صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جاں بحق ہونے والے والد کی لاش حادثے کے تیسرے دن مل گئی تھی
’’آپ جہاں کہیں بھی ہوں، امید نہ چھوڑیں... آپ ہی پاکستان کا مستقبل ہیں!‘‘
حکومت نے منصوبے کے لیے دو کروڑ روپے منظور کیے تھے، مگر ٹیم کو اب تک ایک روپیہ بھی موصول نہیں ہوا
اقوام متحدہ میں وِیگن بورو، گریٹر مانچسٹر اور برطانیہ بھر کی مقامی حکومتوں کی نمائندگی کرنا باعث فخر ہے، نازیہ
پاکستان ریلوے نے لاہور ریلوے اسٹیشن کا نقشہ ہی بدل ڈالا
یہ دن نہ صرف جشن کا موقع ہے بلکہ تجدیدِ عہد کا دن بھی ہے
مسلم دنیا کے سپہ سالاروں کو متحد ہونا پڑے گا، پوری قوم فیلڈ مارشل کے شانہ بشانہ ہوگی، امیر جماعت اسلامی کراچی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ کو ہدایات کے ساتھ کیس کی سماعت ملتوی کر دی
ملزم کے قبضے سے 3 لاکھ سعودی ریال اور 2900 امریکی ڈالر برآمد کیے گئے
قتل اور اقدام قتل میں ملوث ملزم 5 سال سے مطلوب تھا
شہر میں تیز سمندری ہواؤں کے ساتھ ہلکی بوندا باندی و بارش کی بھی توقع ہے، محکمہ موسمیات
ملزم نے بطور پوسٹ ماسٹر 2 کروڑ 52 لاکھ 96 ہزار سے زائد کی پینشن سیونگ بک میں بوگس انٹریاں کی تھیں
9 مختلف آپریشنز کے دوران 76 کلو سے زائد منشیات برآمد کرکے 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا
ورثا اپنی مدد آپ کے تحت لاش اسپتال لائے اور موت کی تصدیق کے بعد واپس لے گئے ، پولیس
خالی نشست پر ضمنی الیکشن کی نئی تاریخ بعد میں جاری کی جائےگی، الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار زخمی بھی ہوا، پولیس ترجمان
سرچ آپریشن کے لیے پولیس جدید ہتھیاروں اور بکتر بند گاڑیوں کا استعمال کر رہی ہے
بورڈ ممبر ظفر مسعود لاہور سے آن لائن میٹنگ میں شامل ہوئے
ملک بھر میں 2 کروڑ افراد ان یوٹیلیٹی اسٹورز سے مستفید ہورہے تھے، اب ہزاروں لوگ بے روزگار ہوجائیں گے، سینئر صوبائی وزیر
گلگت بلتستان میں سیلاب سے 20 ارب روپے کا نقصان ہوا جبکہ 10 افراد جاں بحق ہوئے، 15 سیاح لاپتہ ہیں، ترجمان
وزیراعلیٰ کے پی، سابق صدر عارف علوی، کنول شوذب سمیت 65 رہنماؤں کو گرفتار کیا جائے گا
18 ملز کے گوداموں پر سپلائی کی نگرانی کیلیے ایف بی آر کے اہلکار تعینات
اجلاس میں دہشت گردی کے خلاف وفاقی اور صوبائی حکومتوں میں ہم آہنگی مؤثر بنانے اورسفارشات پرعمل درآمد کی ہدایت کی گئی
غیرمنتخب قیادت نے کارکنوں کو ذاتی خواہشات کی بھینٹ چڑھایا، قیادت سنبھال کر پی ٹی آئی کو جمہوری جماعت بناؤں گا، بیان
زیراعلیٰ پنجاب کے گرین کریڈٹ پروگرام میں 35 ایسے اقدامات شامل ہیں جن کے ذریعے عام شہری گرین کریڈٹ حاصل کرسکتے ہیں
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ائیرچارٹرلائسنس کے حامل ائیرآپریٹرزکوپروازیں چلانے کی دعوت دے دی
یہ سیٹلائٹ ہمارے آہنی بھائی کی زمینی وسائل کے سروے اورآفات سے بچاؤتخفیف کی صلاحیت کومزیدمضبوط کرے گا، چینی سفارت خانہ
حکومت کی ہدایت پر ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز کے آپریشنز معطل، اشیائے خوردونوش اور دیگر سامان ویئر ہاؤس منتقل
بائیکرزتقریباً 5 ہزار کلومیٹر سفرمیں افغانستان، تاجکستان اور ازبکستان کے تاریخی، ثقافتی اور قدرتی مقامات کی سیرکریں گے
مسافروں نےایجنٹوں سے 20 لاکھ سے 45 لاکھ روپےفی کس پر یورپ جانے کےمعاملات طے کیے ہوئے تھے، ترجمان ایف آئی اے
کورنگی گودام چورنگی پر کیش وین پر فائرنگ سے 3 سیکیورٹی گارڈز زخمی ہوئے ہیں، ایس ایس پی کورنگی
تفتیشی ٹیم سدرہ کے مبینہ دوسرے شوہر عثمان سے نکاح کی تصدیق اور متعلقہ دستاویزات کے حصول کے لیےمظفرآباد روانہ ہوگئی
عوام کو صورت حال سے لمحہ بہ لمحہ آگاہ رکھا جائے، عوام احتیاطی تدابیر پرعمل اور ہنگامی صورت میں انتظامیہ سے تعاون کریں
پی ٹی آئی اسلام آباد ریجن کے صدر عامر مسعود مغل اور جنرل سیکرٹری ملک عامر علی نے اجازت کیلیے درخواست دے دی
کامونکی پولیس نے سفاک قاتل سجاد کو حراست میں لے لیا
ملزم ورغلا کر بچے کو اپنے کمرے میں لے گیا اور زیادتی کرنے لگا، بچے کی چیخ پکار سے ملزم موقع سے بھاگ گیا
بلوچستان کی ماں کہتی ہے کہ اس کے بچے کو لاپتہ نہ کرو، حکومت ہماری جان، مال اور عزت کی حفاظت کرے۔
40 سالہ شخص اپنے 2 بچوں کے ہمراہ ساحل سمندر آیا، بچوں کی عمریں 6 سے 7 کے درمیان ہیں، پولیس
وقاص کا رشتہ دار عاصم اور اس کا دوست عمران بھی واردات میں ملوث ہیں، زیر حراست وقاص نےاعتراف جرم کر لیا ہے۔
پسند کی شادی پر دونوں خاندانوں میں تنازع چل رہا تھا اور دوسال قبل صلح ہوگئی تھی مگر اس کے باوجود یہ واقعہ ہوا
پی ٹی آئی کی مشال یوسفزئی نے 86 ووٹ حاصل کیے
سعودی عرب میں مقیم 25 لاکھ پاکستانیوں کی میزبانی پر سعودی حکومت کے مشکور ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
دنیا کے کسی ملک نے پہلگام کے بارے میں اس کے جھوٹے موقف کو تسلیم نہیں کیا
پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے کوئی حکم موجود ہے تو پولیس اس پر بھی عمل کرے، انسداد دہشتگردی عدالت
عمران خان کی پیٹھ پر انہی کے لوگ خنجر گھونپ رہے ہیں، گنڈا پور اپنے اقتدار کے آخری مراحل میں ہے
پی ٹی آئی سسٹم اور جمہوریت پر یقین رکھتی ہے، انتشار یا تصادم کی سیاست پر نہیں، چیئرمین کی ہنگامی پریس کانفرنس
ملزم نے بدنیتی سے شکایت کنندہ اور اُس کی بہن کی تصاویر اور ویڈیوز ایڈٹ کرکے ٹک ٹاک اور واٹس ایپ پر پھیلائیں
ہم نے مقامی ہوٹل میں بکنگ کروائی تھی جسے بعد میں منسوخ کردیا گیا، مصطفیٰ نواز کھوکھر
کراچی میں علاج کی سہولت تھی، زیارت میں بیمار قائداعظم کو رکھنا ظلم تھا، سینئر سیاستدان کا اپوزیشن کی اے پی سی سے خطاب
لڑکی کے باپ نے دونوں کو دیکھ لیا اور موقع پر ہی فائرنگ کر کے لڑکے کو قتل کر دیا