صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سال 2024 میں زمین اور سمندر کی سطح کا غیر معمولی درجہ حرارت اور سمندری گرمی دیکھی گئی
ہسپتال کے لئے تمام عملہ 30 جون 2026 تک کنٹریکٹ پربھرتی ہوگا۔ امیدواروں سے 25 جنوری تک درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔
اسلام آباد میں پولیس اہلکار کو شہید کرنے والا ایک ملزم گرفتارکرلیا گیا، ذرائع کا دعویٰ
ایف آئی اے کے سائبر کرائم سیل نے فیصل آباد، لاہور، گوجرانوالہ اور ملتان سے ملزمان کو گرفتار کیا
پولیس ان واقعات کی مزید تفتیش کر رہی ہے
حکومت سنجیدہ نہ ہوتی توکبھی مذاکرات کی میز پر نہ آتی، طارق فضل چوہدری
حکومت نے دیامر بھاشا ڈیم سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ ترک کر دیا ہے، شہباز رانا
کابینہ نے منصوبے کی منظوری دے دی ہے، منصوبہ20 جنوری تک رائٹ سائزنگ کمیٹی کے سامنے پیش کیا جائے گا
کے پی ٹی کا منافع جو پہلے دو ارب تھا اب 10 ارب تک پہنچ گیا ہے، وفاقی وزیر
ہم نے پاکستان کی خاطر ایک قدم آگے بڑھنے کی کوشش کی اور تحفظات کو پیچھے کیا ہے، سابق اسپیکر قومی اسمبلی
پولیس نے موقع پر پہنچ کر استعمال کیے جانے والا دودھ اور دیگر اشیا کو تحویل میں لے لیا ہے
اسپیکر ایاز صادق نے پی ٹی آئی رہنماؤں سے بات چیت کے بعد حکومت سے رابطہ کرلیا
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان صرف کریکر حملے ہورہے ہیں، مذاکرات چلتے رہیں گے، رہنما تحریک انصاف
پنجاب بھر میں 13 جنوری بروز پیر سے تمام پرائیویٹ اسکولز ریگولر شیڈول پر عمل کرتے ہوئے کھلیں گے
کوئلہ کان بیٹھنے سے 12 کان کن 4 ہزار فٹ گہرائی میں پھنس گئے، 4 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں، چیف مائنز انسپکٹر
گورنرز میں کامران ٹیسوری، سردار سلیم حیدر، فیصل کریم کنڈی، شیخ جعفر مندوخیل اور گورنر جی بی مہدی شامل
چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ درخواستوں پر بطور اعتراضات 13 جنوری کو سماعت کرے گا۔
اپوزیشن مذاکراتی کمیٹی اتوار 12 جنوری یا سوموار 13 جنوری کو مذاکراتی کمیٹی کے تیسرے اجلاس کے لیے تیار ہے
دلہنیں دھی رانی سلامی کارڈ کے ذریعے ایک لاکھ روپے سلامی حاصل کر سکیں گی، نوبیاہتا جوڑوں میں 5 کرسچن جوڑے بھی شامل تھے۔
3 نسلوں سے شہر کے لیے کام کر رہے ہیں، بلاول بھٹو نے شہید ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے کے فیز ون کا افتتاح کردیا
پرواز سے 312 مسافروں اور کریو اسلام آباد پہنچا، اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے عملےنے مسافروں کا استقبال کیا گیا۔
کانفرنس میں افغان خواتین کے خلاف جرائم پر طالبان کو جوابدہ ٹھہرانے پر بات کروں گی، ملالہ
پارٹی کارکنوں کی قربانیوں کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سلام پیش کرتے ہیں، کارکن کے اہل خانہ سے گفتگو
محمد اورنگزیب ایشیائی مالیاتی فورم میں ملک کے معاشی منظر نامے کو واضح کریں گے
سسٹم کو فول پروف بنانے کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجیز خصوصاً مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا جائے، شہباز شریف
گورنر راج جمہوری عمل نہیں ہے، فیصل کریم کنڈی کا کراچی پریس کلب میں خطاب
اسٹیبلشمنٹ جمہوریت اور آئین کا مذاق اڑائے تو کیا لوگ ان کا مذاق نہیں اڑائیں گے، سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف)
14سالہ حسن اور 10سالہ حنظلہ نے گھریلو ماحول کے باعث گھر چھوڑ دیاتھا
چھاپے کے دوران کامران بنگش اور دیگر ساتھیوں نے پولیس پارٹی فائرنگ کی تھی، فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے تھے۔
یہ ایک ٹریک ہے جو 9.1 کلومیٹر طویل ہے، پورے منصوبے کی لمبائی 39 کلومیٹر ہے جو کہ 2025 میں مکل ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ
علی امین گنڈاپور اور ان کی کابینہ کرپشن میں ملوث ہے، وزیر اطلاعات پنجاب
جو دفتر لوگوں کو ریلیف نہ دے سکے اس کا بند ہونا بہتر ہے، مولانا ہدایت الرحمٰن
ملزمان نے بھاری رقومات کے عوض شہریوں کو ترکی اور اٹلی بھجوایا
مذاکرات شروع ہونے کے بعد سے مریم نواز پی ٹی آئی کے خلاف روزانہ بیان بازی کررہی ہے، مشیر اطلاعات کے پی
داخلہ سندھ نے وفاق سے انٹرپول وارنٹ نکوالنے کی درخواست کی تھی، لاکھو پر 40 مقدمات ہیں
اسپتالوں میں ریڈ الرٹ نافذ، گورنر پختونخوا کی مقامی پی پی کارکنوں سے خون کے عطیات دینے کی اپیل
کیا ملک میں آگ لگانا کسی کا سیاسی حق ہے، ملک احمد خان
8 مختلف کارروائیوں میں 4 خواتین سمیت 12 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا
حکومت پاکستان میں لڑکیوں کی تعلیم کو فروغ دینے کے لیے تمام اقدامات اور وسائل بروئے کار لا رہی ہے
قانونی دستاویزات کے حامل غیر ملکی شہری کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جا رہی، محسن نقوی کی برطانوی ہائی کمشنر سے گفتگو
اگلے چند روز تک کراچی کا موسم خشک اور راتیں سرد رہنے کی توقع ہے، ارلی وارننگ سینٹر
پالیسی سازی و فیصلوں میں لڑکیوں کی شمولیت یقینی بنانی ہوگی، پاک فوج کی پہلی خاتون لیفٹینٹ جنرل کاعالمی کانفرنس سے خطاب
الیکشن کمیشن نے پی بی 45 کے آر او سے اصلی فارم 45 طلب کرلیے، الیکشن کمیشن کے 2 رکنی کمیشن نے فیصلہ جاری کردیا۔
اوگرا نے شکایات موصول ہونے پر گرینڈ آپریشن شروع کردیا
ہم اسلام آباد ہائی کورٹ گئے، سپریم کورٹ بھی گئے، کوئی ہماری بات سننے کو تیار نہیں، بانی پی ٹی آئی
جس کمانڈنگ افسر نے مقدمہ سنا ہی نہیں وہ سزا جزا کا فیصلہ کیسے کر سکتا ہے؟ جسٹس مسرت ہلالی
پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کی بانی سے ملاقات کروانا میری ذمہ داری نہیں، اسپیکر قومی اسمبلی
تحریک انصاف 8 فروری کے بعد سے کسی کے قبضے میں نہیں ہے، علیمہ خان
پی ٹی آئی والے خود دعوے کرتے رہتے ہیں، ان کے پاکستان کو نقصان پہنچانے کے تمام حربے ناکام ہوگئے، خواجہ آصف
جامعہ الازہر خواتین کی تعلیم کی پُرزور حامی ہے، مفتی اعظم مصر ڈاکٹر نظیر محمد عیاد، وزیر تعلیم سے ملاقات