صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سالِ نو کی آمد کو اُمید کے ساتھ خوش آمدید کہیں گے، کراچی کی رونقیں بحال کرنے کی کوشش جاری رکھوں گا، گورنر سندھ
ملزم اکثر ہوائی فائرنگ کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈالتا ہے، پولیس
مبینہ مغوی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تحویل میں نہیں ہے، لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں رپورٹ
سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچ کی درخواست گزار کو متعلقہ حکام سے رجوع کرنے کی ہدایت
بچی کے خلاف کوئی ثبوت ملا نہ چشم دید گواہ، ٹرائل کورٹ نے بغیر ٹرائل فیصلہ سنا دیا، وکیل
رواں سال آپریشنز میں مارے گئے دہشت گردوں میں 73 انتہائی مطلوب دہشت گردوں بھی شامل
کشتی حادثے میں 80 سے زائد افراد ڈوب گئے تھے جن میں سے 35 پاکستانی تاحال لاپتہ بتائے جاتے ہیں
شہباز شریف کے ساتھی اداروں کی حمایت کے ساتھ مخالفین کو پسپا کرنا چاہتے ہیں
اللہ کے کرم اور عوام کی حمایت سے پاکستان کی تعمیر و ترقی کیلئے یونہی محنت جاری رکھیں گے، یوم تاسیس پر پیغام
شام 6 بجے سے شہر میں ہیوی ٹریفک پر پابندی ہوگی
چیف سائیکالوجسٹ کو ہر ماہ جیلوں کا دورہ کرنے اور قیدیوں کے رویے میں بہتری کیلیے کاؤنسلنگ سیشنز کرنے کی ہدایت
صوبے کی تمام نجی و سرکاری جامعات اور کالجز 5 جنوری تک بند رہیں گے، محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا کا اعلامیہ جاری
دھرنے کے خاتمے سے متعلق کراچی پولیس چیف کا بیان، ترجمان کی وضاحت سامنے آگئی
پی ٹی آئی رہنما کنول شوذب کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔
تحریک انصاف کی ایک ٹیم مذاکرات دوسری انٹرنیشنل پریشر ڈویلپ کر رہی ہے، صوبائی وزیر
کچہری کی پارکنگ کے احاطے میں لائی گئی شراب کی 140 بوتلیں پولیس نے قبضے میں لے لیں
ملزم سے برآمد موبائل فون سے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور دیگر شواہد مل گئے
سمندری اور ننکانہ میں گاڑیاں ٹکرانے سے 16 افراد زخمی، تمام حادثات دھند کی وجہ سے پیش آئے
امیگریشن کلئیرنس میں مسافر عبدالقادر کو مشکوک پایا گیا، ایف آئی اے
شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ متاثرہ علاقوں میں جانے سے گریز کریں یا متبادل راستوں کا استعمال کریں
ملزم نے ڈی آئی خان سے لاہور اور دیگر شہروں میں سپلائی کرنی تھی، مزید تفتیش جاری
وی پی این سروس پروائیڈرز پاکستان میں ڈیٹا سینٹرز بنانے کے پابند ہوں گے
وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت فوزیہ وقار نے فیصلہ سنایا
ایک طرف بانی پی ٹی آئی تنقید کرتے رہے وہیں اسلام آباد ہائیکورٹ سے انہیں ریلیف بھی ملتا رہا
دھرنوں کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، ترجمان اہلسنت و الجماعت
کمپنی کی جانب سے گوادر ڈرائی پورٹ پر 15ہزار ٹن کلنکر کے ذخائر کی موجودگی سے متعلق دعوٰی بھی غلط ثابت ہوا
منشیات ٹرالی بیگ میں چھپائی گئی تھی، اے این ایف حکام
ملائکہ زاہد قومی چیمپئین شپ میں 5 اورمختلف مقابلوں میں 19 گولڈ میڈلز جیت چکی ہیں
آپ نے آٹھ سو سال ایک شہری کے طور پر نہیں بلکہ رعایا کے طور پر گزارے ہیں، حسن نثار
خواجہ صاحب نے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے، خدشات تو سب کو ہوتے ہیں، رانا احسان افضل
عملے نے بالٹیوں اور وائپرز کے ذریعے پانی نکالنے کی کوشش کی
لائٹ ڈیزل آئل (ایل ڈی او) کی نئی قیمت کا تخمینہ 3 روپے 30 پیسے مقرر کیا گیا ہے، ذرائع
جسٹس اعجاز الاحسن نے اچانک استعفیٰ دیا جس سے ان کے قریبی ججز بھی لاعلم رہے
گھریلو تشدد کی روک تھام کے لیے اقدام کرنا ہوں گے
ہماری زندگی محض ’عارضی کام‘ نہیں ہے
آرڈیننس کے تحت مالی سال 2025 کے لیے بینکوں پر ٹیکس کی شرح 39 فیصد سے بڑھا کر 44 فیصد کر دی گئی
حکومتی اراکین اور عمائدین کا امن جرگہ کل دوبارہ منعقد ہو گا، مسئلے کا حل نکلنے کی اُمید
محکمہ پی ٹی سی ایل نے بلوں کی عدم ادائیگی پر انٹر نیٹ سروس معطل کی ہے، ذرائع پولیس
میرے بچوں آراؤ اور نیتارا کی جلد کی رنگت میں فرق ہے، جہاں بیٹے کی رنگت صاف ہے، وہیں بیٹی کی رنگت قدرے کم ہے، اداکارہ
گواسکر نے کوہلی کی تکنیک میں مسئلے کی نشان دہی کی
جاری کردہ پرمٹس کےتحت مرغابیوں،تیتراورسینڈزگروزکا شکارکیا جاسکتا ہے، محکمہ سندھ وائلڈ لائف
ہمیں پی ٹی آئی سے زیادہ امیدیں نہیں رکھنی اور رویے کو محتاط رکھنا ہے، خواجہ آصف
کمیٹی نے سندھ ایمرجنسی فلڈ بحالی پراجیکٹ کے آبپاشی جزو کے دائرہ کار میں اضافے کی منظوری دے دی ہے
5 سال میں جنسی زیادتی کے 5398 واقعات رپورٹ، 62 فی صد واقعات کے ساتھ پنجاب سرفہرست
امریکی سفیر نے لاہور کے مشہور پائے، روٹی اور چائے کا ناشتہ کیا
چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ 2030 تک مکمل ہونے کے بعد قومی گرڈ کو 1200 میگاواٹ بجلی دینا شروع کر دے گا
نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ 4300 ایکڑ رقبہ کے ساتھ پاکستان کا سب سے بڑا ایئرپورٹ ہے
ملزمان 67 ہزار لوٹنے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے
2025 میں فن ٹیک اور اسٹارٹ اپس پر ہماری توجہ مرکوز ہوگی، سی ای او اسٹاک ایکسچینج
خیبر پختونخوا کے محکمہ پولیس نے سال 2024 کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی