صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
وزیراعظم کی زیر صدارت فیول ریلیف اسکیم کی پیشرفت کا جائزہ اجلاس، 2 ہفتوں میں 84 لاکھ سے زائد افراد رجسٹرڈ ہوچکے
پاکستان کسٹمز کے مطابق سامان کی اسکریننگ کے دوران مشکوک چیزوں کی نشاندہی ہوئی تھی
گزشتہ سال کے پرائیویٹ حجاج کسی شکایت کی صورت میں وزارت سے رابطہ کرسکتے ہیں، ترجمان وزارت مذہبی امور
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق بڑی مقدار میں غیررجسٹرڈ جعلی ادویات اور کاپی رائٹ کی خلاف ورزی پرمبنی مواد برآمد کرلیاگیا
ایکشن کمیٹی کے زیادہ تر مطالبات پر اتفاق رائے ہوچکا ہے، چند ایک مطالبات پراتفاق رائے ہونا باقی ہے، صدر آزاد کشمیر
پشاور کی احتساب عدالت نمبر 3 نے کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل کے ملزم نے اثاثے سرنڈر کردیے
حرمین الشریفین کے دفاع اور سعودی عرب کی سلامتی کیلیے تیار ہیں، ترجمان پاک فوج
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی لانگ مارچ کے لیے چندہ بھی اکٹھا کریں گے
کل دوپہر 12 بجے اسپیکر ایازصادق کے دفتر میں اپوزیشن اور حکومتی وفود کی ملاقات ہوگی، بیرسٹر گوہر
کشمیر میں پاکستانی آرمی پرسنل کی ہلاکت کا دعویٰ جھوٹ نکلا، ترجمان پاک فوج نے آصف الیاس کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا
اپوزیشن اتحاد کے اجلاس میں لانگ مارچ، صوبے میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی خبروں سمیت ملکی سیاسی صورت حال پرگفتگو کی گئی
ٹرین سروسز میں بہتری اور روٹس میں توسیع سے عوام کو بہتر سفری سہولیات فراہم کی جاسکتی ہیں، نائب امیر جماعت اسلامی
مقتولہ نے 4 سال قبل یاسر درانی نامی شخص سے پسند کی شادی کی تھی تاہم دو ماہ بعد طلاق ہوگئی تھی
پولیس نے واقعے کو ذاتی دشمنی کا شاخسانہ قرار دیکر واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے
فی اونس سونے کی قیمت 30ڈالر کی کمی سے 4ہزار 161ڈالر کی سطح پر آگئی
جسٹس عالیہ نیلم بھی خاتون ہیں، آپ کے دور میں خواتین کے ساتھ جو سلوک ہورہا ہے قابلِ مذمت ہے
پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے مطالبے سے دستبردار نہیں ہوں گے، امیر جماعت اسلامی پاکستان کا واضح پیغام
ضلعی عدالتوں اور سندھ ہائیکورٹ کے نئے ججز کو سرکاری گاڑیاں فراہم کی جائیں گی
خصوصی نشست میں قومی امور اور موجودہ صورتحال سے متعلق سوالات پر تفصیلی گفتگو کی گئی
ریلوے حکام موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں
پاکستان کو مضبوط، مستحکم اور پائیدار معیشت بنانے کے لیے اصلاحات کا عمل مزید تیز کیا جائے گا، شہباز شریف
وزارت خزانہ نے نئی شرحوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
صوبے میں رواں سال اب تک ڈینگی کے 2 ہزار 39 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں
سندھ کابینہ نے انکوائری کمیشن کی مدت 15 اکتوبر تک بڑھانے کی منظوری دی
شہریوں کو ایک ہی چھت تلے متعدد سرکاری خدمات کی بروقت فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، شہباز شریف
ملزمان کے خلاف سی ٹی ڈی مہمند میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، پراسیکیوشن نے الزامات ثابت کیے
ترقیاتی کام مکمل ہونے تک فلائی اوور کی مذکورہ سمت بند رہے گی، شہریوں کو متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت
2 دہائیوں تک ملنے والا غیر قانونی مالی فائدہ محض مدت گزرنے سے قانونی حق نہیں بن سکتا، عدالت
4 اکتوبر کو لاہور سمیت 10 اضلاع کے کارکن شہر میں متحرک رہیں، سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی
ابتدائی طور پر پہلے مرحلہ میں لاہور کی 10 بڑی مارکیٹوں کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے
بڑی مقدار میں غیر رجسٹرڈ/مبینہ جعلی ادویات اور کاپی رائٹ کی خلاف ورزی پر مبنی مواد برآمد کرلیا گیا
دفعہ 449 کے تحت کم از کم 10 سال سے عمر قید تک سزا ہو سکتی ہے، پولیس
پاکستان جمعہ کو طلائی تمغے کے لیے بھارت یا ملائیشیا کا سامنا کرے گا
شیخ وقاص اکرم اور زین قریشی کے خلاف اشتہاری کی کارروائی شروع کر دی گئی
قانون اور حاصل اختیارات سے تجاوز کر کے بچوں کی عمر کی تصدیق کا نظام قائم نہیں کر سکتے، پی ٹی اے
مسودے کے تحت پی ٹی اے کسی منظوری پر نظرثانی، اس میں ترمیم یا اسے واپس لے سکے گا،
سزائے موت سے متعلق نظرثانی درخواست کے فیصلے تک عملدرآمد خودکار طور پر معطل رہے گا، وفاقی آئینی عدالت
انڈس اسپتال کراچی میں ریبیز کے باعث مزید 2 بچوں کی موت ہوئی
حکومت کی تبدیلی سے پٹرولیم مصنوعات سستی نہیں ہوں گی، وفاقی وزیر صحت
فوری طور پر متوفی کی شناخت نہیں کی جا سکی، عزیز بھٹی پولیس تلاش ڈیوائس کی مدد سے شناخت کا عمل کر رہی ہے
حادثہ سپرہائی وے سے ناردرن بائی پاس کٹ کے قریب پیش آیا
ملکی معاشی منظرنامے میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کاوشوں کی کوئی مثال نہیں ملتی، شہباز شریف
مقتولہ کے شوہر اور پڑوسن نے واقعہ ڈکیتی مزاحمت کا بتایا ہے
ایم ڈی کیٹ کا سوالیہ پرچہ اور آنسر کیز فوری طور پر ویب سائٹ پر جاری کرنے کی ہدایت کی جائے، درخواست
پاکستان کی جانب سے خان مراد نے 19 جبکہ علی عثمان فریاد نے 13 پوائنٹس اسکور کیے
کمپنی پاکستان سے اب تک 300 ملین ڈالر سے زائد کی ٹیکسٹائل برآمدات کرچکی ہے
امن ریلی کا اختتام ملک و قوم کی سلامتی اور استحکام کے لیے خصوصی دعاؤں کے ساتھ کیا گیا
شہریوں نے بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹیو پروگرام کے تحت پانی کی فراہمی کے منصوبوں کو نعمت قرار دیا ہے
سیکیورٹی فورسز کی آپریشن ردالفتنہ 3 اور عزم استحکام وژن کے تحت دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں
پولیس کی جانب سے اندراج مقدمہ کی درخواست خارج کرنے کی استدعا