صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
تمام گرفتار ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے، پولیس
ٹرمپ کے دوسری بار برسراقتدار آنے کے بعد مغربی دنیا سمیت کئی دارالحکومتوں میں ہل چل مچی ہوئی ہے
پولیس کے پیشگی اقدامات کے باوجود فائرنگ سے مختلف علاقے گونجتے رہے
ایسا لگتا تھا سیاسی منظر نامے پر غیر یقینی صورتحال ہی واحد یقینی چیز تھی
ہم نے افغانستان میں امریکی شکست اور طالبان کی فتح پر بڑی خوشی کا اظہار کیا تھا
بلاول بھٹو کو پیپلز پارٹی کا پانچواں وزیر اعظم بنوانے کے لیے سر توڑ کوشش آصف زرداری کر رہے ہیں
آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیرصدارت اجلاس میں ٹریفک کنٹرول کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے
کارساز کمپنی کے فلسطین کے حق میں دیے گئے پیغامات پہلے ہی سوشل میڈیا پر پھیل گئے تھے
صدر مملکت کی نئے سال کی مبارک باد، گورنر ہاؤس کراچی میں عالمی ریکارڈ توڑنے کیلیے شاندار آتشبازی کا اہتمام
بدھ کی شام تا رات مغربی ہوائیں ملک میں داخل ہوں گی جن کے زیراثر بلوچستان اور بالائی سندھ میں ہلکی بارش ہوسکتی ہے
متوفیوں کی شناخت 45 سالہ فیاض اور 24 سالہ انور کے نام سے کی گئی
واردات کی وڈیو وائرل ہوگئی جس میں ڈاکوؤں کو اسلحے کے زور پر بیکری سے ٹافیوں کے دو ڈبے لے جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے
نامعلوم موٹرسائیکل سوار چوکی پر دستی بم پھینک کر فرار ہوئے، کوئی نقصان نہیں ہوا
محمد سلیم جرمنی، بحرین، رومانیہ اور کینیڈا میں مختلف سفارتی عہدوں پر خدمات انجام دے چکے ہیں
شہید اہلکار عصمت اللہ کی نماز جنازہ بالی شمالی مندھراں شمالی میں ادا, سرکاری اعزاز کے ساتھ آبائی قبرستان میں سپرد خاک
نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ٹول ٹیکس میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جو 5 جنوری سے نافذالعمل ہوگا
محکمہ تعلیم نے نوٹی فکیشن جاری کردیا، 4 جنوری 2025 تک توسیع کی گئی ہے
42 افسران اور ملازمین محکمہ تعلیم کے ساتھ دیگر محکموں میں ملازمت کررہے ہیں، نوٹیفکیشن میں انکشاف
مشترکہ قرارداد پاکستان تحریک انصاف کے عبدالسلام آفریدی نے پیش کی تھی
گزشتہ ماہ کے دوران مقامی کوئلے سے پیداوار اضافی رہی، سولرائزیشن کی وجہ سے بجلی کی فروخت کم ہو رہی ہے، حکام
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے262 کوئٹہ سے عادل بازئی کی ۔رکنیت بحال کردی۔
03 جنوری اور 04 جوری کو بالائی سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
فضائی آلودگی کے پیش نظر آتش بازی پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر
متعدد مظاہرین زیرحراست، شہر میں بدنظمی ختم کرکے فوری رپورٹ پیش کی جائے، وزیراعلیٰ کی پولیس حکام کو ہدایت
عباس ٹاؤن میں دھرنا ہولیس نے ختم کرادیا، دھرنے کا ٹینٹ اکھاڑنے پر مظاہرین کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کیا گیا۔
افغانستان کا مسئلہ مذاکرات سے حل ہوگا مگر یہاں اسپیشل وفد کابل بھیجتے ہیں اور دوسری طرف بمباری کرتے ہیں
صوبے میں امن بحال کرنا میرا کام ہے اور میں کروں گا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
ملک ڈیفالٹ سے استحکام کی طرف آیا اور اب استحکام سے ترقی کی جانب بڑھ رہا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
آصفہ بھٹو کی جانب سے مہم شروع ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد نے پیغام شیئر کیا
بھارتی بزنس ٹائیکون اہلیہ کے ساتھ ممبئی سے لاہور آئے اور جاتی امرا پہنچ کر شریف خاندان کو مبارک باد دی
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب پولیس کو سابق کرنل نثار علی شہزاد کی بازیابی کے لیے 6 جنوری تک کی مہلت دے دی۔
حج آپریٹرزعدالت سے کیسز واپس لیں،ورنہ کوٹہ ختم کردیا جائے، سیکریٹری وزارت مذہب امور کی سینیٹ قائمہ کمیٹی میں بریفنگ
بنکرز اور اسلحہ کے خاتمے سے مکمل امن قائم ہوگا، سڑک کھولنے کے حوالے سے بھی خوشخبری ملے گی، صوبائی مشیر
دھرنے والوں کے غم میں شریک ہیں، انتظامی اقدامات اور مذاکرات سے کراچی میں دھرنے ختم کریں گے، مراد علی شاہ
2025 ریلوے کیلیے تبدیلی کا سال ہوگا، مارچ تک کراچی کیلیے نئی ٹرین کا وعدہ پورا کریں گے، سی ای او ریلوے
وزیراعلیٰ سے شعیب سڈل کی ملاقات، اقلیتی کمیونٹی کے بچوں کو سروس ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میں خصوصی ٹریننگ دینے کا بھی اعلان
عمران خان پر کوئی دباؤ نہیں، ان کا مؤقف ہے جب تک کارکن رہا نہیں ہوں گے، وہ رہائی قبول نہیں کریں گے، رہنما پی ٹی آئی
اقلیتی رکن نے اپنا استعفی اسپیکر قومی اسمبلی کو بھجوا دیا
،امریکا پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، محمد اورنگزیب کی ڈونلڈ بلوم سے الوداعی ملاقات میں گفتگو
بشری بی بی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات 45 منٹ تک جاری رہی جس کے بعد سابق خاتون اول جیل سے روانہ ہوگئیں۔
پشاور ہائی کورٹ نے نادیہ خٹک کی ضمانت منظور کرلی، وفاقی حکومت کو مقدمات کی تفصیلات پیش کرنے کا بھی حکم
امید کرتے ہیں آنے والا سال پاکستان کیلئے خوشیوں کی نوید اور اتحاد و اتفاق کا سال ہو، فوجی جوان
عدالت کا روپوش خالد خورشید کو گرفتار کرکے جیل منتقل کرنے اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا بھی حکم
ہائی کورٹ کی واضح ہدایات کے باوجود ججز میڈیا اور عوام کو ٹرائل تک رسائی نہیں دے رہے، فواد چوہدری
حملے کے بعد جوابی فائرنگ سے ملزمان رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے
تمام گرفتار شدہ افراد کو بارڈر کراسنگ براپچہ کے ذریعے افغانستان واپس بھیج دیا گیا
یہ مسلسل تیسرا ایف سی اے ہے جس میں صارفین کو ریلیف دیا گیا ہے، ترجمان کے الیکٹرک
عمارت کا حصہ گرنے کے بعد نجی بینک کا عملہ اندر محصور ہوگیا، عملے میں مردوں کے ساتھ خواتین اسٹاف بھی موجود ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب سے ترکیہ کے قونصل جنرل درمش بستاغ نے ملاقات کی
لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) غیرقانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 142ملاک کو سربمہرکر دیا۔