صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایم ڈی کیٹ کا سوالیہ پرچہ اور آنسر کیز فوری طور پر ویب سائٹ پر جاری کرنے کی ہدایت کی جائے، درخواست
پاکستان کی جانب سے خان مراد نے 19 جبکہ علی عثمان فریاد نے 13 پوائنٹس اسکور کیے
کمپنی پاکستان سے اب تک 300 ملین ڈالر سے زائد کی ٹیکسٹائل برآمدات کرچکی ہے
امن ریلی کا اختتام ملک و قوم کی سلامتی اور استحکام کے لیے خصوصی دعاؤں کے ساتھ کیا گیا
شہریوں نے بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹیو پروگرام کے تحت پانی کی فراہمی کے منصوبوں کو نعمت قرار دیا ہے
سیکیورٹی فورسز کی آپریشن ردالفتنہ 3 اور عزم استحکام وژن کے تحت دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں
پولیس کی جانب سے اندراج مقدمہ کی درخواست خارج کرنے کی استدعا
مصدقہ انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر دہشت گردوں کے کیمپوں اور ٹھکانوں کو درست نشانہ بنایا گیا، وزارت اطلاعات
سہہ ماہی کیلئے ٹیکس وصولیاں 3053 ارب روپے کے مقررہ ہدف سے بھی25 ارب روپے زیادہ رہیں، ایف بی آر
59 لڑکیوں کو ایکٹیویٹی کے نام پر ملازمت کا جھانسہ دے کر فارم ہاؤس بلایا گیا تھا
آئینی تشریح کے کسی بھی مقدمے کا ریکارڈ منگوا سکے گی، بے بنیاد درخواست پر 25 ہزار جرمانہ
حکومت نے کمزور طبقات کی معاونت کے لیے ٹارگٹڈ سبسڈیز بھی متعارف کرائی ہیں، پاکستانی حکام
سربراہانِ مملکت کے دوروں کے لیے سیکیورٹی پروٹوکولز پر عمل ضروری ہے، 1973 کے بعد پاکستان کو اعزا مل رہا ہے، اعلامیہ
متاثرہ علاقوں میں فری میڈیکل کیمپ لگایا ہے جبکہ شہریوں سے خون کے نمونے حاصل کر کے لیبارٹری بھیجے گئے ہیں، ڈی ایچ او
جاں بحق قیدی 302 کے مقدمے میں جیل میں تھا، تھانہ کوٹ لکھپت پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی ہے
متوفی عبداللہ اپنے دوستوں کے ہمراہ نجی میڈیکل کالج کے سوئمنگ پول میں نہا رہا تھا کہ پانی گہرا ہونے کے باعث ڈوب گیا
جاں بحق ہونے والوں میں 3 پاکستانی شہری رفیع اللہ خان، سید کاشف عمر اور محمود احمد انصاری شامل ہیں، دفتر خارجہ
کارروائی کے دوران خیبر پولیس کا ایک کانسٹیبل بھی زخمی ہوا
ریسکیو حکام کے مطابق رواں برس صرف ٹینکرز کی ٹکرز سے اب تک 48 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ سیکڑوں زخمی ہوئے
ملکی معیشت میں میکرو اکنامک استحکام کے ثمرات اور پیداواری شعبوں میں بحالی کے اثرات آنا شروع
فروری 2026 سے استدعا کی جا رہی ہے کہ اضافی چینی کو برآمد کیا جائے، اعلامیہ
کمیٹی نے متعلقہ افسران کے خلاف قواعد و قانون کے مطابق کارروائی اور انہیں موجودہ عہدوں سے ہٹانے کی سفارش کی ہے
دونوں بھائی صحن میں پڑے تھے جبکہ اُن کے پاس ایک بوتل بھی تھی جس میں محلول موجود تھا، پولیس
مقتول خود گاڑی چلا رہا تھا۔ مقتول کو سینے میں دل کی جانب ایک گولی لگی ہے
صدر شی جن پنگ کی قیادت میں چین نے انسانی ترقی، سائنس، ٹیکنالوجی اور جدت کے شعبوں میں بے مثال ترقی کی ہے، شہباز شریف
ایس آئی یو پولیس نے خفیہ ذرائع سے ملنے والی اطلاع پر ڈاکس تھانے کی حدود میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران گرفتار کرلیا
وزیر صحت کی زیرِ صدارت پاکستان ویٹرنری فارماسیوٹیکل ایسوسی ایشن کا اجلاس، ادویات پر 2D بار کوڈ کے نفاذ پر گفتگو
یہ واضح بیان ہے کہ سعودی عرب کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے، پاکستان کی فوجی صلاحیتیں سعودی عرب کو دستیاب ہوں گی، وزیردفاع
پاکستان کی زیر صدارت ایس سی او کونسل آف نیشنل کوآرڈینیٹرز کا پہلا اجلاس 28 سے 30 ستمبر تک اسلام آباد میں منعقد ہوا
اس حوالے سے وزیراعظم فیصلہ اعلیٰ قیادت سے مشاورت کے بعد کریں گے
چیکنگ کے دوران 11 یونٹس سیل، ایک کے خلاف مقدمہ درج اور 12 لاکھ 30 ہزار روپے جرمانے عائد کیے گئے
ٹریڈ یونینز کنفیڈریشن آف پاکستان نے بھرپور مزاحمت کے عزم کے ساتھ 20 اکتوبر کو مزدور ایکشن ڈے منانے کا اعلان کردیا
عدالت نے سہیل آفریدی کے ساتھ جنید اکبر اور دیگر کے وارنٹ جاری کیے ہیں
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مون سون بارشیں معمول سے 92 فیصد کم رہیں
پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور نے بل کے نکات پر اتفاق کرتے ہوئے منظوری دے دی
سہیل آفریدی لانگ مارچ کے لیے تیار کنٹینر میں حیات آباد ٹول پلازہ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے پہنچے
بڑھتی مہنگائی نے شہریوں کے گھریلو بجٹ، خوراک، تعلیم، علاج اور آمدورفت کے اخراجات کو شدید متاثر کیا ہے، سروے
ذرائع نے کہا کہ ملاقات میں لانگ مارچ سے متعلق دونوں رہنمائوں کے درمیان گفتگو ہوں گی
دستاویز کے مطابق شوہر نے مؤقف اختیار کیا کہ وہ ازدواجی زندگی محبت اور الفت کے ساتھ جاری نہیں رکھ سکتا
مسافروں نے انکشاف کیا کہ ان کا منصوبہ سعودی عرب میں تقریباً تین روز قیام کے بعد بحرین اور پھر جمہوریہ پلاؤ جانے کا تھا
پراپرٹی ٹیکس کے نفاذ کا مسئلہ صوبائی کابینہ کمیٹی کے زیر غور ہے اس لیے فی الحال اس کو نافذ نہیں کیا جا سکتا
پی ٹی آئی سیاسی طور پر بہت کمزور ہوچکی، مجھے نہیں لگتا سہیل آفریدی سیاسی طور پر اتنے طاقتور ہیں کہ لانگ مارچ کرسکیں
صوبائی حکومت کو عوامی مسائل اور امن و امان کی صورتحال پر توجہ دینی چاہیے، شہری
بسنت پنجاب کے تہذیبی رنگ اور لاہور کی قدیم تاریخی روایت کے فروغ کا باعث بنے گی، مریم نواز
کے پی اسمبلی تین بار صوبہ ہزارہ کی قرارداد پاس کر چکی، سینیٹ اور قومی اسمبلی میں صوبہ ہزارہ کا بل موجود ہے، سردار یوسف
نجی اسپتالوں پر پی او ایس سسٹم مسلط کرنا قابل قبول نہیں، پرائیویٹ میڈیکل ایسوسی ایشن
4 روزہ اجلاس میں 16 سے زائد ممالک کی 40 سے زیادہ سول سوسائٹی تنظیموں کے نمائندگان شریک ہوئے
مقررہ حد سے زیادہ پرندوں کا شکار وائلڈ لائف ایکٹ کے تحت جرم ہوگا
ہم نے ہمیشہ مذاکرات کی دعوت دی اور بات چیت کی حمایت کی ہے، وفاقی وزیر پارلیمانی امور
الیکشن کمیشن نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کو باقاعدہ نوٹس بھی جاری کردیا ہے