صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کا عملہ موقع پر پہنچا اور ریسکیو آپریشن شروع کیا،
محکمہ موسمیات نے سیاحوں کو بارش کے دوران سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے
سجاول میں غیر رجسٹرڈ ڈیلر کی دکان سے 400 بیگ ہاپو گرینیول اور 68 بیگ ورٹاکو زرعی مصنوعات برآمد کی گئیں
نوجوان کی شناخت 17 سالہ عبدالکبیر ولد عبدالحمید کے نام سے کی گئی
وزیر اعظم نے یہ بات ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی
ابتدائی دن مختلف کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوئے، جن میں نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی
طلبہ کی بالا حصار میوزیم میں آویزاں تاریخی ادوار کی بہترین منظر کشی، شہداء اور ثقافتی گیلری میں بھرپور دلچسپی
ایم پی ٹی کے لیے آن لائن درخواستوں کا پبلک نوٹس 10 اگست 2025 کو جاری کیا جائے گا
پانچ اگست کو پوری قوم کشمیری بھائیوں سے بھرپور یکجہتی کرے گی، نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان
اسحاق ڈار کا تعلقات کی بنیاد مشترکہ تاریخ، ثقافتی ورثے، عقیدے اور باہمی احترام پر ہونے پر زور
یومِ آزادی صرف جشن کا دن نہیں بلکہ عزمِ نو کی تجدید کا موقع بھی ہے
پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مڈوائف منزہ کو گرفتار کر لیا
یہ 5 کلومیٹر طویل ریس "بورن ٹو رن پاکستان" کے زیر اہتمام شہر کے معروف مقام "دو دریا" پر منعقد کی گئی
خاتون مبینہ طور پر اپنے شوہر کی جائیداد میں حصہ لینے کے لیے سسرال آئی تھی
اصلاح نہ کرنے پر بھاری جرمانے، بینک اکاؤنٹس منجمدکرنا اور کاروباری مراکز کو سیل کرنا شامل ہیں
ان میں بڑی پیش رفت 9 مئی کے مقدمات پی ٹی آئی کے204 رہنماؤں و کارکنوں کو سزائیں ہیں
اس مقدمے میں پہلے ہی دو مرکزی ملزمان اویس اور ارشاد سی سی ڈی کے ساتھ مقابلے کے دوران مارے جا چکے ہیں
پاکستان اور رومانیہ کے درمیان تجارتی، دفاعی اور توانائی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، وزارت تجارت
پاکستانی سفیر خدایار مری نے فاسٹنگ بدھا کی نقل ویتنام کے سب سے بڑے بدھ مندر بائی ڈنہ پگوڈا کے حوالے کی
زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد اور پنڈی میں رات 12 بج کر 10 منٹ پر محسوس کیے گئے
اکبر ایس بابر نے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر پر زور دیا کہ وہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلوں کا احترام کریں
اسپیشل جج اینٹی کرپشن سینٹرل حیدر آباد کی جانب سے ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ کی گئی
ہلاک دہشت گردوں میں 24 انتہائی مطلوب کمانڈرز بھی شامل ہیں
بفرزون میں واقعہ پیش آیا، ڈرائیور کو پولیس نے گرفتار کر کے گاڑی قبضے میں لے لی
آصفہ بھٹو زرداری نے گھروں کی مالکانہ اسناد متاثرہ خاندانوں کی خواتین میں تقسیم کیں
وزیرمنصوبہ بندی نے چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ سے صنعتی اور بزنس ٹو بزنس تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا
لاہور میں نواز شریف اور مریم نواز نے، اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے استقبال کیا
حکومت نے شوگر ملز کو کرشنگ سیزن یکم نومبر سے شروع کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی
وزادت ریلوے کے اعلی 3 افسران پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی گئی
گوجرانوالہ کے اے ٹی سی جج کا تبادلہ ہونے کے باعث سماعت سیشن عدالت میں ہوئی
پاک چین دوستی بدلتے حالات اور ہر دور میں نئی توانائی کے ساتھ مضبوط تر ہوتی جا رہی ہے، وزیر منصوبہ بندی
عدالتی دستاویز جعلی تھے، حیران کن طور پر دستاویز کی تصدیق کئے بغیر لاکر سے اشیأ حوالے کردی گئیں
بانی پی ٹی آئی کے بیٹے قاسم خان نے حالیہ انٹرویو میں اڈیالہ جیل میں ہیپاٹائٹس سے10 قیدیوں کی اموات کا دعوی کیا تھا
علیمہ خان نے مشال یوسفزئی کے سینیٹر بننے کو میرٹ کے برخلاف انتخاب قرار ے دیا۔
آگ لگنےسے سیکنڈ فور پر رکھا ہوا پولیس ریکارڈ بھی جل گیا
ایک گھنٹے سے زائد بچوں سے بات ہوئی ہے، اخبارات بھی ملے ہیں اور ٹی وی بھی آن ہے، بانی پی ٹی آئی
صوبوں میں احتجاج کے بعد اسلام آباد کا رخ کریں گے، اس بار ہم گندم کی کاشت سے قبل احتجاج کریں گے، چیئرمین کسان اتحاد
حادثے کے بعد بچی کے ورثا لاش پولیس کارروائی کے بغیر اپنے گھر کورنگی مہران ٹاؤن لے گئے
لاہور: پاک بزنس ایکسپریس واشنگ لائن کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 61ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 363ڈالر کی سطح پر آگئی
فتنہ الخوارج کی ہماری زمین پر کوئی گنجائش نہیں، شرکاء
16 لاکھ سے زائد بچے چائلڈ لیبر میں مبتلا ہیں، جن میں سے نصف سے زائد 10 سے 17 سال کی عمر کے بچے ہیں، ڈی جی محکمہ محنت
بچے کی شناخت کا عمل جاری ہے ڈرائیورز فرار ہوگئے مگر شہزور کے کنڈیکٹر کو پکڑلیا ہے، ایس ایچ او موچکو ملک فیصل
اقدام پاکستان کو بین الاقوامی سیاحوں، سرمایہ کاروں اور کاروباری وفود کے لیے مزید پرکشش بنانے کی حکمت عملی کا حصہ ہے
واردات میں ملوث دو ملزمان پکڑے گئے ہیں، ملزمان کے قبضے سے چھینی گئی کار بھی ملی ہے، ایس ایس پی کورنگی
پولیس نے جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کردی
شرکاء کی فتتہ الخوارج کی روک تھام کیلئے حکام کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی
لیکن کیا اپوزیشن اتحاد پاکستان اور 25 کروڑ عوام کی فتح کو بھی اپنی فتح نہیں سمجھتا جسے ساری دنیا نے تسلیم کیا ہے؟
ذاتی مصروفیات کی وجہ آفس میں مزید کام نہیں کرسکتا، سید سکندر حیات شاہ
مذاکرات کسی کے اشارے پر نہیں بلکہ خالصتاً عوامی مفاد میں ہوئے ، حکومت نے ہمارا کوئی مطالبہ مسترد نہیں کیا، نائب امیر جماعت اسلامی