صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جامعہ الازہر خواتین کی تعلیم کی پُرزور حامی ہے، مفتی اعظم مصر ڈاکٹر نظیر محمد عیاد، وزیر تعلیم سے ملاقات
حکومت کے معاشی ترقی کے دعوے کاغذی جمع تفریق ہیں، نائب امیر جماعت اسلامی
سیاسی انتقام کے لیے مقدمات میں نامزد کیا گیا، ہائیکورٹ ضمانت منظور کر کے رہائی کا حکم دے، درخواست
سلمان اکرم راجا کو عمران خان نے نامزد کیا ہے، اپنے لوگ اس کے پیچھے لگ گئے ، علیمہ خان
قونصلر سیکشن سے عوام کو ویزہ میں آسانی ہوگی، کامران ٹیسوری
صدرمملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری بروز پیر شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا۔
اس کے والد فالج کے مریض ہیں، وہ گھریلو اخراجات پورے کرنے کے لیے کام سیکھ رہا تھا۔
جاں بحق ہونے والے 4افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، 7 زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل
ساڑھے 4 سال تک پاکستانی باہر سے مہنگا سفر کرنے پر مجبور تھے، وزیر ہوابازی خواجہ آصف کا افتتاحی تقریب سے خطاب
حج کے خواہشمند افراد کیلئے پاکستانی پاسپورٹس کی پراسیسنگ اورتجدید ترجیحی بنیادوں پر جاری کرنے کا فیصل کیا ہے۔
نجی حج اسکیم کی بکنگ 10 جنوری تا 31 جنوری 2025 جاری رہے گی، وزارت مذہبی امور
خاتون نے شور بھی مچایا، ڈاکو نے صورت حال دیکھ کر بھاگنے میں عافیت جانی
مقتولہ کی شناخت 25 سالہ مہر النساء زوجہ محمد حسین کے نام سے ہوئی
مطالبات منظور کیے جانے تک راستہ نہیں کھولا جائے گا، دھرنا مظاہرین
725 کے پی کا مجموعی قرض ہے، اتنا قرض شہباز حکومت نے صرف ایک ہفتے میں لیا، مزمل اسلم، وقاص اکرم کی پریس کانفرنس
پاکستانی پاسپورٹ کے حامل افراد 33 ممالک میں بغیر ویزے کے سفر کر سکتے ہیں
دھند کے باعث پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہو کر رہ گیا، لاہور کی متعدد پروازوں کا رخ اسلام آباد کی جانب موڑ دیا گیا
صاحبزادی کی شادی کے موقع پر باغ جناح کی بارہ دری میں جمعے کی شام استقبالیے کا اہتمام کیا گیا
یہ ایک ایسا فیصلہ ہے جس سے لگتاہے کہ اگرکوئی اچھا کام ہوبھی رہا ہے تو وہ کسی جامع پالیسی کے تحت نہیں ہو رہا
پنجاب میں ترقی کا جھوٹا دعویٰ کیا جا رہا ہے لیپ ٹاپ تقسیم کرنے سے دل نہیں جیتے جاتے، رہنما پی ٹی آئی
پارلیمانی جمہوری نظام ڈائیلاگ سے ہی چل سکتا ہے، رانا ثنا اللہ
بلاول بھٹو آج قیوم آباد سے شاہ فیصل کالونی تک 9.1 کلومیٹر پر محیط شاہراہ بھٹو کے پہلے فیز کا افتتاح کریں گے
ملزم سید مرزا شاہ کو چھاپہ مارکارروائی میں ہزارہ ٹاؤن کوئٹہ سےگرفتارکیا، ترجمان ایف آئی اے
محکمہ تعلیم نے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کوتفصیلی مراسلہ جاری کردیا
جاں بحق افراد میں سب انسپکٹر رضوان اللہ وزیر تحصیل دوسلی اور خطاب اللہ شامل ہیں
شاہد خاقان عباسی عوام پاکستان کے کنوینئر ہوں گے
کمشنر کراچی کی زیر صدارت ہونے والی تقریب میں شہر کے انتظامی اضلاع کے ایڈیشنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز نے شرکت کی
پاکستان ریلوے کراچی پورٹ سے پپری تک کے ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور (DFC) بنائے گی
حادثات میں 261 افراد زخمی ہوئے، چھیپا حکام
لاہور سمیت پنجاب میں خشک موسم کا سلسلہ جاری، میدانی علاقوں میں شدید دھند کا راج
مرتضیٰ وہاب کا روڈ کٹنگ پر ضلع وسطی کے ٹاؤنز کے خلاف اینٹی کرپشن جانے کا اعلان
حکومت کا رویہ سنجیدہ نہیں، حکومت اب بیک فٹ پر جا رہی ہے، پی ٹی آئی رہنما
میٹرک کے طلبہ سے ٹیوشن فیس صرف اپریل کے مہینے تک وصول کرنے کی ہدایت
سائلین ویب سائٹ سے اپنے کیسز کی تفصیلات دیکھ سکیں گے، چیف جسٹس عامر فاروق
صوبائی حکومت نے 323 کنکشن سے لاتعلقی ظاہر کی ہے، سی ای او سیپکو
ٹرکوں کے قافلے سات روز سے شاہراہ کھلنے کے منتظر، مندوری میں دھرنا مظاہرین کے ساتھ حکومت کے مذاکرات تاحال جاری
ٹیکس نادہندگان سے ٹیکس وصول کریں گے نہ کہ غریب عوام پر ٹیکس کا مزید بوجھ ڈالا جائے، شہباز شریف
گزشتہ روز کوئلہ کان میں گیس بھر جانے کی وجہ سے دھماکا ہوا تھا، مائنز حکام
ہم جلد ہی بانی پی ٹی آئی کو جیل سے باہر نکالیں گے، رانا ثنا اللہ کو کیوں فکر ہو رہی ہے ؟ علیمہ خان
اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت ہوئی
پاکستان معاشی استحکام کے بعد ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے، شہباز شریف
لطیف کھوسہ کو آج 10 جنوری سے 24 جنوری تک بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی، تحریری فیصلہ جاری
جب حکومت کے پاس اختیار نہیں تو مذاکرات میں کیوں بیٹھے ہیں؟ وکیل عمران خان، اڈیالہ کے باہر میڈیا ٹاک
مسافروں کیلیے گردن توڑ بخار سمیت دیگر ویکسین لازمی قرار دے دی گئی
فرار ملزم کا تعاقب کرتے ہوئے سری نگر ہائی وے پر گاڑی کی ٹکر لگنے سے اہلکار زخمی ہوگیا
گیس کی فراہمی ایک گھنٹے کے لیے معطل رہے گی، سوئی سدرن گیس
جب تک افغان موسیقاروں کی پناہ کی درخواستوں پر فیصلہ نہیں ہوجاتا وفاقی و صوبائی حکومتیں انہیں واپس نہ بھیجیں، عدالت
پہلے مرحلے میں لاڑکانہ اور گھوٹکی میں بیمہ پروگرام شروع کیا جارہا ہے، وزیرزراعت سندھ
ایک جماعت 16 دوسری 12 سال سے صوبائی حکومت میں ہے، کارکردگی پوچھیں تو مظلومیت اور ذاتیات کارڈز کھیلتے ہیں، وزیر اطلاعات
کانفرنس میں لڑکیوں کی تعلیم میں درپیش مسائل اور ان کے حل کے اقدامات پر بات کی جائیگی