صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کامران ٹیسوری کا گورنر یوتھ بنانے کا اعلان، عوام کی خدمت کرنے کے خواہش مندوں کو شمولیت کی پیش کش
جے یو آئی سربراہ کی ملاقات بلاول ہاؤس کراچی میں ہوئی، 27ویں ترمیم سے متعلق تبادلہ خیال
سینیٹر علامہ راج ناصر عباس اور محمود خان اچکزئی کی پریس کانفرنس، 27ویں آئینی ترمیم پر شدید تنقید
کراچی بچاؤ آفس میں میوزک بجانے کے دوران فائرنگ کی گئی تھی مذکورہ آفس عارف شاہ چلاتا ہے جو محتسب کے دفتر میں ملازم ہے
جب یہ درخت زمین پر گرا تو ایسا محسوس ہوا جیسے میری زندگی کا آخری سہارا بھی چھن گیا ہو، مجیداں بی بی
جاں بحق افراد کی شناخت بھائیوں شاکر سعداللہ، شاکر خیر اللہ، محمد کریم اور محمد ظاہر کے ناموں سے ہوئی
گرفتار دہشت گرد نے روغانی سیکٹر میں آئی ای ڈی نصب کرنے کا اعتراف کرلیا، سیکیورٹی ذرائع
پولیس نے گرفتار3ملزمان عدیل،موسی اور جواد کا 7روز کا جسمانی ریمانڈ بھی حاصل کرلیا
پیپلز پارٹی کے مطالبے پر نئی تجویز 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے میں شامل کرلی گئی
صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم کی زیر نگرانی چار رکنی کمیٹی مجوزہ قوانین میں اصلاحات کی سفارشات پیش کرے گی
حکومتی و اتحادی سینیٹرز کو وزیراعظم کی جانب سے دعوت نامے موصول ہوگئے
حکومت نے اس مہم کے نتائج کو بنیاد بناکر ویکسین کو EPI پروگرام میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع
مسجد کا وسیع صحن اور خوبصورت ہال بیک وقت پانچ ہزار سے زائد نمازیوں کی گنجائش رکھتا ہے
ہمارے آرٹیکل 243 پر تحفظات ہیں اس آرٹیکل میں ترمیم کی مخالفت کریں گے، رکن قومی اسمبلی جے یو آئی عالیہ کامران
وزیراعظم نے آذربائیجان کےیوم فتح کی تقریب میں معرکہ حق کی کامیابی کےجشن میں آذربائیجان کےدستے کی شرکت کو اہم قرار دیا
ریٹرننگ آفیسر شبیر حسین بٹ کی جانب سے سرکاری فارم 34 جاری کر دیا گیا
بجلی کی قیمتوں میں کمی سے صارفین کو 5 ارب روپے سے زائد کا ریلیف ملے گا
عدالتی فیصلے پر عملدرآمد نہ کرکے مئیر کراچی توہین عدالت کے مرتکب ہوئے ہیں، درخواست میں موقف
تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 27ویں ترمیم کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین سے رابطوں کا فیصلہ کیا ہے
پروگرام صوبائی حکومت کا ایک اہم اقدام ہے، مقصد نئے آئی ٹی گریجویٹس کو ملازمت کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنا ہے
انسداددہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے وارنٹ گرفتاری جاری کئے۔
مسافروں نے ایجنٹوں سے فی کس 45 لاکھ روپے میں معاملات طے کئے تھے، ایف آئی اے
جج کے خلاف کارروائی کا درست فورم سپریم جوڈیشل کونسل ہے، حکمنامہ
جسٹس منصور علی شاہ بطور قائم مقام چیف جسٹس فرائض انجام دیں گے
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا مرکزی داخلہ گیٹ پر 100سالہ قدیم بورڈ و گیٹ بھی مسمار کردیا گیا
گزشتہ روز عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں کوئی رد و بدل نہ ہونے کی وجہ سے مستحکم تھیں
خواجہ نافع 36 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ کپتان عباس آفریدی 2 گیندوں پر 2 چھکے لگاکر ناٹ آؤٹ رہے
پانچ روز کے دوران مجموعی طور پر 40 پروازیں منسوخ اور 100 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں
مجوزہ مسودہ سینیٹ اور قومی اسمبلی کی مشترکہ کمیٹی کے سپرد، اجلاس طلب کرلیا گیا
حالیہ پاکستان مخالف مہم مکمل طور پر جھوٹ، فریب اور مصنوعی ذہانت پر مبنی جعلی مواد پر مشتمل ہے
لوڈ شیڈنگ سے متعلق معاملہ نیپرا کو بھیجنے کی ہدایت
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی آئینی ترمیم کی منظوری سے متعلق مشاورت، پی ٹی آئی کا اپوزیشن لیڈر مقرر نہ ہونے پر احتجاج کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے شہر باکو سے بذریعہ ویڈیو لنک وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کی
ترمیم ملک میں آئینی اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے اور قومی ہم آہنگی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گی،چوہدری سالک حسین
سہیل آفریدی کا بیان مذہبی جذبات بھڑکانے اور اشتعال پھیلانے کی کوشش ہے، ایمل ولی خان
یہ حوالگی امریکی ثالثی معاہدے کی روشنی میں ہوئی ہے
بہادرآباد میں تیز رفتار کار نے راہگیر کو کچل دیا
چھاپوں کے دوران ملزمہ کی بیٹیاں فرار ہونے میں کامیاب ہوگئیں
پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی ہے؛ واقعہ کی نوعیت کا جائزہ لیں گے،ایس ایچ او
حکومت اتحادی جماعتوں پر زور دے گی کہ وہ اس ترمیم کی منظوری میں تعاون کریں، اعظم نذیر تارڑ
بہادر جوانوں نے وادی تیراہ میں آپریشن کے دوران بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا تھا
چار سال میں ڈگری مکمل کرنے والے پنجاب کے رہائشی آئی ٹی گریجویٹ آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں
چیف آف آرمی اسٹاف ”کمانڈر آف ڈیفنس فورسز بھی کہلائیں گے، وہ تمام کوآرڈینیشن بلحاظ کمانڈر آف ڈیفنس فورسز کیا کریں گے
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا لعل محمد خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار
فریقین میں پاک امریکا تعلقات کو آگے بڑھانے اور دونوں ممالک کو زیادہ خوشحال و محفوظ بنانے پر تبادلہ خیال
افغانستان میں پوست اور ہیروئن کی جگہ مصنوعی منشیات کی لیبارٹریاں قائم ہو رہی ہیں، یو این نمائندہ
تنور ہڑتال سے شہریوں طلبہ طالبات کو ناشتہ میں شدید مشکلات کا سامنا ہے
زلزلہ رات 2 بج کر 45 منٹ پر محسوس کیا گیا، جسے دور دراز تک کئی علاقوں میں محسوس کیا گیا
سری لنکا کی دونوں ٹیموں کی قیادت چارتھ اسالنکا کریں گے
ہمارا وفد خالی ہاتھ واپس آیا ہے، جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ثالثوں کو بھی اب افغان قیادت سے کوئی امید باقی نہیں رہی، وزیر دفاع