صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ڈیل نہیں، قانونی طریقے سے رہائی ہوگی، ہماری پارٹی میں کوئی تقسیم نہیں ہے، بانی پی ٹی آئی
جواب دیا جائے کس طرح غیر رجسٹرڈ کمپنیوں نے چینی برآمد کی، کیا ان شوگر ملز میں ایک ہی خاندان کے لوگ ہیں؟ قائمہ کمیٹی
جدید سسٹم سے جرائم پیشہ افراد کا ڈیٹا آن لائن میسر ہوگا، آئی جی کے پی
ڈب، جنجالی، جمعہ خان اور چورہ خوڑ میں سیلابی صورتحال سے ناصر باغ پشاور سے متصل دیہات متاثر ہوئے
ریلا صوبہ سندھ میں داخل ہونے والا ہے، صورت حال سے نمٹنے کے لیے مکمل اقدامات کر رکھے ہیں، سینیئر وزیر
ایل ڈی آئی آپریٹرز کے گٹھ جوڑ سے بیرون ملک کال کے اخراجات بڑھ گئے تھے اور آپریٹرز کی آمدنی میں 300 فیصد اضافہ ہوا
تقریب میں گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت
عوام کی توجہ ہٹانے کیلئے جھوٹا شوشا چھوڑا گیا، کالاباغ کو قوم دفن کرچکی، کسی کے باپ کی مجال نہیں کہ مردے کو زندہ کرے
جعل سازی، اختیارات کے ناجائز استعمال اور ہزار گنجی کمپلیکس کے ریکارڈ کو غائب کرنے کے الزامات پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج
فورسز کے ساتھ کئی گھنٹے تک مقابلہ جاری رہا، آپریشن کے بعد سرچ اینڈ کلیئرنس کا عمل شروع کردیا گیا
پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو اڈیالہ کی جانب جانے سے روک دیا
ملزم کے خلاف قتل کی دفعات کے تحت تھانہ غلام محمد آباد، فیصل آباد میں مقدمہ درج تھا
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی خصوصی ہدایات پر دربار صاحب کرتارپور کی بحالی کا کام شروع کیا گیا
پی ٹی آئی کے 6 اراکین قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ سے بھی مستعفی ہوئے ہیں جس کے بعد مستعفی اراکین کی تعداد 47 ہوگئی
لوگوں کو ٹرک کی بتی کے پیچھے نہ لگائیں، جہاں نادرا اہلکار بیٹھے ہوں وہاں سیفران کے بندے بھی بٹھائیں، ہائی کورٹ
رہنماؤں نے تجارت، سرمایہ کاری، رابطے، توانائی، علاقائی سلامتی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا
پولیس نے اکیڈمی پرنسپل ضیا الرحمان کے خلاف زیادتی و اسقاط حمل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا
بینک آف چائنا اور انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک آف چائنا نے پانڈا بانڈز کے اجرا میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی
دیکھ لیں گے پرچہ کس پر ہونا ہے، مناسب آرڈر پاس کر دیں گے، چیف جسٹس کے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس
مولانا کلمہ حق پڑھنے پر راضی ہو گئے تو ویلکم کروں گا، مگر میں جانتا ہوں، وہ حق کا کلمہ نہیں پڑھیں گے، صحافیوں سے گفتگو
گوگی بٹ نے امیر بالاج کو قتل کروانے میں منصوبہ بندی کی، ذرائع جے آئی ٹی
پانی وقفوں سے آئے گا جس سے صورتحال کو بہتر انداز میں کنٹرول کیا جا سکے گا، ترجمان سندھ حکومت
چیئرمین اوگرا کی ماہانہ تنخواہ 15 لاکھ روپے مقرر ، ممبر آئل اور ممبر فنانس کی ماہانہ تنخواہ 10 لاکھ روپے سے زائد ہے
فرحان غنی و دیگر کیخلاف سرکاری ملازمین پر تشدد اور دھمکانےکےمقدمے میں کارروائی کے لیے 22 ستمبر کی تاریخ مقرر کردی گئی
فتنۃ الخوارج پہلے ہی شکست خوردہ ہے اور جھوٹے بیانات سے مقامی لوگوں کو دھوکا دے رہے ہیں
خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کم دباؤ سندھ پر اثر انداز ہوگا، محکمہ موسمیات
گریبان میں جھانکنا ہوگا، اپنے آدھا کلو گوشت کی خاطر پوری بھینس ذبح کرنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے، حنیف عباسی
سید شہیر جاوید کو پہلے قریبی اسپتال اوربعد میں اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی اسپتال منتقل کردیا گیا
ملزم نے اپنی بیوی کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا تھا، متاثرہ خاتون چند دن کومہ میں زیر علاج رہنے کے بعد دم توڑ گئی تھیں
اس وقت عوام دیکھ رہے ہیں کون ان کے ساتھ کھڑا ہے اور کون پروپیگنڈا کر رہا ہے، وزیر اطلاعات پنجاب
آپ نے جنات کو پارٹی نہیں بنایا، انہیں پارٹی بنایا جائیے تھا، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم کا وکیل سے مکالمہ
عدالت نے مزید سماعت 10 ستمبر تک ملتوی کرتے ہوئے آئندہ پیشی پر مزید گواہان کو طلب کر لیا
طورخم بارڈر پر ملزمان سے 6 کلو سونا برآمد کیا گیا، مقدمے میں 3 گواہوں کے بیانات قلمبند
ڈی آئی جی اسلام آباد نے وقوعہ کا نوٹس لے کر مجرمان کی گرفتاری کے احکامات جاری کئے تھے
افسوسناک واقعہ میں غفلت برتنے پر دو ملازمین پہلے ہی معطل کیے جا چکے ہیں
بھارتی آرمی چیف جنرل جے این چوہدری نے مقبوضہ کشمیر میں اعلیٰ فوجی افسران سے ملاقات کی۔
اب تک 10 لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا جبکہ 41 افراد جاں بحق ہو چکے، ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب
اے این ایف نے مال روڈ پر واقع کوریئر آفس پر کارروائی میں 13 کلو گرام آئس کی بھاری کھیپ برآمد کرلی
ملزمان پر 19 کروڑ 77 لاکھ 52 ہزار کا کے پی خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے
سیالکوٹ، نارووال، ظفروال اور وزیرآباد سمیت متعدد اضلاع میں پاک فوج نے فری میڈیکل کیمپس لگائے
آٹے کے ساتھ ساتھ سبزیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا
پراسیکیوشن کی جانب سے ریکارڈ پیش نہ کیے جانے پر عدالت کا اظہار برہمی
مون سون کے بارشوں کے باعث لاہور میں درجہ حرارت میں کمی آئی ہے
وزیر اعظم شہباز شریف نے بیجنگ کے گریٹ ہال آف دی پیپلز میں عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی
حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کے نظام کو شدید نقصان پہنچا
معرکۂ حق کے ہیروز نے اپنی بے مثال قربانی اور شجاعت سے ایک نئی اور روشن تاریخ رقم کی
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے کل دن 2 بجے فل کورٹ میٹنگ طلب کی
4 سے 5 ستمبر کے دوران دریائے چناب میں پنجند کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ہوگا، پی ڈی ایم اے پنجاب
سی پیک 2.0 پاکستان کی بندرگاہوں، قابلِ تجدید توانائی اور لائیو اسٹاک سیکٹر کو مضبوط بنانے کے بے پناہ مواقع فراہم کرتا ہے