صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
شہرمیں جمعے کو دن بھرشمال مشرقی سمت کی ہوائیں چلیں، جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں قدرے اضافہ ہوا، محکمہ موسمیات
دن میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا
1971 کی تاریخ دہرائی جارہی ہے، آج بھی ڈکٹیٹرذاتی فائدے کے لیے یہ سب کر رہا ہےاور ملک کو تباہی کے دہانے پرلاکھڑاکردیاہے
یہ ملکی تاریخ کا پہلا وزیراعظم ہے جسے کرپشن پر نکالا گیا، اوکاڑہ یونیوسٹی میں خطاب
بشریٰ بی بی کا جیل میں طبی معائنہ، بائیومیٹرک کے بعد انہیں اسی سیل میں لایا گیا جہاں مریم نواز بھی قید رہی ہیں
وزارت مواصلات، وزارت ریلوے، وزارت تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ، محصولات ڈویژن اور پٹرولیم ڈویژن شامل
پیرس کیلیے پروازوں کی بحالی کی پوسٹ سے نائن الیون واقعے کی یاد تازہ ہوگئی، سوشل میڈیا صارفین
احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں بشریٰ بی بی کو مجرم قرار دیا
آج پاکستان کی عدالتی تاریخ میں سیاہ دن ہے، عمر ایوب
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جہاں ایڈیشنل ججوں کی منظوری سمیت اہم فیصلے کیے گئے
احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں القادر یونیورسٹی و ٹرسٹ کو سرکاری کنٹرول میں دینے کا فیصلہ سنایا
مشرق وسطیٰ، امریکا اور یورپ جانے والے سہولت سے فائدہ اٹھاسکیں گے
فائیو جی ٹیکنالوجی کے اسپیکٹرم کی نیلامی کا حتمی فریم ورک تیار کرلیا گیا
اشتہار میں پی آئی کے طیارے کو ایفل ٹاور کی جانب بڑھتے دکھایا گیا جیسے وہ ٹکرا جائے گا
قائد عوام کا وژن اپناتے تو آج پاکستانی ڈرامے اور فلمیں پوری دنیا میں دیکھے جاتے، چیئرمین پیپلز پارٹی
بانی پی ٹی آئی کی رہائش گاہ کے باہر قیدی وین بھی پہنچا دی گئیں
پی ٹی آئی کو ہائی کورٹ میں اپیل پر جانے پر مزید مایوسی ہوگی کیوں کہ یہی فیصلہ برقرار رہے گا
وزیر اعظم شہباز شریف نے رواں ماہ کے اوائل میں قرض رول اوور کیے جانے کے بارے میں قوم کو آگاہ کیا تھا
الیکشن کمیشن کی جانب سے پارٹیوں کو ڈی لسٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
سونے کی قیمتوں میں گزشتہ روز بھی عالمی و مقامی سطح پر اضافہ ریکارڈ ہوا تھا
کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ مسلسل سرپلس رہنا معاشی پالیسیوں کی درست سمت ہونے کی سند ہے، شہباز شریف
اسمگلنگ روکنے کی بدولت اس سال افغانستان کو 211 ملین ڈالر کی چینی کی برآمد ممکن ہوئی، وزیراعظم
موجودہ سیاسی صورت حال پر غور اور ملک میں آئین کی بالادستی کے لیے مل کر کردار ادا کرنے پر اتفاق کیا گیا
اجلاس میں اسلام آباد اور بلوچستان ہائی کورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی پر غور کیا گیا
فیصلے سے مذاکرات متاثر نہیں ہونے چاہییں، وزیر دفاع
بانی پی ٹی آئی بے گناہی ثابت کرنے میں ناکام رہے سزا میرٹ پرہے، وزیراطلاعات
ملزم اوراس کے ساتھی دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث ہیں
بانی پی ٹی آئی کیخلاف فیصلے سے مذاکرات کو نقصان ہوگا، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی
لاشوں کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی تاہم مزید تحقیقات جاری ہیں
وزیرعلیٰ پختونخوا کو اسٹیبلشمنٹ نے اپوزیشن کو کمزور کرنے کیلئے میدان میں اتارا ہے، اسلم غوری
نامعلوم شخص کو سر میں گولی مار کر قتل کیا گیا جس کی عمر تقریباً 40 سال ہے
بیورو کریٹس غیر تعلیمی منتظمین ہیں ان کی بحیثیت وائس چانسلر تعیناتی سے جامعات کو نقصان پہنچے گا، خط
جیل میں ہائی پروفائل قیدی ہونے کے باوجود سہولیات فراہم نہیں کی جارہیں، درخواست گزار
190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے کا مقصد عمران خان کو جھکانا ہے مگر عمران خان جھکے گا نہیں، سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی
عوام کے لیے روزگار کے مواقع فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے، سربراہ جے یوآئی
واقعے کے وقت گھر والے شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے گئے تھے
عدالتی فیصلے کے خلاف احتجاج کرنے والے ارکان اسمبلی نے بینرز اور عمران خان کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں
عمران خان کی کرپشن کی حقیقت عوام کے سامنے آ گئی، لیگی رہنما عمران جاوید
میرے خیال میں اب حکومت سے مذاکرات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں، سینیئر پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کی سال 2024-25 کی تنخواہوں کے لیے فنڈز کی منظوری کا امکان ہے
ملزمان اسنیپ چیکنگ کے دوران رکنے کے بجائے فرار ہوگئے تھے، پولیس ترجمان
حملے میں ملوث افراد کو فوری قانون کے کٹہرے میں لایا جائے، چیئرمین پیپلز پارٹی
گرفتار ملزم سے اہم دستاویزات، اسلحہ اوردیگر اشیا برآمد کرلی گئیں، پولیس ترجمان
21ویں ترمیم میں کہا گیا کہ سیاسی جماعتوں کے کیسز آرمی کورٹ میں نہیں چلیں گے، جسٹس جمال مندوخیل
عمران خان نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پارٹی کے رہنماؤں کی جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی تصدیق کی
صفائی کا موقع دیا گیا نہ ٹرائل کے قانونی تقاضے پورے کیے گئے، ملزمان کی اپیلیں منظور کرنے کی استدعا
حکومت کو تو سراہنا چاہیے کہ جن پر الزام ہے وہی یہ مطالبہ کررہے ہیں کہ جوڈیشل کمیشن بنایاجائے، گفتگو
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی
گینگ 3 خواتین اور 2 مردوں پر مشتمل تھا، پولیس