صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملزم سے مچھ ریلوے اسٹیشن پر جوس کے ڈبوں میں چھپائی گئی چرس برآمد کرلی گئی
ملزمان کو حال ہی میں جرم ثابت ہونے پر ملٹری کورٹ سے10، 10 سال قید با مشقت کی سزا سنائی گئی تھی، ذرائع
گرفتار تمام افراد بغیر قانونی دستاویزات اور راہ داری کے غیر قانونی طریقے سے سفر کر رہے تھے، ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کارروائی پکتیکا کے پہاڑی علاقوں میں کی گئی
وزیرقانون اور میں نے قانون کے ڈرافٹ کو حتمی شکل دی ہے اور نوٹیفکیشن کےاجرا کے ساتھ مسئلہ حل ہوجا ئےگا، کامران مرتضیٰ
اڈیالہ جیل کا قیدی این آر او مانگنے کے لیے کسی کے بھی پاؤں پکڑنے کے لیے تیار بیٹھا ہے
ملزم انسانی اسمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی گینگ کا رکن ہے، ایف آئی اے
سول ایوی ایشن فوری طور پارا چنار کے لئے ایئر ایمبولینس سروس کے فلائٹ آپریشن کی اجازت دے،سی ای او اسکائی ونگز ایوی ایشن
شہر قائد میں ایک طبقہ ایسا بھی یے جن کے پاس چھت یا شیلٹر نہیں یے، ان کے گھر فٹ پاتھ ہیں
مختلف کارروائیوں میں 4 کروڑ سے زائد کی منشیات برآمد کی گئی، اے این ایف
پی ٹی آئی سیاست نہ کرے، فوجی عدالتوں نے ٹرائل میں ملکی قانون اور عالمی قوانین کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی
سندھ ہائی کورٹ نے کے ایم سی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 6 ہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔
محکمہ داخلہ نے اہم اقدام کرتے ہوئے جیل میں قیدیوں کے پی سی او فون سروس استعمال کے بارے میں اصول و ضوابط جاری کر دیے۔
پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شہرام ترکئی، صوبائی وزیر فیصل ترکئی کو ایک ماہ کی راہداری ضمانت دے دی
آج تیسرے روز بھی معمول سے تیز سرد ہوائیں چلنے کا امکان ہے
دونوں اہلکار ڈاکوؤں کے خلاف جاری آپریشن کے سلسلے میں کندھ کوٹ ضلع کی تحصیل غوث پور میں تعینات تھے
کمپنیوں کو ایک سے 3 لاکھ روپے میں کلاس لائسنس برائے ڈیٹا سروسز دیا جائے گا، پی ٹی اے حکام
فائرنگ کرنے والا سیکورٹی گارڈ فرار ہوگیا، پولیس
واقعہ قبائلی یا ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہو سکتا ہے، حتمی وجوہات تحقیقات کے بعد سامنے آئیں گی، پولیس
پرنسپل سیٹ پر موسم سرما کی تعطیلات کے پہلے ہفتے کے ججز روسٹر پر عمل آج سے شروع ہوگیا
کرسمس ہمدردی، سخاوت، خیرسگالی کے آفاقی اصولوں کی یاد دلاتی ہے، ہماری متنوع قوم کو جوڑنے والی بنیاد ہیں، جنرل عاصم منیر
اگر سانس لینے میں دشواری جیسی شدید علامات ہیں تو طبی امداد کی ضرورت پڑسکتی ہے
پی سی بی نے اپنے موقف پر شاندار انداز میں اسمارٹ طریقے سے کھیلا
اگر دونوں سمت سے آگے بڑھنا ہے تو دونوں کو ایک ایک قدم پیچھے ہٹنا پڑے گا
اس حکومت کے پاس عوام کی طاقت نہیں اور یہ عوام کے پاس جا نہیں سکتے ہیں
کوشش کریں کہ 20 جنوری سے پہلے اپنے گھر کو سیدھا کر لیں
ملاقات بھارتی خاتون صحافی پالکی شرما کو ہضم نہ ہوئی اور پاکستان اور بنگلادیش کے خلاف زہر اگلنا شروع کردیا
پیپلز پارٹی نظام کے تسلسل کیلئے حکومت کی غیر مشروط حمایت جاری رکھے گی
سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کے بعد سپریم کورٹ دو حصوں میں تقسیم ہو گئی
شوکت نے اپنے ماموں شبیر کے ساتھ مل کر جائیداد کے تنازعہ پر اپنے والد کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا
شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ دن کے اوقات میں سفر کرنے کو ترجیح دیں
ضلع کرم میں تمام بنیادی ضروریات کو ترجیحی بنیادوں پر پورا کیا جا رہا ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
سندھ حکومت نے کراچی کے لیے کوئی بھی میگا پروجیکٹ نہیں دیا اور نہ ہی پورے سندھ میں کوئی کام کیا۔
محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب مزار قائد پر منعقد ہوئی
مسیحی برادری نے بہترین اور محفوظ ماحول میں کرسمس کی خوشیاں منائیں، محسن نقوی
تھانہ کوٹ شاہو کے علاقے میں پولیس گشت کے دوران نامعلوم مسلح افراد نے پولیس پر فائرنگ شروع کر دی
پولیس کی ناقص حکمت عملی کے باعث دونوں واقعات میں ملوث ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
مقتول سیف الرحمان موٹرسائیکل پر مچن خیل اڈا جا رہے تھے کہ راستے میں ان پر حملہ کیا گیا، پولیس
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کو کویت پہنچنے پر چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا، آئی ایس پی آر
312 بیڈز پر مشتمل اسپتال کا منصوبہ پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹرز اور حکومت سندھ کی مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ ہے
متوفی کی شناخت 18 سالہ عبدالسلام کے نام سے کی گئی جو اسی علاقے کا رہائشی اور گزشتہ ایک ہفتے سے لاپتہ تھا
فورٹ عباس کے علاقے چک نمبر 269 ایچ آر میں مقامی کاشتکار کے رقبہ میں کنویں کی کھدائی جاری تھی
شہباز شریف، مریم نواز اور دلہا و دلہن کے خاندانوں کے قریبی رشتہ دار شریک، راحت فتح علی خان نے فن کا مظاہرہ کیا
جب بھی کوئی سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیخلاف اور عمران خان کی رہائی کیلئے آواز اٹھائیگا تو ہم شکریہ ادا کریں گے،وقاص اکرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف، سروسز چیفس کی یوم قائد اعظم اور کرسمس پر مبارک باد
آئی جی اسلام آباد نے واقعے کا نوٹس لے کر فوری ایکشن لیا اور مزید انکوائری کے لیے کمیٹی بھی تشکیل دےدی
تین افراد زخمی ہوئے جنہیں گولیاں ٹانگوں، کمر اور بازوں میں لگیں، شہری عدنان نے خود کو سر میں گولی ماری، پولیس
مریم نواز کی سربراہی میں پنجاب ہر میدان میں آپ کو آگے جاتا نظر آئے گا، یوم قائداعظم کی تقریب سے خطاب
جمعرات کو کم سے کم درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ ہوسکتا ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان کی تعمیر و ترقی میں مسیحی برادری کا کردار شک و شبہ سے بالاتر ہے، وفاقی وزیر داخلہ