خیبر پختونخوا کے 2   وزرا نے استعفا دے دیا

وزرا نے اپنے استعفے وزیراعلیٰ کو ارسال کردیے ہیں


ویب ڈیسک September 30, 2025
فوٹو فائل

پشاور:

خیبر پختونخوا کے 2 وزرا نے  عہدوں سے استعفا دے دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی وزیر عاقب اللہ اور صوبائی  وزیر فیصل ترکئی نے اپنے عہدوں سے استعفا دے دیا ہے۔ دونوں وزرا نے اپنے استعفے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو ارسال کردیے ہیں۔

مقبول خبریں