US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
گیارہ ملزمان کو شناخت نہ ہونے پر مقدمہ سے ڈسچارج کردیا گیا
ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ ڈرائیور کی غفلت لاپروائی کی وجہ سے پیش آیا
سپریم کورٹ میں سابق آرمی چیف قمر باوجوہ کی مدت ملازم میں توسیع کے جسٹس منصور شاہ کے فیصلے کا حوالہ دیا گیا۔
میپکو میں 152 ملازمین اووربلنگ میں ملوث نکلے، ملوث ملازمین اور افسران کو محض وارننگ دے کر چھوڑ دیا گیا، آڈٹ حکام
حمزہ ہمایوں نیکٹا میں خدمات سرانجام دیتے رہے، وہ اسلام آباد پولیس ،میں بطور ایس پی کئی اہم پوسٹنگز پر موجود رہے
علی امین گنڈاپور کی پیر پگاڑا سے ملاقات سمیت اہم مصروفیات شیڈول تھیں
نغمے میں وطن کے جانباز سپوتوں کی جانب سے ملکی دفاع کیلئے عہد و پیماں کا اظہار کیا گیا ، ترجمان پاک فوج
قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف نے ملزمان کی ضمانتیں منظور کی تھیں اور رہا کرنے کا حکم دیا تھا
9 رکنی آئی ایم ایف وفد چاروں صوبوں سے، وزارت خزانہ، توانائی، اسٹیٹ بینک ایف بی آر، اوگرا، نیپرا سے مذاکرات کرے گا
کراچی سٹی کورٹ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی نے ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی
دوران سماعت محکمہ داخلہ اور خارجہ نے رپورٹ جمع کروا دی
وزارت آبی وسائل سے کے فور منصوبے پر کام بند ہونے سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں پاور ڈویژن سے ڈسکوز کی ریکوری کی ماہانہ رپورٹ طلب، ریکوری کے موجودہ طریقہ کار پر تحفظات
جوڈیشل کمپلکس سینٹرل جیل میں اداکار ساجد حسن کے بیٹے ساحر حسن سے منشیات برآمدگی کے کیس کی سماعت ہوئی۔
ملزمہ شانزے ملک کیخلاف گاڑی کی ٹکر سے شہری کو مارنے کا الزام تھا
پشاور سمیت مختلف علاقوں میں بارش اوربرفباری سے سردی کی شدت بڑھ گئی
دھابیجی اسپیشل اکنامک زون منصوبے کی ماہانہ پیش رفت رپورٹ پیش کرنے کی بھی ہدایت
بینچ نے ریکارڈ ٹمپرنگ کے الزامات کے بعد ایڈمنسٹریٹر جج سے اختیارات واپس لینے کی سفارش کردی۔
گنجائش سے زائد افراد سوار ہونے کے باعث لفٹ جھٹکے سے نیچے آگئی
وفاق ایک ماہ میں صوبے کا حق دے ورنہ اسلام آباد میں احتجاج کریں گے، کونسل قرارداد
اے ایس آئی نے میسجز پر بات کرنے کا کہا، ٹی شاپ میں بلوا کر جسمانی طور پر ہراساں کیا، متاثرہ خاتون ڈاکٹر کا الزام
رکن کمیٹی خالد مگسی بلوچستان کی صورتحال پر پھٹ پڑے
چیف جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس طارق سلیم شیخ پر مشتمل بینچ تمام نوعیت کے کیسز کی سماعت کرے گا
لاہور ہائیکورٹ کے اندر پیٹرول کیسے پہنچا ؟ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے معاملے کا سخت نوٹس لے لیا۔
قوانین کو تبدیل کرنے کے لیے ’’قانونی اصلاحات کمیٹی‘‘ تشکیل دے دی گئی
ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا، پولیس
آپ ایک بات کررہے ہیں، آپکے مؤکل کہتے ہیں جن کے پاس اختیارات ہیں، ان سے بات کروں گا، جسٹس مسرت ہلالی کا وکیل سے مکالمہ
گورنر ایک خط وفاق کو صوبے کے حقوق پر بھی لکھ لیں، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا
افواج اور عوام میں خلیج کم کرنے کی ضرورت ہے، سوچنا ہوگا کہ کن عوامل اور لوگوں نے یہ خلیج پیدا کی ہے، ،رہنما پی ٹی آئی
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک سے حاضری نہیں کروائی گئی
درخواست کے ساتھ 28 جنوری 2025 کا عدالت عالیہ کا حکم نامہ منسلک کرنے کی بھی ہدایت
جعلی ویزہ پر ابوظہبی سے ڈی پورٹ ہونے والے شخص سے تفتیش جاری، ایف آئی اے
محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک بھر میں رواں ہفتے بارش کی پیشن گوئی کی گئی ہے۔
ملزم کانسٹیبل ارشد کو میانوالی سے گرفتار کیا، ملزم نے اپنی بہن کے گھر میں روپوش ہونے کی کوشش کی،،پولیس حکام
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے کیس کی سماعت 6 مارچ تک ملتوی کردی
آج کم سے کم درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، محکمہ موسمیات
متاثرہ طالبہ نے مدد کے لیے 15 پر کال کی تھی، پولیس
منظوری کی صورت میں صارفین کو 4 ارب 94 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا
پولیس نے برآمد شدہ سامان اور گاڑیوں کو اپنے قبضے میں لے کر مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے
چند دہائیوں میں اس طرح کسی نے جماعتوں کو مدعو نہیں کیا، احمد بلال، طاہر ملک
ریلوے حکام کی جانب سے ریلوے پٹڑیوں کی مرمت میں ناکامی نے ان کے محکمے سی اینڈ ڈبلیو کو اپنا کام کرنے سے روک رکھا ہے
ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تینوں بہنوں کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا
تیز رفتار کار نے ان کی موٹر سائیکلوں کو اوورٹیک کیا جس کے نتیجے میں ان کی موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں
مجھے 3 دفعہ پاکستان بار کونسل نے جوڈیشل کمیشن کیلیے متفقہ طور پر نامزد کیا، اختر حسین
مسئلہ یہ ہے کہ ہر کھلاڑی انفرادی کارکردگی کے چکر میں اپنے لیے کھیل رہا ہے، مرزا اقبال بیگ
ہماری کرکٹ ٹیم اشتہارات میں چھکے لگاتی اورگراؤنڈ میں اسے گیند نظرنہیں آتی، فیصل واوڈا
مسلسل قرضے لیے جارہے ،آمدن بڑھانے اور خرچے کم کرنے کی کوشش نہیں کی جا رہی
گزشتہ تین دنوں سے نہ صرف بجلی کی عدم فراہمی کا شکار ہیں بلکہ پانی کی بھی شدید قلت کا سامنا کر رہے ہیں، مظاہرین
ڈرائیور ٹینکر سے اتر کر اس کے کیبن کی چھت پر بیٹھ گیا اور گرفتاری سے بچنے کے لیے ہاتھا پائی شروع کر دی
پلڈاٹ نے ایک سال کی جائزہ رپورٹ جاری کردی، محسن نقوی نے صرف ایک سال میں صرف 12 منٹ گفتگو کی