صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ہم نے ہمیشہ مذاکرات کی دعوت دی اور بات چیت کی حمایت کی ہے، وفاقی وزیر پارلیمانی امور
الیکشن کمیشن نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کو باقاعدہ نوٹس بھی جاری کردیا ہے
گرفتار ملزم مقتولہ خاتون کا سابق دیور ہے، راہداری ریمانڈ پر کراچی منتقل
پاکستان آئندہ برس ورلڈ کپ کے پیش نظر زیادہ ون ڈے کرکٹ کھیلنے کا خواہاں ہے
عدالت نے کیس کی مزید سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی کردی
جب انفورسمنٹ کا مرحلہ آئے گا تو اس وقت اقدامات کیے جائیں گے، قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 43 ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 191 ڈالر کی سطح پر آگئی
وفاقی حکومت نے اہم اداروں میں تبادلے اور تعیناتیوں کا اعلان کیا تھا
ہماری تیاری مکمل ہے اور لامحدود وقت تک کمیٹی یا مذاکرات کا انتظار نہیں کیا جا سکتا، نائب امیر جماعت اسلامی
کسی بیک ڈور کا سہارا نہیں لینا چاہیے، ہتھیار اٹھانا اور آگ لگانا سیاست نہیں ہے، سینئر وزیر سندھ
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سے ضلع خیبر کے عمائدین پر مشتمل وفد نے ملاقات کی
مقتولہ لڑکی کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے اور ایک گولی کا نشان دیکھائی دیا ہے، پولیس
جسٹس منور اقبال دوگل نے درخواست گزار کی پٹیشن پر 6 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا
اقوام متحدہ سمیت دیگر ادارے کہہ چکے ہیں کہ افغانستان میں متعدد دہشتگردوں کے ٹھکانے ہیں، وزیر مملکت داخلہ
غیر ملکی خاتون ڈیانا پارٹی گرل ہے اکثر پارٹیز میں شریک ہوتی رہی
اپنی تجویز پارٹی کے سامنے رکھ دی ہے، لانگ مارچ میں شرکت ضرور کروں گا، پی ٹی آئی رہنما
بلوچستان حکومت نے اشفاق احمد کی خدمات قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو واپس کر دیں
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.2 ریکارڈ کی گئی
عدالت نے کے الیکٹرک، نیپرا اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 19 اکتوبر کو جواب طلب کرلیا
ایف بی آر کے سسٹم سے منسلک نہ ہونے والے رجسٹرڈ کاروبار کارروائی کی زد میں آئیں گے
چھاپے کے دوران گھر سے 19 لاکھ روپے برآمد ، باقی رقم سے پلاٹ خریدے گئے، ایف آئی اے
واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریلیف ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب روانہ کردی گئیں
جھلسنے والے بچوں کو سول اسپتال مری اور ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی منتقل کیا گیا تھا
کراچی کے مقابلے میں اندرون سندھ کی کامیابی کا تناسب زیادہ ہے، نتائج پر سوالات اٹھ رہے ہیں، امیر جماعت اسلامی کراچی
مقتولہ پر تشدد اور قتل کے وقت چھوٹی بیٹی سو رہی تھی، بڑی بیٹی بھی موقع پر موجود تھیں
پرواز کے وقت اچانک آف لوڈنگ سے مسافروں کا ٹکٹ ضائع ہوتا تھا جس کے باعث یہ اقدام اٹھایا گیا
نیب کا 2 پراپرٹیز فریز کرنے کے لیے احتساب عدالت سے رجوع
ملزم نے چند ماہ قبل متاثرہ لڑکی سے دوستی کی تھی اور ملنے کے بہانے اسے زیادتی کا نشانہ بناتا رہا
بین الاقوامی معاہدوں کو یکطرفہ طور پر معطل یا ختم نہیں کیا جا سکتا، وفاقی وزیر اطلاعات
اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سینٹر کا افتتاح کردیا گیا
باپ کے مطابق اسکا بیٹا الٹی سیدھی تحقیق کرتا رہتا ہے، تفتیشی افسر
ویسٹ منیجمنٹ کی جانب سے ناتجربہ کار ٹھیکیداروں کو ملی بھگت سے ٹھیکے دینے کا انکشاف
وفاقی حکومت رواں مالی سال بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے 7 ہزار 20 ارب روپے قرض لے گی
اوورسیز پاکستانی اب آن لائن درخواستیں اور متعلقہ دستاویزات جمع کراسکیں گے
متقول کے اہلخانہ کے وکیل جبران ناصر کی جانب سے مزید سوالات کمیشن کو جمع کروا دیے
خاتون اور ڈرائیور کے درمیان بحث و تکرار ہوئی، جس کے بعد رنجش پر ملزم نے ذاتی معلومات کا غلط استعمال کیا
اسکین رپورٹ پیش کرنے پر عدالت کا اظہار برہمی و عدم اطمینان
کیماڑی اور بلدیہ ٹاؤن میں ہونے والا فائرنگ کا واقعہ ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران مزاحمت پر پیش آیا
نجی طبی خدمات پر سیلز ٹیکس دیگر صوبوں کے برابر کیا جائے، ڈاکٹرز کا مطالبہ
پاکستان کو پہلے میچ میں تھائی لینڈ کے ہاتھوں 0-4 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا
راولاکوٹ میں فسادی جتھے کے احتجاج کے باعث شہریوں کو علاج معالجے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے
میر علی اور گردونواح میں فتنۃ الخوارج کے ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنا کر تباہ کردیا
نامکمل یا غیر تصدیق شدہ سفری دستاویزات کے حامل مسافروں کو ہرگز سفر کی اجازت نہ دی جائے، محسن نقوی
ورثا پولیس کارروائی کرانے سے انکار کر کے لاش اپنے ہمراہ لے گئے
مظفرآباد میں وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس
پیپلز لبریشن آرمی کے سینئر عہدیدار لو ہوئی چی نے یوم دفاع و شہداء کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی
پاکستان سنگل ونڈو نے ہانگ کانگ کسٹمز کے بلاک چین پلیٹ فارم "ویلیڈ اے پی" کے ساتھ انضمام فعال کردیا
فورسز نے مال مدرسہ اور بتیگو کے درمیان دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی
کثیرملکی اسپیشل فورسز مشق 13 سے 25 ستمبر 2026 تک منعقد ہوئی، جبکہ قازقستان نے بطور مبصر ملک شرکت کی
حکومت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 269 صنعتی یونٹس کی انسپیکشن کی گئی