صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جھنگ میں غیرت کے نام پر قتل 21 سالہ ڈاکٹر عائشہ نے ویڈیو لنک کے ذریعے نکاح کیا تھا،، اہلخانہ ناراض تھے
چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے ریمارکس دیے کہ ڈائریکشن دیدی ہے، یہ نہیں ہے کہ نوالہ آپ کے منہ میں دے دیا جائے
سندھ ہائیکورٹ نے ماڈرن ڈیوائس کے استعمال اور محکموں میں فوکل پرسنز کی تقرری کا حکم دیا تھا
پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ فاشسٹ گروہ ہے، یہ ملک کو آگ لگانا چاہتا ہے، وزیر اطلاعات پنجاب
4 تا 7 اگست شدید بارشوں کا امکان، دریائے چناب اور جہلم میں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ
صدر مسعود پزشکیان کا دورہ دو طرفہ تعلقات کے ایک نئے باب کی شروعات ہے، رضا امیری مقدم
ہوٹل مالک اور عینی شاہد کے مطابق واقعہ ڈکیتی کے دوران پیش آیا، پولیس ذاتی دشمنی کا نتیجہ قرار دے رہی ہے
اشتعال انگیز اور غیر قانونی اقدامات کے پر اقوام متحدہ اسرائیل کو جوابدہ ٹھہرائے، وزارت خارجہ
اورنگزیب اسکول ٹیچر تھا، بیٹے کی عمر 8 سال اور بیٹی 4 سال کی تھی
مودی کا الیکشن پلان بے نقاب ہوگیا جب کہ ووٹر لسٹ سے اقلیتوں کا منظم اخراج جاری ہے
صورتحال کے پیش نظر پی ٹی آئی کے کارکن اور سپورٹرز اب پارٹی کی حتمی حکمت عملی کے منتظر ہیں
سینئر رہنما کے گھر پر پولیس کا چھاپا، اکمل خان باری پچھلے دروازے سے فرار ہونے میں کامیاب
صائم ایوب اور صاحبزادہ فرحان کی نصف سنچریاں، اسپنرز کا شاندار کھیل
کے ایم سی اور ڈی ایم سی وسطی اپنے عوامی فرائض کی انجام دہی میں ناکام رہے
پاکستان ایک بار پھر غزہ میں فوری جنگ بندی اور ہر قسم کی جارحیت کے خاتمے کا مطالبہ کرتا ہے، وزیراعظم
ڈاکٹر سیدہ عارفہ زہرا کی زبانی پاکستان کی عظیم کہانی
قتل کرنے والے مرکزی ملزمان کا تعین ہوگیا، دیگر ملوث افراد کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا
پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی سے دہشت گرد فرار ہونے پر مجبور ہو گئے، علاقے میں سرچ آپریشن شروع
پنجاب پولیس کے 1700 سے زائد بہادر افسران و جوانوں نے امن و امان کے قیام کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا
گھر میں بچیاں کھیل رہی تھیں اور ان کی والدہ سو رہی تھی کہ ملزم گھر میں گھسا اور بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
قیدی دل دراز خان نے تعلیمی بورڈ بنوں میں پرائیویٹ امیدوار کی حیثیت سے حصہ لیا اور 1200میں سے 1005 نمبر حاصل کیے
زخمی ہونے والوں کی شناخت 32 سالہ رمضان اور 29 سالہ ارشد کے ناموں سے کی گئی
پاکستان کو جارحانہ سفارتکاری جاری رکھنا ہوگی: ماہرین امور خارجہ کا ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں اظہار خیال
قتل کیس میں نامزد اہلکار نے ویڈیو بیان میں انکشاف کیا کہ قومی ٹیم کے سابق کپتان نے فریقین میں صلح کرائی تھی
پاکستان ہمارا دوسرا گھر ہے، پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم جز ہیں، مسعود پزشکیان
نیا لائحہ عمل تیار، اسلام آباد پر چڑھائی یا جلسے کے بجائے خیبرپختون خوا کے ہر ضلع میں احتجاج کیا جائے گا
ایس ایچ او شرافی گوٹھ کے مطابق حادثہ خاتون کا برقعہ موٹر سائیکل کی چین میں پھنسنے کی وجہ سے پیش آیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خواتین کی دو مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
چارٹر انسپیکشن کمیٹی سے حاضر سروس وائس چانسلرز کی مستقل رکنیت ختم، اب چار ریٹائرڈ وی سی اس کمیٹی کے مستقل اراکین ہونگے
99 لاکھ روپے،13,500 پاؤنڈ،6,300 ڈالر،14,500 ریال،10900 درہم،1150 یورو،8 ہزارتھائی بھات،23 لاکھ کے سیونگ سرٹیفکیٹس شامل
اب سے شہریوں کو اسپتال میں ہڈی جوڑنے کے آپریشن کی سہولت ملے گی
اب ہوش کے ناخن لو، کچھ آسانیاں پیدا کرو، مزید مقدمات اور نااہلیوں سے باز آ جاؤ، چیئرمین پی ٹی آئی
جرأت مند فاطمہ نور پنجاب کے مختلف میلوں میں والد کے ساتھ پرفارم کرتی ہے اور اپنے ہنر سے لوگوں کو حیران کر دیتی ہے
اسلام آباد انٹر نیشنل ائیر پور ٹ سے 100 ٹن امدادی سامان پر مشتمل 17ویں کھیپ بذریعہ خصوصی پروازروانہ کی جائے گئی
صدر آصف علی زرداری نے علاقائی معاملات پر ایران کے اصولی مؤقف کو سراہا
کے-الیکٹرک کی جانب سے دھابیجی سب اسٹیشن اور گرڈ اسٹیشن پر ضروری مینٹیننس کا کام انجام دیا جائے گا
تمام 29بورڈز اور ٹیکنیکل بورڈز نے آن لائن ویری فکیشن شروع کردی، جلد مدارس کے علوم کی بھی آن لائن ویری فکیشن شروع ہوگی
مودی کے اربوں کے دفاعی بجٹ کے باوجود رافیل کی تباہی نے بھارتی دفاعی دعوؤں کا بھانڈا پھوڑ دیا
اسکرینز کا مقصد پاکستان کی معاشی، تجارتی، ثقافتی اور دفاعی شعبوں میں پیش رفت سے بصری انداز میں آگاہ کرنا تھا
پی ٹی آئی ریلی، سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو حراست میں لے لیا گیا
پانی کے قدرتی رنگ کے بجائے بدلتے گلابی رنگ نے ماہی گیروں اور مقامی آبادی کو تشویش میں مبتلا کردیا
نماز جنازہ میں صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف، وفاقی وزیر خواجہ آصف سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی
صوبائی حکومت سے متعلق بانی پی ٹی آئی کے پیغام کی کسی مستند ذریعے سے تصدیق نہیں ہوئی
وزارت مذہبی امور نے کم درخواستوں کے خدشہ پر غیر رجسٹرڈ عازمین کو موقع دینے کا فیصلہ کیا، ذرائع
گزشتہ شب بنوں کے علاقے میں چوکی فتح خیل پر نامعلوم دہشتگردوں نے چھوٹے اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا
لاہور، راولپنڈی، گجرانوالہ اور سیالکوٹ میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے
ان میں فری ٹریڈ ایگریمنٹ، فضائی سلامتی، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، سیاحت، ثقافت، میٹرولوجی، عدالتی اصلاحات و دیگر شامل ہیں
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کا عملہ موقع پر پہنچا اور ریسکیو آپریشن شروع کیا،
محکمہ موسمیات نے سیاحوں کو بارش کے دوران سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے
سجاول میں غیر رجسٹرڈ ڈیلر کی دکان سے 400 بیگ ہاپو گرینیول اور 68 بیگ ورٹاکو زرعی مصنوعات برآمد کی گئیں