صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
صدر مملکت نے پاکستان کی سلامتی کونسل کی غیر مستقل رکنیت کے لیے عمان کی حمایت پر شکریہ ادا کیا
(ن) لیگ سے حافظ نعمان اور رانا مشہود، پی پی سے حبیب جالب کی بیٹی طاہرہ جالب اور دیگر کے کاغذاب بھی جمع
پانچ سے دس مرلہ تک 74 ارب روپے سے زائد بلا سود قرض کی فراہمی جاری ہے، بریفنگ
سرکاری ملازمین کو زکوٰۃ فنڈ سے 21 لاکھ روپے سے زائد کی غیر قانونی ادائیگیاں کی گئیں، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں انکشاف
ترقی امن و امان سے جڑی ہے، خطے میں امن و امان کی صورتحال مستحکم ہونے تک دیرپا خوشحالی نہیں آسکتی، جرگہ عمائدین
نئے کاؤنٹرز سے غیرملکی مسافروں کو امیگریشن کلیئرنس میں غیر ضروری تاخیر کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا
عدالت نے الیکشن کمیشن اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیا جاری کرتے ہوئے سماعت کو 20 اگست تک ملتوی کردیا
پی آئی اے کے سی ای او کی جانب سے برطانوی ہائی کمشنر کو پروازوں کی بحالی میں انتھک کردار ادا کرنے پر خراج تحسین پیش کیا گیا
اپر جنوبی وزیرستان کے ڈی سی، اے ڈی سی کے قافلے پر کوٹ اڈانہ کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کی
سب سے ہولناک اور دل دہلا دینے والے مناظر وہ ہیں جو ہجرت کے باب میں محفوظ کیے گئے ہیں
مہم کی ضرورت مکینوں کی جانب سے درجنوں شکایات موصول ہونےکی وجہ سےشروع کی گئی، حکام
جنوری 2025ء سے تنخواہ 7 لاکھ 30 ہزار ہوچکی، ہر ایم اے این کو 71 لاکھ روپے ملنے کا امکان ہے، یہ رقم 12 کروڑ 78 بنے گی
مشق میں فائرنگ، سمندر اور خشکی میں مختلف آپریشنزاور شہری علاقوں میں فوجی کارروائیاں شامل تھیں، ترجمان پاک بحریہ
گنڈاپور کے پی میں آپریشن نہیں روک سکتے تو انہیں سوچنا چاہیے کیا کیا جائے، بانی پی ٹی آئی، 14 اگست کو احتجاج کا اعلان
وزیرِ اعظم نے سیلابی صورتحال اور لوگوں کے تحفظ کو یقینی بنانے و امدادی کاروائیوں کی نگرانی کیلئے کمیٹی قائم کردی
وزیراعظم کی زیر صدارت جناح میڈیکل کمپلیکس کی تعمیر پر پیشرفت کاجائزہ لینے کیلئے اجلاس منعقد ہوا
عمران خان کی کال پر احتجاج میں شامل نہ ہونے کی معقول وجہ نہیں تو اس کا جواب دینا پڑے گا، جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی
مکمل معلومات نہ ہونے اور غلط بیانی پر وزارت اطلاعات کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین کمیٹی نے وزارت داخلہ کے افسر کو ڈانٹ دیا
ڈپٹی کمشنر اے ڈی سی اور دیگر کے ہمراہ لدھا سے مکین جا رہے تھے، پولیس
وزیر منصوبہ بندی سندھ اور ریلوے افسران کی ملاقات، کراچی سے سکھر تک سب اربن ریلوے سروس کا منصوبہ زیر غور
عمان کے سفیر فہد سلیمان خلف الخاروصی نے صدرمملکت سے ایوان صدر میں ملاقات کی
بھارت کے مشرق میں کولکتہ، جمشید پور، رانچی، بوکارو، راوٴرکیلا، بھوبنیشور اور پٹنہ کی معیشت کے اہم ترین مراکز ہیں
10 برس سے آپ اسٹے آرڈر پر چل رہے ہیں، ایسا نہیں ہوسکتا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے ریمارکس
اگر مخبر اپنی شناخت ظاہر نہیں کرتا اور جعلی شناخت دے تو کمیشن اس کی معلومات پر ایکشن نہیں لے گا، بل کا متن
کراچی سرکلر ریلوے شہر کے 2.5 کروڑ شہریوں کیلئے اہم ٹرانزٹ سہولت بنے گا، سینئر وزیر سندھ
مالی خسارہ 7 ہزار 90 ارب روپے ریکارڈ ہوا، قرضوں پر سود کی ادائیگی میں 8 ہزار 847 ارب روہے خرچ ہوئے، رپورٹ
ریلوے انتظامیہ تمام تر کوششوں کے باوجود مسافروں کو بروقت پہنچانے میں ناکام ہے
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ایس آر ٹی کا معائنہ کیا اور موجود سہولتوں کا جائزہ لیا
دونوں رہنماؤں کی 11 اگست تک حفاظتی ضمانت مںظور، مقررہ وقت میں متعلقہ عدالت میں پیش ہوکر اپیل دائر کرنے کی ہدایت
پولیس والے خود ہمیں بتارہے تھے وہ بانی کے ساتھ کھڑے ہیں، مافیا اب اکیلے رہ گئے ہیں، ارکان اسمبلی اگلی بار آجائیں گے
تقاریب میں مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار کیا گیا
پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے غزہ کے عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کی قرارداد پیش کی
سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کے پاس 30 لاکھ کے قریب گیس کنکشن لگوانے کی درخواستیں جمع ہیں
فی کلو ایکس مل چینی کی قیمت 165روپے بڑھکر 172 تا 173روپے ہوگئی
ملزم نے ایم بی اے کی تعلیم حاصل کی اور مارکیٹنگ کے شعبے سے وابستہ ہے، 4 سال قبل بیرون ملک نوکری کرتا تھا
لاہور میں ریلی نکالنے اور احتجاج کرنے پر 10 مقدمات درج کیے گئے
پکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے
پاکستان شہریت ترمیمی بل 2025 بھی قومی اسمبلی میں پیش، شہریار آفریدی کا اعتراض
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایف سی اہلکاروں کی گاڑی پر فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے حملے کی مذمت کی
کل اسی سالہ خاتون ریحانہ ڈار کو گرفتار کیا گیا، پارلیمنٹ کے دروازے ارکان پارلیمنٹ کے لیے بند کردیے گئے
سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی فوجداری قوانین میں ترامیم کا بل منظور کر لیا
کرنٹ لگنے کے نتیجے میں چاروں افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے، ریسکیو 1122
پی ٹی آئی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا،
رن وے سینٹر لائن اور ٹیکسی وے مارکنگ کا عمل بھی جاری ہے
اسپیکر قومی اسمبلی کی کراچی کے مسئلے پر متعدد اراکین کو وزیر مملکت سے میٹنگ کی ہدایت
سی ٹی او راولپنڈی نے نوٹس لیتے ہوئے وارڈن کو معطل کرکے انکوائری کے احکامات جاری کر دیے
ڈاکٹر عبدالرؤف جنجوعہ جیسے عظیم سپوتوں کی کہانیاں ہمارے لیے مشعلِ راہ ہیں
پاکستان اپنی جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں کے دفاع کے لیے ہمہ وقت تیار اور پُرعزم ہے
غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم افراد اور کارڈ ہولڈر افغان شہریوں کو اپنے ممالک واپس جانا ہوگا، حکومت کا اعلان
نغمے میں وطن سے محبت اور قومی اتحاد کا جذبہ خوبصورت انداز میں اجاگر کیا گیا ہے