US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے اور شہدا کو سلام پیش کرتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
شہید ہونے والوں میں لانس نائیک عثمان محمد اور سپاہی عمران خان شامل ہیں
اس وقت کوئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ سب پاکستانی ہیں، پوری قوم پاک فوج اور ملک کے دفاع کے لیے کھڑی ہے، گفتگو
نئی دہلی میں تعینات پاکستان ہائی کمیشن کے عملے کی واپسی بھی متوقع ہے
سلامتی کونسل کے ممبر ممالک کو اس معاملے کے حل کے لیے دعوت دی جا سکتی ہے، خواجہ آصف کی گفتگو
مجبور ماں کا درد بھرا ویڈیو پیغام سامنے آگیا، حکومت پاکستان سے مدد مانگ لی
پاکستان کی کشمیر پر واضح پوزیشن ہے اور کشمیر کو پاکستان کے ساتھ شامل ہونا چاہیے، سابق وزیراعظم
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی شنگھائی کے میئر گونگ ژینگ سے ملاقات
واہگہ اور اٹاری بارڈر پر جذباتی مناظر دیکھنے میں آرہے ہیں
پاکستانی صحافیوں اور سوشل میڈیا صارفین نے مودی کے فالس فلیگ آپریشن کا کچا چٹھا کھول دیا
ہفتے کو کم سے کم پارہ 26.5ڈگری جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38.9ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا
چیف الیکشن کمشنر فوری طور پر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کے تبادلے کا نوٹس لیں، حسن مرتضیٰ
بھارت نے اگر پانی بند کیا تو ہم اُس کی سانس بند کردیں گے، پوری قوم متحد ہوکر انڈیا کا مقابلہ کرے گی، حنیف عباسی
زلزلے کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا، وہ خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے
بھارت پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی میں ملوث ہے، جس کے ثبوت ہیں اور یہ ہم غیرجانبدار کمیٹی کو دیں گے، پریس کانفرنس
واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ لگتا ہے، پھندو پولیس کے مطابق تاک میں بیٹھے ملزمان نے مقتولین کی گاڑی پر فائرنگ کی
پاکستان میں کرپٹو سے متعلق بہت مواقع موجود ہیں، پاکستان نے بہت کم وقت میں کرپٹو سے متعلق پیشرفت کی ہے، عطا تارڑ
بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ دنیا میں دہشت گردی کے فروغ کا سبب بن رہا ہے، امریکا ان کا سرپرست ہے، امیر جماعت اسلامی
مرکزی ملزم کو معظم کے قتل اور دہشتگردی کی دفعات کے تحت 2 مرتبہ عمر قید اور 15 لاکھ جرمانے کا حکم دیا گیا
بھارتی محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹرجنرل مرونجے مہاپترانے پاکستانی ڈی جی میٹ کو باقاعدہ فون کرکے مبارکباد پیش کی
حادثہ کوٹری ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آیا، مسافروں میں خوف و ہراس
خطے کی بدلتی ہوئی سیکیورٹی صورتحال اور انسداد دہشت گردی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا
نامعلوم افراد نے پشاور کے تھانہ شاہ پور کی حدود میں پیٹرول پمپ کے قریب فائرنگ کی
مریم نواز نے منصوبہ شروع کرنے کے لیے جلد اقدامات کی ہدایت کردی 6 روٹس ٹرینیں چلانے کا پلان طلب
شاندار تاریخی ورثے، رنگا رنگ ثقافت اور بے پناہ صلاحیتوں کے ساتھ لاہور دنیا کے استقبال کے لیے تیار ہے، مریم نواز شریف
ملزمان بھاری رشوت دے کر بھرتی ہوئے، سرکاری اسلحہ و گولیاں اور اسمگل شدہ اسلحہ فروخت کرتے تھے، دوران تفتیش اعتراف
مودی عالمی دہشت گرد ہے، جنگیں ہتھیاروں سے نہیں جذبہ شہادت سے لڑی جاتی ہیں ، عظمیٰ بخاری
بھارت پاکستان کا پانی بند کرنے کے خواب سے جاگ گیا، لوگوں کو دریا جہلم کے کناروں سے دور رہنے کا الرٹ جاری
بھارت اب سب سے بڑی جمہوریت نہیں،مسلمان اور دیگر اقلیتوں کی سب سے بڑی قتل گاہ بن چکا ہے
مودی سرکار اپنی فاشسٹ سوچ کے تحت پورے برصغیر کو آگ میں جھونکنے کے درپے ہے
بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 14 سال جب کہ بشریٰ بی بی کو 7 سال قید و جرمانہ کی سزا ہوئی تھی
ایس ایس جی ضرار کے دستے نے رولنگ فائر اور جوڈو و مکسڈ مارشل آرٹ کے دستوں نے عملی مظاہرے پیش کیے
امتحانی نظام کو منظم رکھنے، مراکز کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے امتحانات کی تاریخ میں تبدیلی کی گئی، انٹربورڈ کراچی
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بابائے قوم کے دو قومی نظریہ سے متعلق فرمان کو دہرایا تو گودی میڈیا کو آگ لگ گئی
سعودی عرب روانگی سے قبل لازمی ویکسین لگانی ضروری ہیں، وزارت مذہبی امور
جماعت اسلامی کی اپیل پر تاجروں کی جانب سے بھی ہڑتال کی مکمل حمایت، کاروبار زندگی تھم گیا
مسلمان زندگی کے تمام پہلوؤں میں ہندوؤں سے مختلف ہیں، یہ ہی دو قومی نظریے کی بنیاد تھی، جنرل عاصم منیر
امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، وطن عزیز کی سالمیت پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے، شہباز شریف
گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا
مقتول 3 بچوں کا باپ اور گھر چلانے کیلیے مؤذن ہونے کے ساتھ موٹرسائیکل رائیڈر کے طور پر کام کرتا تھا
موسم نے مزید شدت اختیار کی تو موجودہ شیڈول پر نظر ثانی کرکے تعطیلات ایک ہفتہ پہلے بھی دی جا سکتی ہیں
گرمی کی شدت معمول سے کہیں زیادہ ریکارڈ ہونے کا امکان، ہیٹ ویو کا اثر 30 اپریل تک جاری رہے گا
ہندوستان میں مودی سرکار نے پاکستان کے خلاف اعلان جنگ کر دیا گیا، اپوزیشن لیڈر
دوران سماعت پیش ہونے والے ملزمان میں مقدمات کی نقول تقسیم کی گئیں، سماعت 3 مئی تک ملتوی
بھارتی حکام نے 18کے قریب خواتین اور ان کی فیملیز کو پاکستان آنے کی اجازت نہیں دی
بھارت ہندوتوا ایجنڈے کو حاصل کرنے کیلیے سکھ فوجیوں کو پاکستان کیخلاف ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے
اسنارکل کے ذریعے شاپنگ سینٹر کی چھت پر پھنسے ہوئے متعدد افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا
مجموعی طور پر دو ایمبولینس، 5 فائر بریگیڈ ٹرک اور ایک اسنارکل کی مدد سے ریسکیو آپریشن جاری ہے، ترجمان ریسکیو 1122
فالس فلیگ آپریشن کی شرمناک داستان سے بھارت کی عالمی سطح پر سبکی ہورہی ہے اور بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکا ہے، عطااللہ تارڑ
بھارت نے یکطرفہ طور پرسندھ طاس معاہدہ معطل کیاہے جس کے تحت بھارت تسلیم کرچکا کہ سندھو پاکستان کا ہے، چیئرمین پی پی پی