صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ہلاک دہشت گردوں سے ایک کلاشنکوف، دو 9 ایم ایم پستول، دو موبائل فونز اور 3 کالعدم تنظیم کے کارڈز برآمد ہوئے
دفعہ 144 کے تحت اسلحہ کی نمائش و استعمال اور موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر31 جنوری تک پابندی عائد کر دی گئی
فوجی فاؤنڈیشن پاکستان کی یوریا کھاد کی 60 فیصد ضروریات پوری کر کے سالانہ 1.5 سے 2 ارب ڈالر بچا رہی ہے
معطل کیے جانے والے اہلکاروں میں احسن، عماد اور عبد الرحمان شامل ہیں
جاں بحق ہونے والوں میں پشاور سے آیا مہمان بھی شامل ہے، پولیس
پنجاب میں احتجاج کی قیادت سہیل آفریدی کریں گے جبکہ خیبرپختونخوا میں احتجاج کے معاملات شاہد خٹک دیکھیں گے
شہر بھر میں دفعہ 144 کا اطلاق اب 7 جنوری تک برقرار رہے گا
پولیس نے دونوں علاقوں کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا
ہلاک ڈاکو قتل، اغوا اور ڈکیتی کے درجنوں مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا، ترجمان پنجاب پولیس
ملاقات میں دونوں فریقین نے پاک–چین دوطرفہ تعلقات کی مستحکم اور مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا
پی ٹی آئی رہنماوں کا لاہور میں لطیف کھوسہ نے استقبال کیا اور اس دوران مختلف مقامات پر میٹنگز بھی کیں
وزیر اعلیٰ نے بچیوں کے مسائل اور شکایات براہ راست سننے کے لیے کمپلینٹ سیل قائم کرنے کا بھی اعلان کیا
واہ کینٹ لالہ رخ کے عزت شاہ ہسپتال میں روبینہ خاتون کے ہاں پری میچور جڑواں بچے بیٹا اور بیٹی پیدا ہوئے
ڈیسک کا مقصد بین الاقوامی مسافروں کو امیگریشن کے طریقہ کار اور کلیئرنس سے متعلق رہنمائی اور معاونت فراہم کرنا ہے
سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کو بامقصد اور شایان شان انداز میں منانے پر اتفاق کیا گیا
سندھ کی حالت دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے، امیر جماعت اسلامی
مریم نواز کی ہدایت پر سی ایم انسپکشن ٹیم فیلڈ میں متحرک ہے اور وزیراعلی کو روانہ رپورٹ پیش کرتی ہے
ملک کے مختلف شہروں میں 24 گھنٹے پاسپورٹ دفاتر کھلے رکھنے کی سہولت سے تاریخی طور پاسپورٹ اجرا میں آسانی ہوئی
پی آئی اے کے شعبہ فوڈ سروسز کی درخواست پر سپلائی چین ڈیپارٹمنٹ نے ٹینڈر جاری کردیا
سیوریج کے خشک کنویں میں گرنے والے افراد قریب ہونے والی شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے آئے تھے
ریسکیو میڈیکل ٹیم نے طبی امداد دیتے ہوئے دونوں کو اسپتال منتقل کر دیا
پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم شوہر علی رضا کو آلہ قتل سمیت گرفتار کیا
دہشتگرد چھوٹی ٹولیوں میں تقسیم ہو کر چاروں اطراف سے چیک پوسٹ پر حملہ آور ہوئے
مقدمہ انچارج شالامار باغ ضمیر کی مدعیت میں تھانہ شالیمار میں درج کیا گیا
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مذاکرات کا اختیار تحریک تحفظ آئین پاکستان کو دیا ہے
محسن نقوی نے ایف آئی اے کراچی زون کی کارکردگی کا جائزہ لیا ،منی لانڈرنگ میں ملوث مافیا کییخلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیا
۔تحقیقاتی رپورٹ کے ہمراہ ضروری دستاویزات اور ثبوت بھی آئی جی پنجاب کو بھجوائے جائیں گے
صوبے میں زرعی، صنعتی اور شہری اہمیت کی 24 راہداریوں کی تعمیر کے بڑے منصوبے پر عملدرآمد کی منظوری بھی دے دی گئی
جاں بحق میں خواتین شامل ہیں جن کی عمریں دو سے 14 سال تک ہیں
غیر قانونی سامان کے ساتھ ساتھ استعمال ہونے والی گاڑیاں بھی ضبط کر لی گئیں
فائرنگ سے موٹر سائیکل پر سوار دوسرا اہلکار شدید زخمی ہوگیا
اس حوالے سے 24 دسمبر 2025 کو عمرانہ ٹوانہ و دیگر بنام حکومتِ پنجاب کے عنوان سے آئینی درخواست دائر کی گئی
گرفتار ملزمان میں علی حیدر اور اشمان شامل ہیں
پاکستان 2026 میں سرمایہ کاری، عالمی اعتماد اور پائیدار ترقی کے سنہرے مرحلے میں داخل ہوچکا
ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیا گیا ہے
معلومات کیلیے شہری موٹروے پولیس کی ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کر سکتے ہیں
گرفتار ملزم مسرور حسین نے ابتدائی تفتیش کے دوران ہی چار افراد کے قتل کا اعتراف کر لیا، ایس ایس پی کیماڑی
شالیمار باغ میں جاری پروگرام میں شرکا نے گانے کی فرمائش کی اور جیسے ہی یہ شروع ہوا تو انتظامیہ نے ایکشن لے لیا
تھانہ کوہسار میں ڈکیت گینگ نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کردی، جس سے اُن کا ایک ساتھی زخمی ہوا
’لڑکی نے 50 ہزار روپے مانگے تھے جو میں نے اسے دیے پھر وہ کسی اور کے ساتھ دکھائی دی جس پر دلبرادشتہ ہوکر یہ قدم اٹھایا‘
پی ٹی آئی کے رہنما مذاکرات چاہتے ہیں مگر بانی پی ٹی آئی نہیں چاہتے، قمر زمان کائرہ
ادائیگیوں کے لیے غیرمجازچیک بکس استعمال کی گئیں، بعض چیکس پر جعلی دستخط اور مہریں لگانے کا انکشاف بھی ہوا ہے، رپورٹ
مقتولہ بچوں سمیت 30 دسمبر کو گھر سے نکلی تھی جس کے بعد وہ لاپتہ ہوگئی تھی
حقائق کے منافی، نفرت پر مبنی بیانات اور سوشل میڈیا کے سستے نعروں سے تاریخ نہیں بدلی جا سکتی، سینئر صوبائی وزیر
فریم ورک کا مقصد عدالتی مقدمات کے بوجھ میں کمی، قانونی یقین دہانی میں اضافہ اور عوامی محاصل کا تحفظ یقینی بنانا ہے
ان عظیم شہدا نے انتہائی خراب موسمی حالات میں ایک نہایت مشکل آپریشن میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، آئی ایس پی آر
جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم مرکزی ملزم امیر فتح کے ملازمین سے ان کے بارے میں پوچھ گچھ کرے گی
عمران خان کے ساتھ شروع کی گئی جدوجہد آج بھی پوری قوت کے ساتھ جاری ہے، محمد سہیل آفریدی
پاکستان یمن کے اتحاد اور علاقائی سلامتی کی مکمل حمایت کا اعادہ کرتا ہے، ترجمان دفترخارجہ
پاکستان ریلویز نے مسافروں کو جدید سفری سہولیات فراہم کر نے کے لیے ریل گاڑیوں کی آؤٹ سورسنگ کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے