صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
گزشتہ برس گدھوں کی آبادی میں ایک لاکھ نو ہزار کا اضافہ ہوا، لیکن غیرقانونی ذبح خانے آبادی پر دباؤ ڈال رہے ہیں
علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے قریب داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو کے دوران علی امین گنڈاپور کے الزامات سے آگاہ کیا
اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا
بلاول بھٹو نے وزیر اعلیٰ مریم نواز کی سیلاب سے نمٹنے اور متاثرین کی مدد پر تعریف کی، سینئر وزیر پنجاب
قوم کو فخر ہے کہ پاکستان کا نام محافظین حرمین شریفین کے طور پر لکھا جائے،اسلامی بلاک میں اہم کردار ملا ہے، وزیرقانون
ہلاک دہشت گردوں کے خون کے نمونے اور فنگر پرنٹس بھی لے لیے گئے، طبی ذرائع
سب کو پتا ہے کہ علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کون کرواتا ہے، ڈاکٹر عباداللہ
مریم نواز نے کوئی ایسی بات نہیں کی، صوبے کے خلاف کی جانے والی بات کا جواب دینے کا حق ہے، سینیٹ میں خطاب
یہ اسرائیل کی توسیع کا فارمولا تو ہو سکتا ہے لیکن فلسطین کی توسیع کا معاملہ نہیں ہو سکتا، سربراہ جمعیت علمائے اسلام
اب کوئی ڈسٹری بیوشن کمپنی حکومت سے بجلی نہیں خریدے گی، اویس لغاری
مقتولہ خاتون نے مرنے سے پہلے پمز اسپتال میں اپنے ویڈیو بیان میں ملزمان کو نامزد کیا تھا
انڈونیشیا نے20 ہزارفوجی فلسطین بھیجنےکی پیشکش کی ہے،فلسطین نے امن معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے مگر کچھ لوگ تنقید کررہے ہیں
سندھ حکومت ہر طرح ٹرانسپورٹروں کو لوٹنا چاہتی ہے، ہم کسی طرح سندھ حکومت کے فیصلے کو نہیں مانیں گے
جولائی تا اگست 2025ء برآمدات میں بھی 10.2 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
سندھ ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے درخواست کی سماعت 5 اکتوبر تک ملتوی کردی
آج کوئٹہ میں خودکش دھماکےکے بعد5خارجیوں کی ایف سی ہیڈکوارٹرز میں داخلے کی کوشش کو فورسزنےناکام بنادیا،سیکیورٹی ذرائع
فریم ورک کے اجرا سے پاکستان کی انٹرنیشنل مارکیٹ تک رسائی بہتر ہوگی، اعلامیہ وزارت خزانہ
فتح 4 دشمن کے میزائل ڈیفنس سسٹم کو چکما دینے اور انتہائی درستگی سے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے
خوارج نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی
حملہ آور ایف سی کی وردی میں ملبوس تھے، وزیر داخلہ کا جوانوں کو خراج تحسین
صرف 5 سال سے پرانی نہ ہونے والی گاڑیوں کو 30 جون 2026ء تک درآمد کی اجازت ہوگی، نوٹی فکیشن جاری
وزرا نے اپنے استعفے وزیراعلیٰ کو ارسال کردیے ہیں
وفاقی حکومت پیپلز پارٹی کے ووٹوں سے بنی ہے، عزت نہ ملی تو پیپلز پارٹی دوسرا آپشن سوچ سکتی ہے، ذرائع پیپلز پارٹی
منصوبے کے تحت ہر ایئرپورٹ پر تقریباً 100 ای گیٹس نصب کیے جائیں گے
کوئی فیس نہیں لے رہے کہ حکومتی بینچوں پر بیٹھے رہیں، اپوزیشن بینچوں پر بھی بیٹھ سکتے ہیں، نوید قمر
سپر ٹیکس درخواستوں پر سماعت کل صبح ساڑھے 9 بجے تک ملتوی
فلک جاوید پر ریاست مخالف ٹویٹ کرنے اور ن لیگ کی صوبائی وزیر کے خلاف نامناسب تصویر اپ لوڈ کرنے کے دو مقدمات درج ہیں
پنجاب میں تاریخ کا بدترین سیلاب آیا، افسوس دوسرے صوبوں نے سیلاب پر پریس کانفرنسز کیں، مریم نواز کا تقریب سے خطاب
آزاد کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال بری طرح ناکام ہوگئی
ڈاکو کے جاتے ہی لڑکی نے دوسرا موبائل نکالا تو ملزم واپس پہنچ گیا، دوسرا فون اور پرس بھی چھین کر فرار
پیپلز پارٹی نے اپنے اتحادیوں سے ہمیشہ تمیز سے بات کی مگر اتحادیوں کا یہی رویہ رہا تو حکومت کا ساتھ دینے کا کیا فائدہ؟
آپریشن زہری کے ملحقہ پہاڑوں میں کیا گیا، زمینی فوج اور ہیلی کاپٹرز کا استعمال جاری، دہشتگردوں سے امریکی ہتھیار برآمد
سیلابی پانی سے نہ صرف مکانات گرگئے بلکہ سرکاری عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا
محکمہ فوڈ نے متعدد مالی سالوں میں گندم کی خرید و فروخت کے لئے موثر تخمینہ نہیں لگایا
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 37 ڈالر کے اضافے سے 3 ہزار 855 ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی
ملزمان کے قبضے بھاری مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی، ترجمان ایف آئی اے
عدالت نے دونوں کی ضمانت منسوخی کے حوالے سے نوٹس اور ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے
جاں بحق افراد کی لاشیں ڈی ایچ کیو اسپتال سوراب منتقل
عوام نے خیبر پختونخوا کے علاقے دیر میں پاک فوج کے فتنتہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن کے بعد پرتپاک استقبال کیا
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے 7 صفحات پر مشتمل چالان ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں جمع کروا دیا
الیکشن کمیشن نے 8 اکتوبر کو سیکرٹری بلدیات پنجاب کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
اوباش لڑکے کی طالبہ سے گلی میں نازیبا حرکات کی سی سی ٹی وی بھی سامنے آئی تھی
فیئر ٹرائل کے تقاضے پورے کرنے کے لیے ملزم کے سامنے بیان ریکارڈ ہونا لازم ہے ، درخواست
کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور اے سیز کو سروے ٹیموں کی معاونت و مانیٹرنگ کیلئے ہدایات جاری
تین رکنی کمیٹی چار روز میں رپورٹ تیار کرکے پارٹی انتظامیہ کے پاس جمع کرائے گی
ججز کو کٹہرے میں کھڑا ہوکر ملزم جیسا ہی محسوس ہوا، جسٹس محسن اختر کیانی کا صحافی کو جواب
لاہور میں ہوا کا معیار 152، قصور میں 144، سیالکوٹ میں 154 اور گجرانوالہ میں 160 ریکارڈ کیا گیا
ایک جج کو عبوری حکم کے ذریعے جوڈیشل ورک سے ہائیکورٹ نہیں روک سکتی، سپریم کورٹ
آئی جی پولیس خیبرپختونخوا کو دو دن کی ڈیڈ لائن دے دی، ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کریں، وکلاء
حکومت آئی ایم ایف کی اجازت سے سیلاب متاثرین کیلئے ایمرجنسی فنڈز سے389 ارب روپے کا وزیراعظم پیکیج متعارف کرائے گی