صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پاک فوج کے جوانوں نے نعرۂ تکبیر، اللہ اکبر، پاکستان زندہ باد اور پاک فوج پائندہ باد کے فلک شگاف نعرے بلند کیے
شیخوپورہ میں باپ بیٹا کے ساتھ پولیس مقابلے کا مقدمہ تھانہ مرید کے میں درج کرلیا گیا
مقتول اپنے دوستوں کے ساتھ ہوٹل پر بیٹھ کر چائے پی رہا تھا
آج پاکستان اقوام عالم میں ایک مضبوط، پُرعزم، باوقار اور امن کی توانا آواز کے طور پہچانا جاتا ہے، جشن آزادی پر پیغام
رکاوٹیں دور کرکے پاکستانی مصنوعات کو دنیا بھر میں فروغ دیا جاسکتا ہے، امیر جماعت اسلامی
پاکستان نیول اکیڈمی کے چاق و چوبند کیڈٹس نے اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھالیے
پاکستان کے 79 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی مزارِ قائد پر حاضری
ایکسپورٹرز 95 ممالک کے ساتھ تجارتی معاہدوں کے تحت مراعات، مارکیٹ تک رسائی اور برآمدی مواقع سے مستفید ہوسکیں گے
پولیس نے جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد تفتیش شروع کردی
ریلوے اسٹیشن کے پارکنگ ایریا میں شہر کا پہلا ڈانسنگ فاؤنٹین نصب
شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے، معرکۂ حق کی یاد میں تعمیر یادگارِ فتح کا افتتاح پروقار تقریب میں کیا گیا
پولیس زرائع نے کہا کہ اے ایس آئی جمشید۔ کانسٹیبل غلام فرید کو حراست میں لے لیا گیا
پولیس ذرائع نے کہا کہ ریحان بٹ کے ساتھ32سالہ طارق نامی شخص کا تعلق باغ کشمیر سے ہے
گاڑی میں مجموعی طور پر 10 افراد سوار تھے، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے، ریسکیو 1122
دونوں ممالک اپنے عوام کے باہمی مفاد میں دوطرفہ شراکت داری کے تمام شعبوں کو مزید مضبوط بنائیں گے، پیوٹن
نتالی بیکر اور جیانگ زائی ڈونگ کی یوم آزادی پر مبارکباد، دونوں ممالک کے مشترکہ امور پر بات چیت
ضیاء لانگو قلات میں ڈپٹی کمشنر آفس میں جشن آزادی کی تقریب میں شرکت کے بعد کوئٹہ جا رہے تھے
ملزمان کی شناخت ریحان بٹ، فیاض بٹ کے نام سے ہوئی ہے جبکہ ایک نامعلوم دہشت گرد بھی شامل ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ نے سوشل میڈیا پر اعلان میں شہریوں کو شرکت کی دعوت دی ہے
شریعت نے دوسری شادی پر پابندی نہیں لگائی تو قانون5ہزار جرمانے کی بھی پابندی کیسے لگا سکتا ہے، سینیٹر ڈاکٹر عبد الکریم
اسٹیٹ بینک مہنگائی کو درمیانی مدت میں 5 سے 7 فیصد کے ہدف میں رکھنے کے لیے کوشاں ہے، جمیل احمد
محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی پیشگوئی کی ہے
مقتولین حکومتی حمایت یافتہ سابقہ امن کمیٹی کے ارکان تھے، پولیس ذرائع
جامعہ کے ناظم تعلیمات مولانا فخرالدین کھوسو نے تقریب کی نظامت کے فرائض انجام دیے
ناروے کے وزیر خارجہ نے امریکہ ایران کشیدگی میں کمی لانے کیلئے پاکستان کے تعمیری اور فعال کردار کو سراہا
جشنِ آزادی کے موقع پر ملک کی حفاظت کیلئے سرحدوں پر موجود فوج کے جوانوں نے اہلِ وطن کو آزادی کی مبارکباد کا پیغام دیا
جشن آزادی کی تقریبات میں شہریوں کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کے لیے لائٹ اینڈ ساؤنڈ شو میں داخلہ مفت رکھا گیا
جشنِ آزادی کی آمد پر معاشرے کے ہر طبقہ فکر کی طرف سے پاکستان سے والہانہ محبت کا بھرپور اظہار کیا جا رہا ہے
پاک وطن کے دفاع اور قوم کے روشن مستقبل کے لیے شہداء نے اپنا آج قربان کر دیا
پاپوش نگر میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے خاتون زخمی ہوئیں جو عباسی شہید اسپتال میں دم توڑ گئیں
ہماری پر امن ہڑتال مطالبات کی منظوری تک غیر معینہ مدت تک جاری رہے گی، ملک شہزاد اعوان
خصوصی تقریب میں بانیان پاکستان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا، تصویری نمائش اور طلبہ کی سبق آموز پرفارمنس
ہلاک دہشت گردوں کی شناخت ریحان بٹ اور فیاض بٹ کے نام سے ہوئی ہے
پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان کسٹمز امور میں تعاون اور باہمی معاونت کے انتظام پر دستخط کر دیے گئے
جشنِ آزادی کی تقریبات کے آغاز کے ساتھ ہی مری کی فضائیں ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نعروں سے گونج اٹھیں
امریکا کو یہ فخر حاصل ہے کہ وہ پاکستان کو تسلیم کرنے والے ابتدائی ممالک میں شامل تھا، نیٹلی اے بیکر
نائب وزیراعظم، فیلڈ مارشل عاصم منیر، چیئرمین سینیٹ، وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیر دفاع کی بھی شرکت
صدرِ مملکت نے 17 اگست کو قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس طلب کرنے کی منظوری بھی دے دی
گوگل کا ہوم پیج روایتی لوگو کے بجائے پاکستانی قومی پرچم کے رنگوں سے مزین ہے
معرکہ حق نے ثابت کیا پاکستان امن کا خواہاں اور اپنے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، صدر مملکت
بانیانِ پاکستان کا وژن، جرات اور غیر متزلزل عزم آج بھی قوم کے لیے رہنمائی کا سرچشمہ ہے، عسکری قیادت
ہم عزت اور وقار کے ساتھ امن کے لیے کھڑے ہیں اور اس خطے میں استحکام کی ضمانت بن چکے ہیں، شہباز شریف
پیٹرول اور ڈیزل کی روزانہ قیمت مقرر کرنے کے بجائے معاملات طے کرنے کے لیےکمیٹی بنادی گئی ہے، تنویر احمد جٹ
کراچی میں فائیو اسٹار پر آتش بازی کا مظاہرہ، اسلام آباد میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور پی ٹی آئی کارکنان نے جشن منایا
ہڑتال کے باعث ملکی معیشت کو اب تک تقریباً 50 ارب روپے کا نقصان پہنچنے کا اندازہ ہے، عہدیدار
سیکیورٹی گارڈ نے خود کو گولی مار کی خودکشی کی ہے ،واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں، ایس ایچ او
ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایڈے کی اسلام آباد آمد، وزیراعظم، فیلڈ مارشل سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں
جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 18 اگست کو ان مقدمات کی سماعت کرے گا
بادامی باغ، یتیم خانہ چوک اور نواں کوٹ میں فائرنگ کے واقعات پیش آئے، ریحان بٹ ملوث ہے، ڈی آئی جی
تمام کارکنان رات 10 بجے پاکستان اور پی ٹی آئی کے پرچم لے کر چوک اور چوراہوں میں نکل آئیں