صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
وزیراعظم کانفرنس خطاب بھی کرینگے، کانفرنس کا موضوع نوجوانوں پر سرمایہ کاری، چھوٹے و درمیانے کاروبار کا فروغ ہے
شبلی فراز، شہریار آفریدی، کنول شوذب سمیت دیگر ملزمان شامل، اب تک کل 113 ملزمان پر فرد جرم عائد ہوچکی
خواتین سڑکوں پر نکل آئیں اور احتجاجاً پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے پولیو ٹیم کو علاقہ بدر کردیا
وزیراعظم کا مصر میں ڈی-ایٹ سمٹ کے موقع پر فلسطین اور لبنان کی صورت حال پر خصوصی اجلاس سے خطاب
ایم ڈی کیٹ کے دوبارہ انعقاد کیلیے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 24 دسمبر ہے، نوٹیفکیشن جاری
پی ٹی آئی کے شرپسند وں کے حملوں سے رینجرز کے شہید اہلکاروں کی تعداد 4 ہو گئی
فتنہ السیاست اپنی پر تشدد کارروائیوں کی ناکامی کے بعد ایک اور اسٹریٹجی پر عمل پیرا ہونے کی ضد کر رہا ہے، وزیر اطلاعات
صدرمملکت نے عودی عرب کے ساتھ اقتصادی، سیاسی اور ثقافتی تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا بھی اعادہ کیا
امیر جماعت اسلامی نے کے الیکٹرک کے بارے میں بھی تجاویز پیش کیں
آج تین سال مکمل ہوگئے ایک روپیہ فنڈ جاری نہیں ہوا، صدر لوکل کونسل
پی ٹی آئی میں واحد سیاست دان ہوں جس نے بلدیاتی، صوبائی اور وفاقی سطح پر سیاست کی ہے، شاہ محمود قریشی
ضروری ایپلی کیشنز کی وائٹ لیبلنگ کی جائے گی،وائٹ لیبل ایپلی کیشنز انٹرنیٹ کی بندش والے علاقوں میں بھی کام کریں گی
میٹرک بورڈ بایولوجی اور کمپیوٹر سائنس جبکہ انٹر بورڈ سائنس جنرل فیکلٹی کے ریاضی کے پرچے میں ای مارکنگ کرے گا
سلمان احمد بشریٰ بی بی اور عمران خان کی فیملی کیخلاف مسلسل سوشل میڈیا پوسٹنگ کرتے رہے، پارٹی کا نوٹی فکیشن جاری
وزیراعلی نے پارا چنار کے عوام کے لیے امدادی سامان فوری طور پر بھجوانے کی ہدایت کر دی
440 نشستوں کا حامل بوئنگ 777 طیارہ یورپ اور حج آپریشن کے لیے استعمال ہوگا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم نامہ جاری کردیا، کیس کے فیصلے تک پیمرا کا نوٹی فکیشن معطل رہے گا
باپ پارٹی کے صالح بھوتانی حلقے سے کامیاب ہوئے تھے، پی پی امیدوار حسن ظہری نے دوبارہ گنتی کی درخواست دائر کی تھی
بینچ مارک کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس 4 ہزار 355 پوائنٹس یا 3.92 فیصد کمی کے بعد ایک لاکھ 6 ہزار 714 پوائنٹس پر آگیا۔
چین اور یورپ آج بھی ریفارمز کی بات کر رہے ہیں لیکن ہم آج بھی ریفارمز کی بات نہیں کر رہے، سابق وزیر اعظم
ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، خطے میں امن کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگرامور پر تبادلہ خیال کیا گیا
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باجود دالوں سمیت 18 غذائی اشیاء کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے
گزشتہ ایک سال سے ملک آئی ایم ایف کے پریشر سے گزر رہا ہے، وزیر دفاع کا سیالکوٹ میں صنعتکاروں سے خطاب
صارم برنی کی ماتحت عدالت میں 3 بار ضمانت کی درخواست مسترد ہوچکی ہے
سندھ حکومت کی تعطیل کے باوجود بینکس کھلے رہیں گے
سب سے مشکل کام اسپیکرز کا ہوتا ہے، پروڈکشن آرڈرز کا مسئلہ بہت اہم ہوتا ہے، ایاز صادق کا 18ویں اسپیکر کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم نے پاکستان سے آنے والے سامان کے سوفیصد فزیکل معائنے کی شرط ختم کرنے پر ڈاکٹر یونس کا شکریہ ادا کیا
رمپا پلازہ میں لگنے والی آگ پر 4 گاڑیوں نے قابو پالیا، کولنگ کا عمل جار ہے، ترجمان ریسکیو 1122سندھ
اسلام آباد اور راولپنڈی کے لیے فی اسکوائر فٹ ریٹ 80 سے بڑھا کر 180 روپے کر دیا گیا
انڈونیشیا پاکستان کا قابل بھروسہ تجارتی شراکت دار ہے، وزیراعظم
سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچ نے آئندہ سماعت پر پولیس سے پیشرفت رپورٹ طلب کرلی
جعلی حکومت کرم کے حالات کا تماشہ دیکھ رہی، محسن نقوی کو پی ٹی آئی کارکنوں کو پکڑنے کا ٹھیکہ ملا، مشیر اطلاعات کے پی
کے الیکٹرک نے اپنے اخراجات کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا، ذرائع پاورڈویژن
مختلف کارروائیوں میں 5 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کی گئیں، اے این ایف
ملزم نے والدہ کی مدعیت میں بہنوئی اور تایازاد کیخلاف مقدمہ درج کروایا، پولیس
آئی جی سندھ اگر مقدمات کی تفصیلات کے لئے ذمہ دار نہیں تو کون ہے؟ کیا ایف آئی آر چھپائی جارہی ہیں؟ جج سندھ ہائی کورٹ
عدالت نے جناح ہاؤس میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے کیس میں پی ٹی آئی کے ان کارکنوں کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
گرفتار ملزمان عمرہ ادا کرنے کے طریقے سے ناواقف نکلے، ایف آئی اے
انسداد دہشت گری کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سماعت کر رہے ہی
شہر میں معمول سے تیز مشرقی ہوائیں چل سکتی ہیں، محکمہ موسمیات
عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دی ہوئی ہے، لگتا ہے حکومت کو مذاکرات میں دلچسپی نہیں، اپوزیش لیڈر
این اے 47 سے طارق فضل چوہدری ایم این اے بنے، ان کی کامیابی کو شعیب شاہین نے چیلنج کر رکھا ہے
ملزم کو چھاپہ مار کارروائی میں کلر سیداں سے گرفتار کیا گیا، ملزم نے خاتون کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر بنائیں
شکایت میں اختیار کے غلط استعمال اور سوشل میڈیا کے ذریعے بدنام کرنے کے الزامات عائد کیے گئے، وفاقی محتسب
وزارت داخلہ نے کابینہ کی منظوری کے بغیر ویڈیو لنک پیشی کا نوٹیفکیشن جاری کیا، لاہور ہائی کورٹ
سقوط ِ ڈھاکا کو 53 سال گزرنے کے باوجود ابھی تک قوم کے سامنے اصل حقائق نہیں لائے جاسکے
مخالفین کا موقف اصولی ،آئینی اور قانونی لحاظ سے کمزور ہے،جامعہ اسلامیہ میں طلبا سے خطاب
باڑہ کے علاقے شلوبر میں پولیس ناکے پر فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار ندیم خان شدید زخمی ہو گیا
مروجہ طریقہ کار اور قانونی تقاضے پورے کیے بغیر یاسر پیرزادہ کو ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ لگا دیا گیا، درخواست گزار
سسر نے متعدد بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، کسی کو بتانے پر سنگین نتائج، جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں، متاثرہ خاتون