صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملزم کو گرفتار شخص کی نشاندہی پر گرفتار کیا گیا، شہریوں سے مجموعی طور پر 2 کروڑ 73 لاکھ روپے ہتھیائے،ایف آئی اے
جنوبی کوریا کے موان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ہوئے المناک حادثے کا جان کر دلی دکھ ہوا، شہباز شریف
تقریباً25 خوارج نے افغان طالبان کی بارڈر پوسٹوں کے ذریعے کُرم اور شمالی وزیرستان میں در اندازی کی کوشش کی
کانسٹیبل شفیق احمد رواں سال جون میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہید ہوگئے تھے
ملزم نے منشیات پلاسٹک کے ڈبے کے اندر گڑ کی تہہ میں مہارت سے چھپا رکھی تھی
ملزم ویزا فراڈ کر کے بیرون ملک فرار ہو گیا تھا
ملک کی موجودہ صورتحال میں حکومت مزے، اپوزیشن پھندے اور عوام گڑھے میں ہیں
سابق کرکٹر ثقلین مشتاق لیگ اسپنر کی خامیوں کو دور کرنے کی کوشش کررہے ہیں
اسرائیلی جارحیت کے خلاف، غزہ کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے ہونے والے مارچ کی قیادت حافط نعیم الرحمٰن کریں گے
تینوں بڑی سیاسی جماعتوں مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی کے سربراہان کے نام مذاکراتی کمیٹی میں شامل کیے جائیں
فیڈرل ریزرو امریکا نے نیشنل بینک سے متعلق انفورسمٹ کاروائیاں ختم کردی ہیں
راولپنڈی کے علاقے شکریال میں گلی میں نالے کے اندر پائپ لائن سے گیس لیکج تھی جس کے باعث آگ لگی
1938 میں حیدرآباد (دکن) میں پیدا ہوئے اور ابتدائی تعلیم وہیں حاصل کی۔
سابق صدور قابل احترام ہیں تاہم انھیں سیاسی بیان بازی کے بجائے موجودہ قیادت کیساتھ بیٹھ کر بات کرنی چاہیے
بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کے ذریعے مشتبہ افراد کی تصدیق کی گئی اور غیر ملکیوں کا ریکارڈ بھی حاصل کیا گیا
گزشتہ دنوں ایک پروگرام میں ان کے پاؤں پر معمولی چوٹ لگی تھی جو اب بہتر ہو رہی ہے، ترجمان جے یو آئی
2014 میں بھی دھرنا جو ہوا تھا اس وقت بھی ایکشن لیا جانا چاہیے تھا
بلٹ اینڈ روڈز انیشیٹیو اور سی پیک تنازعات کو متبادل ثالثی سے حل کرنے کا نظام ہو
سرد جنگ کے اس ٹکراؤ میں جب یہاں آمریت کا راج ہو تا تھا تو وہ سپر طاقتوں کے عزائم کو صدقِ دل سے پروان چڑھاتے تھے
گوگل ہر سال سب سے زیادہ تلاش کیے جانے والے واقعات اور شخصیات کے اعداد وشمار جاری کرتا ہے
اس الیکشن میں نجم الدین گروپ نے ضرور شرکت کی مگر وہ بھی تیاری کے بغیر ہی الیکشن لڑ رہے تھے
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہوائی جہاز کے ذریعے دلہن کے گھر پر نقد رقم کی بارش کی جا رہی ہے
مودی کے دور حکومت میں مسلمان پھر سے 1947 سے پہلے کے دور میں جا بسا ہے، جہاں وہ ڈرا، سہما اپنے ہونے پر ہی مطمئن تھا
وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں موجودہ حکومت نے ملک کو معاشی اور سیاسی بحرانوں سے کامیابی سے نکالا ہے، سینیٹر
مہنگائی کی جو سب سے بھیانک آگ ہم نے اپنی تاریخ میں دیکھی ہے وہ آخرکار بجھ گئی
مقتولہ آمنہ بی بی کی شادی تصور حسین سے ہوئی تھی اور ان کی ایک بچی پیدا ہوئی بعد میں علیحدگی ہو گئی تھی
دو ہفتے قبل اس نے دوسری شادی کر لی تھی جسے لے کر شبینہ سخت ناراض اور افسردہ تھیں، متوفیہ کے والد کا بیان
بچے کھیلتے ہوئے چھت پر رکھے باکس میں چھپے اور پھر اس کا ڈھکنا بند ہوگیا تھا
معاہدے کے تحت فریقین بھاری ہتھیار حکومت کو دینے پر آمادہ ہوگئے
کارروائی کے دوران دبئی جانے والی پرواز کے مسافر سے آئس برآمد
محکمہ تعلیم نے محکمہ خزانہ کو اس حوالے سے فنڈز جاری کرنے کے لیے خط بھی لکھ دیا ہے
ترسیلات زر کا بائیکاٹ اس وقت تک ہونا چاہیے جب تک حکومت مطالبات پورے کرنے کے لیے حقیقی اقدامات نہیں کرتی، عمران خان
پاکستان سافٹ ویئر ہاوٴسز ایسوسی ایشن نے ایگری ٹیک اسٹارٹ اپس کو کم شرح سود پر قرضوں کے ساتھ ٹیکس چھوٹ کا مطالبہ کیا
40 ہزار، 25ہزار، 15ہزار، 7500مالیت کے پرائز بانڈز کی واپسی کی آخری تاریخ 31 دسمبر ہے
کابینہ میں اہم ترین شمولیت وزیراعظم کے سابق پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر سید توقیر شاہ کا اضافہ ہوگا
اللہ نے چاہا تو غزہ ملین مارچ ہماری طرف سے بین الاقوامی دنیا پر ایک مثبت اثر ڈالے گا، امیر جماعت اسلامی
عدالت نے ملزم کے گھر پر پولیس چھاپے کے خلاف دائر درخواست بھی مسترد کردی
کامران صاحب سے پرانا رشتہ ہے لیکن مسائل مولا جٹ اسٹائل میں حل نہیں ہوتے، میئر کراچی
سویلینز کا ملٹری ٹرائل غیر قانونی ہے، رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف من گھڑت مقدمات قائم کیے گئے ہیں، علی زمان ایڈووکیٹ
ن لیگ کو کامیابی کے ساتھ حکومت کرنی ہے تو فیصلے اتفاق رائے سے کرنے ہوں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی
آئندہ چند روز میں شمال مشرقی سمت سے ہوائیں چلنے کی بھی توقع
خواجہ آصف کے خیالات کی ایک بیک گراونڈ ہوتی ہے لیکن ہم نے انہیں مذاکرات کا حامی بنایا ہے، رہنما مسلم لیگ (ن)
ملزم نے ورغلا کر کراچی والی بس میں بٹھا دیا اور موبائل فون لے کر اس کی سم توڑ دی، پولیس
پی ٹی آئی حکومت نے آئی پی پیز کو بچایا انکے فارمولے پر چلتے رہتے تو 10 سال میں 5.5 ہزار ارب اضافی ادا کرنے پڑتے
15 دن میں ایسا کیا ہوگیا جو پی ٹی آئی مذاکرات پر آمادہ ہوگئی، ایک بندہ بتادیں جس سے عمران خان نے زندگی میں وفا کی ہو
ڈی جی آئی ایس پی آر کی بریفنگ، نفرت انگیز تقاریر، جعلی بیانیے کیخلاف پاکستانی پُرعزم مؤقف کی عکاس ہے، وزیر دفاع
نجی موبائل نیٹ ورک کو 26 اپریل سے 12 جولائی 2019 کے درمیان وصول کردہ چارجز واپس کرنے کا حکم برقرار رکھا گیا
انصاف لائر فورم پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کرے گی، ملٹری کورٹ میں ورکروں کو سزائیں غلط دی گئیں ہیں،علی زمان ایڈوکیٹ
گیس لوڈشیڈنگ کے باعث رات کو چولہا بند کرنا بھول گئے، صبح ماچس جلائی تو آگ بھڑک اتھی
اے این ایف کی مختلف کارروائیوں میں 7 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی