنا کرنا پڑے گا، ناصر حسین شاہ
پی ٹی آئی جہاں اجازت ملی ہے وہی جلسہ کرے، حکومت کی رٹ کو چیلنج کرنے کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی، وزیرداخلہ سندھ
ہم اپنی جدوجہد میں ڈٹ کر کھڑے ہیں، تحریک کی کامیابی کیلیے وکلا کو اس میں شامل ہونا ہوگا، حیدرآباد میں خطاب
شمال مشرقی سمت سےچلنے والی ہواوں کی رفتار27 کلومیٹرفی گھنٹہ ریکارڈ ہوئی
حکومت سندھ اپنی لومڑی والی چالبازیوں سے باز نہیں آئے گی، حکومت سندھ عوامی طاقت سے کانپ رہی ہے، ترجمان پی ٹی آئی کراچی
پورے ملک میں سب سے زیادہ حکمِ امتناعی کسی کمپنی کے پاس ہیں تو وہ کے الیکٹرک ہے، سینیٹ قائمہ کمیٹی اجلاس
وزیرتعلیم سندھ سردار شاہ کی ہدایت پر محکمہ تعلیم نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
اشتعال انگیز، پاکستان اور ریاستی اداروں کے خلاف تقریر کی اجازت نہیں ہوگی، این او سی جاری
پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کو ملک بھر میں اسٹیٹ لائف انشورنس کے پینل پر میڈیکل سہولیات دی جائیں گی، حکم نامہ جاری
ملزم ترکیہ جا رہا تھا اور اس نے ترکیہ ای ویزا حصول کے لیے برطانیہ کا ای ویزاشیئر کوڈ استعمال کیا، ترجمان ایف آئی اے
محکمہ ہائرایجوکیشن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا، جس کے مطابق شیڈول امتحانات جاری رہیں گے
ہم اتنے سادہ بھی نہیں کہ جو راز ہے وہ بتادیں، ایک وعدہ ہے کہ پاکستان کی قیمت پر کبھی سودا نہیں کریں گے، محمود اچکزئی
حکومت سندھ نے آبپاشی اور زراعت کی ترقی کے لیے خصوصی اور جامع اقدامات کیے ہیں، مراد علی شاہ
بنگال ٹائیگرز کا شمار دنیا کی طاقت ور اور خوبصورت جنگلی بلیوں میں ہوتا ہے، وائلڈ لائف حکام
امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے پاکستان کی علاقائی اہمیت اور مؤثر سفارتکاری کا اعتراف کیا ہے
سربراہ پاک فضائیہ نے کمانڈر عراقی فضائیہ، لیفٹیننٹ جنرل اسٹاف پائلٹ مہند غالب محمد راضی الاسدی سے ملاقات کی
پاکستان نیوی نے جامع بحری مشق کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 37ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 509ڈالر کی سطح پر آگئی
جاں بحق ہونے والے وکیل شیران خان کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن سے تھا
9 مئی ہم نے نہیں کیا بلکہ عمران خان کے بھانجے نے کیا، وہ سب جانتے ہیں، راجہ انصاری
شمالی وزیرستان، کرم میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 11 دہشت گردوں کی ہلاکت پر اہلکاروں کی مہارت کو سراہا
صوبائی وزیر تعلیم نے یہ فیصلہ عوامی سروے کے نتیجے میں طلبہ کی صحت کو پیش نظر رکھتے ہوئے کیا
شہید پولیس اہلکار کی نماز جنازہ باجوڑ پولیس لائن میں آدا کی جائے گی
وفاقی وزارت داخلہ کی طرف سے بھارتی خاتون کو ڈی پورٹ کرنے سے متعلق فیصلہ نہ ہوسکا
عالم دن کو کم سن بچی سمیت نشانہ بنانے والے خارجی دہشت گردوں کا اصل چہرہ بے نقاب ہوگیا۔
افواج سیاسی سرگرمیوں سے اجتناب کریں، ملک کو درست سمت دینے کے لیے باصلاحیت اور دیانتدار قیادت سامنے لائی جائے، مشتاق احمد
سندھ بھر میں 22 مختلف محکموں کے خلاف 13 ہزار سے زائد شکایات موصول ہوئی ہیں، ڈی جی اینٹی کرپشن
وفاقی حکومت نے مالی سال 2025/26 کے پہلے چھ ماہ میں کم فنڈز جاری کیے
ملزمان سوشل ایپلی کیشن کے ذریعے آن لائن منشیات کا آرڈر بھی لیتے تھے
امیر جماعت اسلامی کا لاہور میں الخدمت یوتھ گیدرنگ کی تقریب سے خطاب
ہر منصوبے کی بروقت تکمیل، معیار کی حفاظت اور عوام کے لیے ثمرات ہی ترقی کی اصل کامیابی ہے، سینئر صوبائی وزیر
ریٹرننگ آفیسر محمد عمر مقبول کی جانب سے فارم 34 جاری کیا گیا
بیماری سے بچاؤ کے لیے ویکسینیشن اور پرائمری کیئر پر بھی توجہ دینا ضروری ہے، وزیر صحت
پی ٹی آئی کو سندھ میں ویلکم کیا گیا، بلاول میں ذوالفقار علی بھٹو کی سیاست کی جھلک نظر آئی، سابق وفاقی وزیر
چیف جسٹس نے انکوائری کے بعد سپریم کورٹ اسٹیبلشمنٹ سروس رولز 2015کے تحت سزائیں سنائیں، اعلامیہ
وزارت خزانہ نے ڈاکٹر کبیر احمد سدھو کو چیئرمین ایس ای سی پی تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
واقعے کی مکمل تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں اور قریبی علاقوں میں سرچ آپریشن بھی کیا جا رہا ہے، حکام
ایف آئی اے اور یو اے ای کے درمیان باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اسمگل شدہ اشیاء کو 16 چھوٹے ٹرکوں کے ذریعے کسٹمز گودام منتقل کر دیا گیا
چاروں ضامنان سرکاری ملازم ہیں، دہشتگردی کے مقدمے میں نامزد ملزم کی ضامن بنے تھے، عدالت
ایران کی تازہ صورت حال میں پاکستانی سفارتخانے نے شہریوں کی سہولت کے لیے کرائسس مینجمنٹ یونٹ قائم کردیا
ملزم نے 70 لاکھ کے عوض لاہور کے مختلف ایجنٹوں کے ذریعے دستاویزات تیار کروائی تھیں، ایف آئی اے
آج تک ایسا کوئی بھارتی نہیں ملا جو پاکستان سے ہو کے آئے اور پھر اس کے خلاف بات کرے، شیبا اسلم فہمی
ابتدائی تحقیقات میں ملزم پولیس کو زیادہ دیر چکمہ نہ دے سکا
سپریم کورٹ نے نیشنل بینک کے صدر کو تین ماہ میں درخواستوں پر فیصلہ کر کے آگاہ کرنے کی ہدایت کر دی
اتوار کے روز کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کا امکان ہے
واٹر ڈسٹری بیوشن نیٹ ورک میں خامیوں کی نشاندہی اور مؤثر ترسیل کیلئے موثر نظام کی ضرورت پر زور بھی دیا گیا۔