صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
چترال لوئر، دیر بالا اور پاراچنار منفی 4، تخت بھائی اور دروش لوئر چترال منفی 2 ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات
ملٹری کورٹ میں کہا گیا ہمارے لوگ نہیں سزا نہ دیں اب کہتے ہمارے لوگ ہیں سزا کیوں دی، وزیراطلاعات پنجاب
ملک خیرات سے نہیں، ٹیکس سے چلتے ہیں، ہم اسے بڑھائیں گے، سیلری کلاس پر ٹیکس اس سطح پر پہنچ گیا کہ اب اوپر نہیں سکتے
ملزمہ عیشا دیوی کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل تھا، ایف آئی اے
ملزمان ظفر اقبال اور شہزاد یوسف کا تعلق بین الاقوامی گینگ سے ہے
دھرنوں کے سبب متبادل راستوں پر بھی ٹریفک کا دباؤ بڑھ گیا ہے
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 5 اور زیادہ سے زیادہ 15 ڈگری تک جانے کے امکانات ہیں
8 مختلف کارروائیوں میں 5 ملزمان کو گرفتار کرکے 1478.494 کلوگرام منشیات برآمد کرلی گئی
موسمیاتی تبدیلی نے انسانی بنیادی ڈھانچے کو 2024 میں تشویشناک حد تک متاثر کیا
پولینڈ کے دونوں سیاح پچھلے سات ماہ سے سائیکل پر 10 مختلف ممالک سے گھوم کر سجاول پہنچے تھے
پاکستان میں اقلیتیں آزاد،سب ایک د وسرے کی مذہبی تقریبات میں شریک ہوتے ہیں: شرکاء کا ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں اظہار خیال
عالمی سطح پر 2024میں60 صحافیوں نے فرائض کی ادائیگی کے دوران اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے ہیں ۔
ای سی آئی نے اردو، ترک اور فارسی میں مضامین کے مقابلوں کا اہتمام کیا جہاں قائد اعظم کی لائیو اسکیچنگ بھی کی گئی
جب تک پارہ چنار میں دھرنا ہے ہم بھی بیٹھیں رہیں گے، رہنما ایم ڈبلیو ایم
بیسٹ گیمز شو زمین پر موجود تقریباً آدھے ممالک میں ٹاپ پر ہے
صدرمملکت کے دستخط کے ساتھ ہی بل قانون بن گیا، قومی اسمبلی جلد گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کرے گی
صدارتی آرڈیننس میں سوسائٹی رجسٹریشن کے سیکشن5، 6 اور7 میں ترمیم کی گئی ہے
10کروڑ سے زیادہ لوگ غربت میں جی رہے ہیں اور حکمران عیاشیاں کررہے ہیں، امیر جماعت اسلامی پاکستان
آرمی چیف طاقت کا سرچشمہ ہے، جس طرح سے ملک چلایا جارہا ہے ویسے چل نہیں سکتا، شاہد خاقان عباسی
مقتول افغانی نثراد ہے جس کی عمر 40 سے 42 سال کے قریب بتائی گئی
قائد آباد مرغی خانہ کے قریب 12 سالہ یاسین اور ملیر کالابورڈ پر 58سالہ محمد حنیف ٹرین کی زد میں آگیا
طلبہ کالج نہیں آتے اس لیے اساتذہ پڑھاتے بھی نہیں، پرنسپل
سوسائٹیزرجسٹریشن ایکٹ 2024 میں مدارس کو واضح کردیا گیا ہے کہ سرگرمیوں کی نوعیت کیا ہوگی
اپیکس کمیٹی کے فیصلے کے مطابق بنکرز اور اسلحے کا خاتمہ یقینی بنایا جائے گا، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا
اوورسیز پاکستانی اب جھوٹ فریب اور فراڈیوں کے جھانسے میں آنے والے نہیں، سینئر صوبائی وزیر
بچوں کی شناخت 12 سالہ عبد القادر اور 10 سالہ ابراہیم کے نام سے ہوئی، ریسکیو ذرائع
پنجاب میں مسلم لیگ (ن)، خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی، سندھ، بلوچستان میں پیپلز پارٹی کو عوامی مینڈیٹ ملا، وزیر اطلاعات
اگر مذہبی جماعت کو احتجاج جاری رکھنا ہے، تو شہر کے گراؤنڈز یا پریس کلب کے باہر تمام سہولیات فراہم کرنے کو تیار ہیں
بانی پی ٹی آئی نے وہ امریکی فرم ہائر کی جو پچھلے کئی سالوں سے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی مخالفت کررہی ہے
ایک فریق کے معاہدے پر دستخط، دوسرے کا اسلحہ واپسی اور مورچے ختم ہونے تک دستخط سے انکار
پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 30 سالہ محمد صدام ولد فخرالدین کے نام سے کی گئی
ان کی نماز جنازہ آج ساڑھے 4 بجے پشاور میں ادا کر دی گئی
دینی اداروں کے تحفظ کے لیے علما کا اتحاد اہم ہے اور مدارس کے خلاف ہر سازش ناکام بنائیں گے، اسلم غوری
پیسوں کی بنیاد پر لوگ ملک کی سالمیت پر حملہ آور ہیں،جتھوں کی حکومت آگئی تو کوئی محفوظ نہیں ہوگا، پریس کانفرنس
کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر نئے سال کے جشن کی تیاریاں شروع
دنیا کی بہترین ایئر لائنز کی درجہ بندی میں پہلا نمبر ایک اسلامی ملک کی ایئر لائنز نے حاصل کیا ہے
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ جوڑا بھارتی ڈیزائنر سبیاساچی مکھر جی کا ڈیزائن کردہ ہے
سلمان گھر کی معاشی حالت اور غربت سے دلبرداشتہ تھا، ماموں
خان صاحب پر جو مقدمہ ہیں ان کی نوعیت کرائمنل ہے ایک سو نوے ملین سیاست سے پہلے ہے،،وزیر پیٹرویم
کراچی میں اتوار، پیر کو کم سے کم پارہ سنگل ڈیجیٹ 8 ڈگری تک گرسکتا ہے، محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی
یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت اصل درجہ حرارت سے 2 تا 4 درجے ذیادہ محسوس ہوسکتی ہے
راشد سومرو کی سربراہی میں وفد کی نوڈیرو میں صدر زرداری اور بلاول سے ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر اظہار تشویش
ایس ڈی او کی مدعیت میں ملزمان کیخلاف مقدمہ درج، ڈٹیکشن بل بھی چارج کیا جائے گا
پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف ایک طویل جنگ لڑی ہے، اس جنگ میں افواجِ پاکستان نے بیش بہا قربانیاں دی ہیں۔
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے لیے جنرل (ر) باجوہ نے کہا کہ ہر مسئلے کا حل مذاکرات ہیں،قائد حزب اختلاف
سندھ کو اپنے حصے کی پوری گیس فراہم کی جائے، صوبائی صدر پیپلز پارٹی
چیئرمین پیپلز پارٹی کی کراچی پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں کو کامیابی پر مبارکباد
بجلی چوری کے آپریشن کے دوران ملزم نے ملازمین کو گالیاں دیں اور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں۔
شہری اپنی گاڑیوں میں فوگ ہیڈلائٹس کا استعمال کریں اور محدود فاصلے تک سفر کریں، ترجمان موٹر وے
ملزم کو گرفتار شخص کی نشاندہی پر گرفتار کیا گیا، شہریوں سے مجموعی طور پر 2 کروڑ 73 لاکھ روپے ہتھیائے،ایف آئی اے