صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پرفیسرز، اسسٹنٹ پروفیسرز کا سیکریٹری ہیلتھ کو اجتماعی استعفوں کے ساتھ خط
خسرہ کی علامات میں نزلہ، بخار، کھانسی، آنکھوں میں سرخی، اور جلد پر دانے نمودار ہونا شامل ہیں، ماہرین
حکمرانوں کو مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے عملی اقدامات کرنا ہوں گے، امیر جماعت اسلامی
محمد صادق خان نے ملاقات میں وزیراعظم کو اپنے حالیہ دورۂ افغانستان پر بریفنگ دی
2 جنوری کو ہونے والے مذاکراتی اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف اپنا چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کرے گی
اسپیکر اسمبلی نے آئی جی کو امن و امان کی صورت حال پر بریفنگ کیلیے طلب کرلیا، اگلے مرحلے میں کورکمانڈرکو بلایا جائے گا
موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال کے پیش نظر 2025میں بھی مشکلات کے خاتمے اور بہتری کی امید نظر نہیں آرہی
دو تاریخ کو ہونے والے مذاکرات کو خوش آئند سمجھتا ہوں، تمام مسئلوں کا حل مذاکرات کی ٹیبل ہے، گورنر پنجاب
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 01 پیسہ اور اوپن مارکیٹ میں 04 پیسے مہنگا ہوا
چیف جسٹس عامر فاروق تاجر تنظیم کے صدر کی درخواست پر 16 جنوری کو سماعت کریں گے
پولیس چیف کے کہنے کا مقصد دھرنوں کا خاتمہ نہیں بلکہ ایسا انتظام تھا جس سے شہر میں ٹریفک کی روانی متاثر نہ ہو، ترجمان
خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والا اسلحہ ڈیلر گرفتار کرلیا، ایس ایس پی میر پور
پائیدار ترقی کیلئے حکومت کو سیاسی استحکام اور سائبر سیکیورٹی ریگولیشنز میں توازن قائم کرنا ہوگا
گزشتہ سال ملکی معیشت کا حجم 373.3 ارب ڈالر رہا
عطا تارڑ نے وفاقی حکومت کا وائٹ پیپر کاپی کرکے خیبر پختونخوا کے کھاتے میں ڈال دیا ہے، بیرسٹر سیف
اسپیکرکا معاملہ انکوائری کیلئے قائمہ کمیٹی کے سپرد کرنے کا حکم، آڈٹ رپورٹ طلب
مزید دو سے چار ہفتوں تک جسٹریشن کی درخواستیں موصول ہونے کا امکان ہے، پی ٹی اے ذرائع
رواں سال ڈی آئی خان سے رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 10 ہو گئی
امن و امان کا مسئلہ ہے مگر بد قسمتی سے اس کو مذہبی رنگ دیا جاتا ہے، بیرسٹر سیف
یہ افواہیں سننے کو ملتی ہیں کہ میری بیٹی ہر تیسرے آدمی کو ڈیٹ کررہی ہے، اداکارہ
پاکستان کے جس علاقے میں بھی مطلع صاف ہوگا، وہاں رویتِ ہلال بہ آسانی ممکن ہو گی، سیکرٹری جنرل ریسرچ کونسل
اشتیاق میمن کی لاش کمرے سے ملی تھی، جب کہ ان کی 2 بہنیں بھی بے ہوش حالت میں پائی گئیں
سندھ میں 16 سال سے قائم مطلق العنان حکومت میں مسائل کم ہونے کے بجائے بڑھ رہے ہیں، علی خورشیدی
ملک کے خلاف سول نافرمانی کا مطلب ہے معیشت کو نقصان پہنچانا، سینیٹر پیپلز پارٹی
کمرے کا اے سی خراب ہونے پر ایسا لگا کہ اسماعیل ہنیہ کو قتل کرنے کا منصوبہ دھرا کا دھرا رہ جائے گا
فیض حمید کا کورٹ مارشل کرنا ہے تو سابق ڈی جی آئی ایس آئی کو اس کی بھی سزا ملنی چاہیے، رہنما عوامی نیشنل پارٹی
گوادر سے مسقط کے لیے پروازوں کا آغاز آئندہ سال جنوری سے ہوگا، بریفنگ
گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس کی ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی سطح بحال ہوگئی تھی
مدارس بل کے حوالے سے دستخط ہوگئے، اس کے بعد بھی بہت سارا کام کرنے کی ضرورت ہے، سردار سلیم حیدر
خاص حکمت عملی کے تحت دیگر اضلاع میں بھی دفاتر کا قیام عمل میں لایا جائے گا،ترجمان
شادی کی دوسری سالگرہ پر ریحام خان کا شوہر کے ہمراہ فوٹوشوٹ وائرل
ترقی یافتہ پاکستان یو اے کی خواہش ہے، سفیر حماد عبید ابراہیم الزعابی
جن لوگوں نے 9 مئی کے بعد پارٹی چھوڑی ان کے کیسز معاف ہوگئے، بانی پی ٹی آئی
کوشش ہوگی ایسے شخص کی ضمانت نہ ہو اور لائسنس بھی منسوخ کرائیں گے، ایڈیشنل آئی جی
شارع فیصل کے دونوں ٹریکس پر ٹریفک کی روانی برقرار ہے
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 600 روپے کمی کے بعد لاکھ 72 ہزار 600 روپے ہوگئی۔
زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3 اور ڑوب میں منفی 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
ٹیکنالوجی کی مدد سے ڈکیت تک پہنچ گئے ہیں، ایس ایس پی سجاول
ملک بھرمیں ٹیکس جمع کرنیوالی فیلڈ فارمیشنوں کے دفاتر آج اور کل 5 بجے کے بجائے رات گئے تک کھلے رکھنے کے احکامات جاری
آئندہ 24 گھنٹوں میں 5سے 20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مشرقی سمت سے ہوائیں چلنے کا امکان کا ہے،محکمہ موسمیات
مریم نواز کے ملبوسات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں
200 سے زیادہ ٹیسٹ وکٹیں لینے والے 85 باؤلرز میں سے صرف 12 نے بھمرا سے کم میچوں میں یہ سنگ میل عبور کیا
کیبنٹ ڈویژن کے سیکشن آفیسر کا بیان ریکارڈ ، گواہ نے توشہ خانہ تحائف ریکارڈ کے 2رجسٹر بھی عدالت میں پیش کردیے
آگ سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
اسلام آباد ہائی کورٹ کا ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کو اضافی ٹیکس واپس کرنے کی درخواست پر 2 ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم
پالیسی بنائی ہے اسکولز کی اپنی بسیں ہوں گی تو رجسٹریشن ہوگی، اسموگ تدراک کیس سماعت کے دوران جسٹس شاہد کریم کے ریمارکس
شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ دن کے اوقات میں سفر کرنے کو ترجیح دیں
بچوں کی تعلیم کے لیے وسائل کی کمی نہیں آنے دیں گے، نظام میں جدید تقاضوں کے مطابق بہتری لائیں گے، مریم نواز
چترال لوئر، دیر بالا اور پاراچنار منفی 4، تخت بھائی اور دروش لوئر چترال منفی 2 ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات
ملٹری کورٹ میں کہا گیا ہمارے لوگ نہیں سزا نہ دیں اب کہتے ہمارے لوگ ہیں سزا کیوں دی، وزیراطلاعات پنجاب