US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
منظوری کی صورت میں صارفین کو 4 ارب 94 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 7 رکنی آئینی بینچ مقدمے کی سماعت کر رہا ہے۔
لاہور میں چھاپے کے دوران مکان سے 20 کلو کوکین برآمد کی گئی، اے این ایف
اسلام آباد، راولپنڈی ہائیکورٹس الیکشن پی ٹی آئی جیت گئی، عنقریب عمران خان وزیراعظم ہوں گے، اپوزیشن لیڈر
چند مقامات پر تیز ہواؤں اور آندھی کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات
سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، سفارتی پاسپورٹس اور نوجوانوں کے امور سے متعلق ایم او یوز کے تبادلے اور معاہدے
دستاویزی فلم میں میری ٹائم سیکٹر سے متعلق اداروں میں ہم آہنگی کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا ہے
آتشزدگی کے واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
مشرق وسطیٰ میں بدامنی کی بنیادی وجہ اسرائیل کا غیر قانونی قبضہ ہے، عاصم افتخار
یہ ایک تاریخی جیل تھی جس میں تحریک پاکستان کے فریڈم فائٹرز بھی گرفتار کر کے انگریز سرکار یہاں قید کرتی رہی
ارشد شریف کو دوستی میں مارا گیا، وہ جتنا اسٹیبلشمنٹ سے قریب تھے اتنا ہی پی ٹی آئی کے قریب تھے
ٹیم نے 20فروری کو چھاپہ مارکر ٹریماڈول نامی دوا کی 21.794ملین گولیاں اور کیپسول برآمد کرلیے
صدرمملکت سے پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی وفد کے ارکان اور تنظیمی رہنماؤں کی گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات
اب اس مسئلے کو حل کرنے کا وقت آ چکا ہے اور ظلم و ستم کا سلسلہ بہت ہو چکا، غلام محمد صفی
قانون کی حکمرانی اور ترقی کی بات کی جائے گی، کھل کر آئین کے حوالے سے بات کریں گے، شاہد خاقان عباسی
متوفی کی بیوی نے 3 ماہ قبل خلع کی درخواست دائر کی تھی جس کی آج کورٹ میں تاریخ بھی مقرر تھی، ایس ایچ او اتحاد ٹاؤن
بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی روبکار پر حاضری لگے گی
حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) سمیت اتحادی جماعتوں کے اراکین کو بھی وفاقی وزیر بنایا جا رہا ہے
سرکاری عمارتوں کی تعمیر میں گرین بلڈنگ کوڈز لاگو کیے جائیں گے، حکام، آئی ایم ایف کے تکنیکی وفد سے ملاقات
پاکستانیوں کے دل اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں، مولانا فضل الرحمان نے حماس رہنما کوعوام کے جذبات سے آگاہ کیا
اطالوی قونصل جنرل نے افراد کی خوشحالی پرعدم مساوات کے اثرات کوکم کرنے میں معیاری ڈیزائن کے کردار پر زور دیا
چار مارچ سے شروع ہونے والی ملک گیر ہڑتال کی کال غیر معینہ مدت کے لیے ہوگی اور مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گی
لائنوں کی مرمت کے نام پر پورے شہر کا پانی بند ہے اور مہنگے داموں ٹینکر خرید کر اپنی ضروریات پوری کر رہے ہیں، شہری
تمام سرکاری ملازمین ’ دستک ایپلیکیشن ‘ پر آن لائن درخواستیں جمع کراسکتے ہیں
یہ دورہ ہماری مشترکہ اقدار اور روشن مستقبل کے لیے مل کر کام کرنے کی ضرورت کے عزم اعادہ ہے، وزیراعظم شہباز شریف
ٹرانسپلانٹیشن کارڈ کے بعد مریض بچوں کے والدین اخراجات سے بے نیاز ہوجائیں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب
تنخواہیں نہ ملنے، بجلی کی بندش اور کوارٹرز میں پانی نہ آنے پر ساہیوال ریلوے ملازمین نے احتجاج کیا
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کے لئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا
مشیر کو مجموعی طور پر ایک ارب 90 کروڑ ادا کرنے ہیں، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کو بریفنگ
کراچی سمیت سندھ بھر میں سالانہ امتحانات اب عید کے بعد ہوں گے
قومی ٹیم کی اتنی بری کارکردگی پر عزت دار آدمی مستعفی ہوجاتا ہے لیکن محسن نقوی مستعفی نہیں ہوگا، بانی پی ٹی آئی
اوباش شخص خاتون کے شور مچانے پر فرار، پولیس نے دونوں واقعات کی ایف آئی آرز درج کرلیں
مریم نواز ان شاءاللہ پاکستان کی دوسری خاتون وزیراعظم بھی بنیں گی
مقتول نوجوان لڑکی سے ملنے اس کے گھر آیا تھا اور وہیں اسے قتل کردیا گیا، ایس ایچ او صدر واہ محسن شاہ
معروف عالمی مبلغ کا جماعت اسلامی کی خدمات پر مسرت اور اطمینان کا اظہار
وزیر اعظم ازبک صدر سے ملاقات کریں گے ازبکستان اور پاکستان کے مابین تجارت اور سرمایہ کاری پر بات ہوگی
شیر افضل ہوں یا کوئی اور، میں پارٹی عہدے داران کے ساتھ کھڑا ہوں، بانی پی ٹی آئی
وزیر اعلیٰ سے پوچھ لیں انھیں کیا چاہیے، وفاق سے پیسے میں لے کر آؤں گا، فیصل کریم کنڈی
فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملازم کندھے پر پیسوں سے بھرا کارٹن اٹھا کر لے جا تھا کہ مسلح ڈاکو آگئے۔
سرمایہ کار ریڈی مارکیٹ میں 10 کروڑ روپے کے شیئرز ایک آرڈر میں ایک ساتھ خرید سکیں گے
اینٹی رائٹ فورس کے اہلکاروں کو ڈیوٹی سے انکار پر برطرف کیا گیا
سینئر وزیرسندھ کی زیر صدارت بزنس فیسلٹیشن اینڈ کوآرڈینیشن کمیٹی ( بی ایف سی سی) کا اجلاس ہوا
گیارہ ملزمان کو شناخت نہ ہونے پر مقدمہ سے ڈسچارج کردیا گیا
ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ ڈرائیور کی غفلت لاپروائی کی وجہ سے پیش آیا
سپریم کورٹ میں سابق آرمی چیف قمر باوجوہ کی مدت ملازم میں توسیع کے جسٹس منصور شاہ کے فیصلے کا حوالہ دیا گیا۔
میپکو میں 152 ملازمین اووربلنگ میں ملوث نکلے، ملوث ملازمین اور افسران کو محض وارننگ دے کر چھوڑ دیا گیا، آڈٹ حکام
حمزہ ہمایوں نیکٹا میں خدمات سرانجام دیتے رہے، وہ اسلام آباد پولیس ،میں بطور ایس پی کئی اہم پوسٹنگز پر موجود رہے
علی امین گنڈاپور کی پیر پگاڑا سے ملاقات سمیت اہم مصروفیات شیڈول تھیں
نغمے میں وطن کے جانباز سپوتوں کی جانب سے ملکی دفاع کیلئے عہد و پیماں کا اظہار کیا گیا ، ترجمان پاک فوج
قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف نے ملزمان کی ضمانتیں منظور کی تھیں اور رہا کرنے کا حکم دیا تھا