صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
صدر مملکت نے علاقائی روابط اور اقتصادی ترقی کے فروغ میں پاک چین اقتصادی راہداری کے اہم کردار پر روشنی ڈالی۔
سپریم کورٹ کے7 رکنی آئینی بینچ نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی
ہم کے پی کو گرین صوبہ بنائیں گے اور عمارتوں کو سولر پر منتقل کریں گے، ماحولیات پر منعقدہ کانفرنس سے خطاب
ملزمان سے نقد رقم، 2 کروڑ روپے مالیت سے زائد کی جیولری برآمد کی گئی، پولیس حکام
بجلی کی زیادہ قیمتوں سے گھریلو صارفین، تاجروں سمیت ملک کی معاشی حالت خراب ہوتی جارہی ہے، درخواستگزار
لیپ ٹاپ اورہونہاراسکالرشپ دیگرصوبوں کے بچوں کا بھی حق ہے، مریم نواز
اس سے پہلے لطیف کھوسہ سمیت 11 لوگ لفٹ میں پھنس گئے تھے۔
محکمہ موسمیات نے صوبے کے شمالی اضلاع میں موسم شدید سرد رہنے کی پیش گوئی کردی
میری قیادت کی طرف سے بھی رینجرز کی جانب سے ہونے والی زیادتیوں پرنوٹس لیا جائے گا، سردار سلیم حیدر خان
ملزمان سے اسپیکر، حقہ، شیشہ فلیورز برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس
2017ء میں قانون بنا اور اس کے باوجود تاحال نہ کلائمیٹ چینج اتھارٹی بنی اور نہ ہی فنڈ قائم ہوا، تقریب سے خطاب
پاکستان ایک فیصد سے بھی کم گیسز کا اخراج کرتا ہے، کلائمیٹ چینج عالمی اتحاد کا متقاضی ہے، وفاقی وزیر
صدر آصف علی زرداری نے صدر شی جن پنگ کو دورہ پاکستان کی دعوت دی اور کہا کہ عوام اور حکومت آپ کو خاص دوست سمجھتے ہیں
اہل کار کو معطل کرکے انکوائری کا حکم دے دیا گیا
مشق کا مقصد ایمرجنسی صورتحال میں ردعل عمل کی صلاحیتوںکو جانچنا تھا، ترجمان
جس صوبائی اسمبلی میں پاک فوج کیخلاف قرارداد پاس ہو وہاں کیا ہوگا، گورنر خیبرپختونخوا
متاثرہ خاتون بازار سے واپس گھر آ رہی تھیں، پولیس
گرفتار ملزم انسانی اسمگلنگ میں ملوث گینگ کا حصہ ہے، ایف آئی اے
آئی ٹی ہب کا قیام پاک فوج کی جانب سے ضلع شگر کے عوام کےلیے نایاب تحفہ ہے
جعلی حکومت کو تمام اوچھے ہتھکنڈوں اور غیر قانونی اقدامات کا حساب دینا ہوگا، ترجمان کے پی حکومت
بچی کے ساتھ جنسی استحصال کا بھی خدشہ ہے، چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو
اسلام آباد میں غیرملکی شہری سے کوکین برآمد ہوئی
پیکا ترمیمی ایکٹ غیر آئینی اور آزادی اظہار کے تحفظ کے خلاف ہے، لاہور ہائی کورٹ میں استدعا
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل نے برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کو کشمیر پیٹیشن کے نام سے یاداشت پیش کی
دہشت گردوں نے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا، وزیر داخلہ کی مذمت
وزیر اعظم آفس نے وزارت خارجہ کو ضروری کوآرڈینیشن کے لیے ہدایات جاری کر دیں
سرکاری وکیل نے لاہور ہائی کورٹ سے عورت مارچ کے شرکا کو فول پروف سیکورٹی فراہم کرنے کی استدعا کی
ملزم کیجانب سے پیش کیا گیا پولینڈ کا ریزیڈینٹ کارڈ جعلی نکلا، ایف آئی اے
صدر آصف علی زرداری چین کے 5 روزہ دورے پر ہیں
مجھے شک ہے مولانا فضل الرحمن پی ٹی آئی کی ویگن پر بیٹھ جائیں گے، شوکت پراچہ
خیبر پختونخواہ میں قومی اسمبلی کی 8 نشستوں پر پٹیشن دائر ہوئی ہیں، ہمایوں مہمند
اتحاد حکومت کیخلاف تب ہوتا جب حکومت ہوتی،یہ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ہے
متوفی کی شناخت 45 سالہ جمیل اور اس کے بیٹے کی شناخت 5 سالہ صبیح اللہ کے نام سے کی گئی
پاک فوج مکمل عزم اور ثابت قدمی کے ساتھ قوم کی حاکمیت اور سرحدی سالمیت کا دفاع کرے گی، جنرل عاصم منیر
8 سالہ حسنین گھر سے دوکان پر چیز لینے گیا تو احمد نامی لڑکے کے ہتھے چڑھ گیا جو اسے زبردستی اپنے گھر لے گیا
پاکستان سے چیمپئنز ٹرافی میچ چھیننےکی وطن دشمن کوشش کرکٹ کے میدان میں تنہااور شرمندہ کرنے کے لیے کی جارہی ہے، وزیردفاع
میں گدھے اور گھوڑے کو ایک ساتھ نہیں رکھوں گا، جو ڈیلیور کرے گا وہ پارٹی میں ہوگا،، جنید اکبر خان
کراچی میں رواں سال میں اب تک مرنے والوں کی تعداد 83 تک پہنچ گئی
میں آپ لوگوں کو مایوس نہیں کروں گا اور کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کروں گا، جنید اکبر
محسن نقوی نے چینی شہریوں کی سیکیورٹی اور دہشت گردی کے خلاف اٹھائے گئے اقدامات سے چینی صدر کو آگاہ کیا
احتجاج کی کالیں پہلے بھی آئیں جنہیں عوام نے مسترد کر دیا، جلاؤ گھیراؤ کی سیاست کو عوام نے رد کر دیا ہوا ہے، مریم نواز
عمران خان کا خط فوج کے بارے میں ان کی افسوسناک سوچ کا ترجمان ہے کہ عوام اور افواج میں خلیج ہے، رہنما مسلم لیگ (ن)
ملزمان کے قبضے سے پولیس نے جعلی پولیس کارڈز ، کیپ ، بیلٹ اور ایک موٹر سائیکل برآمد کرلی ہے
پاکستان ہمیشہ کشمیری عوام کی آزادی کے لیے تمام عالمی فورمز پر آواز بلند کرتا رہے گا، سربراہ ق لیگ
ملزم کا تعلق کندھ کوٹ سے ہے، نام اسٹاپ لسٹ میں تھا جبکہ اس سے قبل سعودی عرب سے ڈی پورٹ ہوچکا تھا، ایف آئی اے
جو کشمیر کا سودا کرے گا قوم اسے نشان عبرت بنادے گی، چند برسوں سے کشمیر کاز کو کھٹائی میں ڈالا گیا، امیر جماعت اسلامی
چینی ہم منصب کو دورہ پاکستان کی دعوت، چین سے پولیس کے لیے جدید ٹیکنالوجی اور آلات حاصل کریں گے، محسن نقوی
اسلام آباد سے تاحال 781 افغان شہریوں کو ڈی پورٹ کیا جاچکا ہے اور یورپی ممالک کو ویزا پراسیس تیز کرنے کا کہا گیا ہے
ٹرمپ اور نیتن یاہو کی ملاقات میں غزہ کے بارے میں ہرزہ سرائی پر امت مسلمہ سراپا احتجاج ہے، سربراہ جمعیت علمائے اسلام
ملزم نے آئس ہیروئن بیگ میں انتہائی مہارت کے ساتھ چھپا رکھی تھی تاہم اے ایس ایف کے عملے نے اسے پکڑلیا