صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بطور وزیر اطلاعات بڑی ذمہ داری سے کہہ چکی تھیں کہ سارے اخراجات وزیر اعلی خود ادا کریں گی، عظمیٰ بخاری
شہباز شریف سن لو عوامی غضب سنو، حسینہ واجد کو جہاز مل گیا تھا آپ کو وہ بھی نہیں ملے گا، امیر جماعت اسلامی
مرنے والے نشے کے عادی افراد ہیں جو دیوار سے سریا نکالنے کی کوشش کررہے تھے، پولیس
ہمارے صوبے کی روایت ہے کہ دشمن کہ بیٹی بھی ہو تو ان کی تذلیل نہیں کی جاتی، رکن اسمبلی آمنہ سردار
ن لیگ کی رکن اور اپوزیشن اراکین نے کورم کی نشاندہی کی تاہم اسپیکر نے نظر انداز کیا اور وزیرقانون نے قرارداد پیش کی
وفاقی وزرا خالد مقبول ، مصطفیٰ کمال اور علی خورشیدی سمیت دیگر اہم سیاسی شخصیات کے پاس ان کی سیکیورٹی موجود ہے، رپورٹ
رواں سال سندھ میں ایم پاکس کے 43 تصدیق شدہ کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں جن میں سے 15 کا تعلق کراچی سے ہے، محکمہ صحت
چوہدری بشیر محمود بشیر ورک کچھ عرصے سے علیل اور لاہور میں زیرعلاج تھے
لیاقت علی خان، بے نظیر بھٹو پنجاب میں قتل ہوئیں عمران خان پر پنجاب میں حملہ ہوا، مریم نواز نے بھارت کو کلین چٹ دے دی
یہ ریپ ایک بچی کے ساتھ ہوا ہو تو پھر اس صورت میں ایسا ملزم انسانیت کے دائرے سے نکل جاتا ہے، سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ
تھانہ بسیہ خیل پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی فوری گرفتاری کیلئے کارروائی کی
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب جاتی امرا میں ہوگی اور صرف شریف خاندان شرکت کرے گا
لاہور میں جائیداد تنازع پر بیٹے نے باپ کو قتل کردیا
ایک ہی گھر سے باپ اور بیٹے کے جنازے اٹھنے پر علاقے میں کہرام مچ گیا، ہر آنکھ اشک بار
میڈیا رپورٹس ہیں سرکاری طیارہ استعمال ہوا 1.25 کروڑ خرچ ہوئے، ایوان میں وضاحت دی جائے، اپوزیشن کی تحریک التوا
پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
کور کمانڈر کوئٹہ نے میڈیا کے نمائندوں کو بلوچستان میں امن و امان کی بحالی اور درپیش سیکیورٹی چیلنجز سے آگاہ کیا
وزیراعظم نے بجلی سے متعلق عوامی شکایات کے ازالے کے لیے ڈسکوز کی سطح پر کمیٹیاں قائم کرنے کے احکامات دیدیے
قرارداد پی پی پی، ایم کیو ایم پاکستان، جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کے حامی ارکان نے پیش کی
بجلی فراہمی والے ادارے بل وصول کر کے منافع بھی کما رہے ہیں، حکومت اس مسئلے کے مستقل حل کے لیے مؤثر میکنزم کیوں نہیں
فرار ملزمان کو پیشہ وارانہ مہارت اور ہیومن انٹیلیجنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا، ایس پی انویسٹی گیشن
اجلاس میں جبری گمشدگیوں کے مقدمات کے ازالے کے مجوزہ طریقہ کار اور کمیشن کے قیام پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا
کالعدم تنظیموں کی سرگرمیاں اور مفرور ملزمان سیکیورٹی کے لیے خطرہ ہیں لہٰذا رینجرز کی موجودگی ضروری ہے، قرارداد
ذرائع کے مطابق پارٹی صدر نواز شریف صدر آزاد کشمیر کے نام کا حتمی فیصلہ کریں گے
وژن ’اسمارٹ فون فار آل‘ ہونا چاہیے، پاکستان میں اس وقت 20 کروڑ صارفین موبائل فون استعمال کر رہے ہیں، سیکریٹری آئی ٹی
اپوزیشن جماعتوں نے 27 ستمبر احتجاج کی بھرپور تیاری کا فیصلہ کرلیا، جلد آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے گی
صوبوں کے معاملے پر اے پی سی بلائی جا رہی ہے، فیصلہ کیا کہ قومی معاملات پر تمام جماعتوں کو اعتماد میں لیں گے، گوہر
زیرحراست ملزمان کو نشاندہی کیلئے لے جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی
اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے 27 ستمبر احتجاج اور لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر سماعت جاری رہی
ملک میں کاشت ہونے والی غیرجینٹک مکئی کی بہتر ہینڈلنگ سے زائد قیمت پر فروخت ممکن ہے، ایل ڈی سی
کمیشن کی جانب سے 15 ستمبر کو 11 بجے کے لئیے نوٹس جاری کیئے گئے ہیں
پاکستان پوسٹ آفس کی ڈیجیٹلائزیشن نہ ہونے کی وجہ سے کمیٹی ارکان کی پوسٹ آفس حکام پر تنقید
سندھ ہائیکورٹ میں ملزمہ انمول عرف پنکی کے مبینہ سہولتکار ذیشان اور سہیل کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی
محکمہ موسمیات نے کہا کہ بارش مذکورہ دورانیے میں وقفے وقفے سے جاری رہ سکتی ہے
ہوا کی رفتار میں اضافے سے فضائی آلودگی کے ذرات کے بہتر اخراج اور پھیلاؤ میں مدد ملے گی، محکمہ ماحولیات
سہیل آفریدی کیخلاف درخواست شیر افضل مروت نے دائر کر رکھی ہے
اسمبلی میں رینجرز کی تعیناتی میں توسیع کی قرارداد پر بحث اور فیصلہ ہوگا
یہ انکشاف ماحولیات کے تحفظ و موسمیاتی تبدیلی کے محکمے اور سپارکو کے اشتراک سے اسٹڈی میں سامنے آیا ہے
سردار ایاز صادق نے حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان جاری ڈیڈ لاک ختم کرانے میں اہم کردار ادا کیا، ذرائع
ملزم سال 2025 کے مقدمہ نمبر 290 میں مطلوب تھا، ایف آئی اے
کونین شاہ نے مدعی مقدمہ پر تشدد کیا ہی نہیں، فیک ویڈیو چلائی جا رہی ہے، ملزم کے وکیل کا دعویٰ
سماعت کے دوران ایس ایچ او اور تفتیشی افسر کے پیش نہ ہونے پر عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کیا
دونوں بھائی دیگر دو دوستوں کے ہمراہ کراچی سے علاج کراکر کوئٹہ آرہے تھے
لائیو اسٹاک شعبے کی ترقی اور زرعی برآمدات کے فروغ کےلیے وفاق اور صوبوں کے درمیان مؤثر رابطہ اور شراکت داری ضروری ہے
عازمین حج کی آسانی کیلئے تین اقساط میں ادائیگی کی سہولت فراہم کی گئی ہے، وزارت مذہبی امور
قاتلوں کی گرفتاری تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان، نمازِ جمعہ بھی تھانے کے باہر ادا کرنے کا فیصلہ
تھائی لینڈ کیخلاف 119 اور بھارت کیخلاف صرف 55 رنز پر آؤٹ ہونے والی پاکستان ٹیم کو بیٹنگ میں مشکلات کا سامنا ہے
صائم ایوب نے اکتوبر 2025 کے بعد کوئی فرسٹ کلاس میچ نہیں کھیلا تھا
چاند کی رویت کا حتمی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی، ترجمان سپارکو
کیا ڈاکٹر مریض کو چیک کرنے سے پہلے اس کا شناختی کارڈ چیک کرے؟ ڈاکٹر تو بہت مصروف ہوتے ہیں، جسٹس جمال مندوخیل