صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عدالت نے تمام ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا
خاندانی رنجش پر کزن نے فائرنگ کی، پانچ افراد کو گھر میں آکر گولیاں ماری گئیں۔
کم عمر بچیوں کو جذباتی طور پر ورغلا کر مبینہ طور پر خودکش حملوں کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کی گئی، صوبائی وزیرداخلہ
جسٹس شارخ ارجمند نے مرحوم کے والد کی درخواست پر دوبارہ پوسٹ مارٹم سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا
حنا جاوید کے بیہمانہ قتل کیس میں ملزم شوہر سہیل اصغر اور ملازم زیشان کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا
شعبہ ہیلتھ اینڈ فزیکل کے چیئرمین ڈاکٹر باسط کی گاڑی کے شیشے توڑ کر نامعلوم افراد سامان لے اڑے
کورنگی میں پیپلز پارٹی نے ہزاروں روڈز بنا کر دیے، میئر کراچی کا صوبائی وزیر کے ساتھ پل کا افتتاح کرنے کی تقریب سے خطاب
مدعی رفاقت علی نے کم عمر ملزم افنان کے دوستوں کو مقدمے میں طلب کرنے کے لیے درخواست دائر کررکھی ہے
امریکی فوجی استغاثہ اس فیصلے کے خلاف اپیل کرنے پر غور کر رہا ہے
چیئرمین نیب کی منظوری کے بعد پشاور کی احتساب عدالت نے پلی بارگین کی توثیق کردی ہے
عدالت میں دائر کی گئی اپیل میں 25 لاکھ روپے ہرجانے کی ڈگری کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے
متاثرہ لڑکی نجی مال میں کام کرتی تھی، ملزم رکشے میں جان سے مارنے کی دھمکی دے کر گھر لے گیا، پولیس
ایک قانون کے تحت افسران اور ملازمین اگلے گریڈ میں ترقی پاتے رہے
زیر حراست ملزم 16 سالہ فیضان کی نشاندہی پر آپریشن شروع کیا گیا تھا، نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا
پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا، دوسرے کی تلاش کے لیے چھاپے جاری
این ای ڈی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طفیل احمد آئندہ ہفتے 5 روزہ تعلیمی دورے پر جنوبی کوریا روانہ ہورہے ہیں
سانحہ پمز اسپتال کی تحقیقاتی رپورٹ فوری پبلک کی جائے، سینیٹر پلوشہ خان، رکن قومی اسمبلی سحر کامران کی پریس کانفرنس
ان کے مطابق ایسے واقعات پر سب کو مل کے آواز اٹھانی چاہیے۔
تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ کیلئے فوجی اہل کاروں کی بھرتی کی بھرتیوں کا پراسس بھی شروع کر دیا گیا
تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ کیلیے بھرتی کرنے کی منظوری دیتے ہوئے پراسس بھی شروع کر دیا گیا
عوام کے احتجاج کے باوجود پٹرول کی قیمت بڑھانا شرم کی بات ہے، امیر جماعت اسلامی
پولیس نے کہا کہ راولپنڈی پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔
بھارتی حکام ان پاکستانی قیدیوں کو آج واہگہ-اٹاری سرحد پر پاکستانی حکام کے حوالے کریں گے
پی ڈی ایم اے نے صوبے میں مون سون بارشوں کے آٹھویں سپیل کا الرٹ جاری کردیا
ملاقاتوں میں پیٹرولیم سیکٹر میں توانائی کے تحفظ، سرمایہ کاری کے مواقع اور جاری اصلاحات پر اہم تبادلہ خیال کیا گیا
نوتعینات قونصل جنرل کی گورنر سندھ سے ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان روابط مزید مستحکم کرنے پر اتفاق
انکوائری کمیٹی کے سربراہ سابق سیکرٹری داخلہ شاہد خان نے رپورٹ جمع کروائی
ملزمہ نے گھر کی سیف الماری سے طلائی زیورات اور نقد رقم چوری کی۔ ملزمہ تین سال سے گھر میں ملازمت کر رہی تھی
29 اگست کو تمام شعبوں کے سربراہان کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی گئی
مشق کا بنیادی مقصد پارلیمنٹ ہاؤس کے عملے کو ہنگامی حالات میں بروقت ردعمل دینے کی تربیت فراہم کرنا ہے
فائر سیفٹی آڈٹ مجاز اور ماہر فائر سیفٹی کمپنی کے ذریعے جامع طور پر کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، مراسلہ جاری
اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے کسٹمز افسران کے مخصوص فرائض اور بعض اختیارات دیدیئے ہیں۔
واقعے میں ملوث عناصر کو سخت سزا دی جائے گی اور انہیں عبرت کا نشان بنایا جائے گا، وزیراعلیٰ پختونخوا
گرفتار ملزمان سے نقدی، لیپ ٹاپ، موبائل فون اور موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی
قانون میں مقررہ نمبر کم کرنے یا انہیں راؤنڈ آف کرنے کی کوئی گنجائش موجود نہیں، عدالت
واقعات کا تسلسل کے ساتھ ہونا ریلوے نظام کی خستہ حالی اور انتظامی ناکامی کو ظاہر کرتا ہے
کارروائی سیلز ٹیکس قوانین اور ڈیجیٹل انوائسنگ کی خلاف ورزیوں پر کی گئی، حکام
کراچی میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ، قیمت 3200 روپے ہوگئی
غیر قانونی اور جلد بازی میں کیے گئے فیصلوں کو کالعدم قرار دیا جائے، اپیل میں استدعا
چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب کی ہانگ کانگ میں اعلیٰ سطح کی ملاقاتیں
وڑچھہ، کالا باغ اور قائد آباد میں موجود وسیع ذخائر پاکستان کو پنک سالٹ کی عالمی منڈی میں اہم مقام دے رہے ہیں
آرمی چیف کو ادارے کے مختلف شعبوں، آپریشنز اور مقامی سطح پر جدید عسکری سازوسامان کی تیاری پر بریفنگ دی گئی
ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق مقدمے کے اندراج کی وجوہات اور کیس کے حقائق کی مکمل چھان بین کی جائے گی
سندھ طاس معاہدہ بد دستور، موثر ،نافذ العمل اور قانونی طور پر دونوں فریقین پر لاگو ہے، سفیر رضوان سعید شیخ
چینی کمپنی کومطلوبہ دستاویزات چینی زبان میں جمع کرانے پر نان کمپلائنٹ قرار دیاگیا
طبی معائنے اور لیبارٹری رپورٹ سے ثابت ہوتا ہے کہ خاتون حاملہ نہیں تھی، ڈاکٹر انجم آرا حسن
پولیس نے ایس ایچ او کی مدعیت میں 20 نامزد اور 15 نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
حادثے میں 8 مسافر زخمی بھی ہوئے
منگھوپیر روڈ پر شہری کو الٹا لٹکا کر تشدد کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی
نور العین کا کہنا ہے کہ میری ناک اور منہ سے خون نکل رہا ہے، آنکھ پر بھی زخم ہے