صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یہ پاکستان کی انڈر 17 فٹبال ٹیم کی کسی بھی انٹرنیشنل ایونٹ کی سب سے بڑی فتح ہے
چین کی جانب سے جدید فارما ٹیکنالوجیز اور ڈیجیٹل حل بھی نمائش کا خصوصی حصہ ہوں گے
وزیراعظم وطن پہنچ رہے ہیں، نوٹیفکیشن کے اجرا کے لیے پراسیس کا آغاز کیا جا چکا، خواجہ آصف
اردگرد لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیجز بھی حاصل کی جا رہی ہے، پولیس
مصری وزیر خارجہ کی اسلام آباد اور پشاور میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں سے اظہار تعزیت
میڈل جیتنے والے تینوں ایتھلیٹس کا تعلق پاکستان آرمی سے ہے
نورین خان کاش آپ بھارتی میڈیا پر جاکر اپنے شہدا کی بات کرتیں لیکن آپ کے نزدیک پاکستان کو بدنام کرنا اہم ہے، عطا تارڑ
حکمران اقتدار کے نشے میں عوام کی مشکلات میں اضافے سے گریز کریں، صوبائی ترجمان
پولیس ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہی ہے
حملے کے دن خودکش حملہ آوروں کے زیرِ استعمال کوئی موبائل فون نہیں تھا، تفتیشی حکام
اگر کسی فریق کو نتائج پر اعتراض ہے تو اس الیکشن ٹربیونل میں الیکشن پٹیشن دائر کی جا سکتی ہے
محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر مقرر نہ کرنا غیر جمہوری اور غیر پارلیمانی اقدام ہے، نائب امیر جماعت اسلامی
پاکستانی پارلیمنٹ نے دو تہائی اکثریت سے 27ویں آئینی ترمیم منظور کی، ترجمان دفتر خارجہ
فیملی ری یونین زمان پارک میں کر لیا کریں عوام کو تکلیف نہ دیں، سینئر صوبائی وزیر
ہمارے ساتھ جس طرح محبت کا اظہار کیا گیا اس پر ہم سب شکر گزار ہیں، سکندر رضا
لاہور کی ترقی میں معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، مریم نواز شریف
عوامی حقِ رائے دہی کے لیے جو قربانیاں پیپلز پارٹی نے دی ہیں، وہ تاریخ میں لازوال ہیں, شرجیل میمن
وزارت کے مطابق سفارتخانے بند کرنے کی تیاریوں کا آغاز ہو چکا ہے
سینیٹر مشاہد حسین، جو انٹرنیشنل کانفرنس آف ایشین پولیٹیکل پارٹیز (ICAPP) کے بھی شریک چیئرمین ہیں
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خُشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
کوئٹہ میں 5.9 کلومیٹر کی سائیکل ریس میں خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی
عوام تعاون کریں تاکہ حکومتی اقدامات مزید مؤثر ہوں اورہرقسم کے دھویں کی اطلاع 1373 پرکریں
تمام توانائیاں سائلین کو انصاف فراہمی پر صرف کرنی چاہئیں
اصل نقصان کا تعین 10 سالہ فرانزک آڈٹ کے بعد ممکن ہوگا، ایف آئی اے
شہید اہلکار کے اہلخانہ کی ہر ممکن کفالت کو یقینی بنایا جائے، ضیاء الحسن لنجار
یوٹیوبر پورے واقعے کی ویڈیو بناتا رہا جبکہ اہلکار اس کے اسکرپٹ کے مطابق حرکتیں کرتے رہے
زلزلے کا مرکز سبی سے تقریباً 40 کلو میٹر جنوب مشرق میں تھا
دونوں ممالک کے فوجیوں نے تربیت کے دوران غیر معمولی پیشہ ورانہ، آپریشنل مہارت اور لگن کا مظاہرہ کیا
حادثہ ٹریلر کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے باعث پیش آیا ہے جبکہ ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا
وزیراعظم کی ہدایت پر پہلی امدادی کھیپ اور آرمی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم بھی کل سری لنکا کیلیے روانہ ہوجائے گی
وزیراعظم شہباز شریف ایک روز قبل نجی دورے پر برطانیہ پہنچے ہیں
ملزم نے والد کے قتل کیخلاف نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کروایا تھا، پولیس نے بیٹے کو گرفتار کرلیا
سیریز کے دوران پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کے کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا
غلام نبی میمن کا گارڈن ہیڈکوارٹر میں افسران اور جوانوں کے اعزاز میں عشائیہ سے خطاب
آج کے دور میں نیوکلیئر رسک خطرناک حد تک بڑھ چکاہے، نیوکلیئر سیفٹی کےلیے فوری اور مؤثر اقدامات ناگزیر ہے، حنا ربانی کھر
اب ہمارے علاقے میں ایک نئی جنگ کی بنیاد رکھی جا رہی ہے، ہم جنگوں سے تنگ آچکے ہیں اور انہیں برداشت نہیں کریں گے
میں نے کابل میں واضح کیا کہ افغانستان اپنی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے دے، اسحاق ڈار
خاوند نے بیوی کو بلا شرط طلاق کا حق دیا ہو تو بیوی کو طلاق واپس لینے کا بھی مکمل اختیار ہے، تحریری فیصلہ
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے ہادی علی چھٹہ کی بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا
ججوں کو کسی دباؤ میں آ کر فیصلے نہیں کرنے چاہئیں اور ہمیشہ صرف آئین کو ہی بالادست قرار دینا چاہیے، جج سپریم کورٹ
اقوام متحدہ کے کمشنرانسانی حقوق نے اپنی رپورٹ میں عدلیہ کی آزادی پر حیرانی کا اظہار کیا ہے، تیمور جھگڑا
دونوں ٹیمیں ٹائٹل کی جنگ کے لیے راولپنڈی میں مدمقابل ہیں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی
نصاب میں جدت لائے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، وائس چانسلر ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
گلے میں پھندہ ڈال کر جان سے مارنے کی کوشش کی، میرے ساس اور سسر میرے شوہر کی دوسری شادی کروانا چاہتے ہیں
دونوں دھماکے ریموٹ کنٹرول کے ذریعے کیے گئے، حکام
گرفتار پروفیسر کو پولیس نے ریمانڈ کےلیےعدالت میں پیش کیا، علاقہ مجسٹریٹ نے پروفیسر کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی
ایک وقت تھا جب کراچی دبئی سے آگے تھا اور پاکستان بننے سے پہلے یہاں ٹرام چلتی تھی، سینئر وزیر سندھ
ملزم نے وقوعہ کے شواہد مٹانے کے لیے مقتولہ کا چہرہ پتھر سے مسخ کرنے اور لائٹر سے انگلیاں جلانے کا اعتراف کیا
تھانہ سبزی منڈی کی حدود میں واقع سی ڈی اے چوک کے قریب فائرنگ کی گئی