صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
وزیراعظم کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس بھی ہوگا، فیلڈ مارشل، وفاقی وزیرا اور وزیراعلیٰ شریک ہوں گے
نجی کمپنی کو خاتون کے واجبات اور سرٹیفیکٹ جاری کرنے کی ہدایت، 1 ماہ میں ہراسگی قوانین بنانے کی ہدایت
لاپتا طیارے کا ملبہ اورماڑہ کے ساحل سے 53 ناٹیکل میل جنوب میں ملا ہے، ریسکیو آپریشن جاری ہے، پی اے اے
معطل ملازمین میں ایک میٹرن، ایک نرسنگ سسٹر، 9 اسٹاف نرسز اور 6 نرس ایڈز شامل، فنڈ کا اعلان وزیر محنت سعید غنی نے کیا
10 روز قبل تھانہ متھرا میں ملزم نے اپنے ماموں کو فائرنگ کر کے قتل کیا، ساتھی سمیت گرفتار
کراچی ایئرپورٹ کے تھرڈ فلور پر کارگو طیارہ کمپنی کے 5 دفاتر قائم ہیں، گزشتہ روز سمندر میں کمپنی کا طیارہ گرا ہے
کراچی میں رات کے وقت کنٹینرز کی آمدورفت شہریوں کے لیے شدید مسائل کا باعث بن رہی ہے، منصوبے کی جلد تکمیل ضروری ہے
ریسکیو 1122 کے رضاکاروں نے بچے کو بے ہوشی کی حالت میں نکالا جو بعد میں دم توڑ گیا
مبینہ غیر قانونی قابضین سے واگزار، قیامِ پاکستان کے بعد پہلی بار یعنی 77 برس بعد مذہبی رسومات کی ادائیگی
نوٹیفکیشن کے مطابق اضافے کا اطلاق رواں ماہ جولائی کے بلوں میں کیا جائے گا
42 شہدا میں 27 سیکیورٹی اہلکار ہیں، منگی ڈیم حملے میں 9 جوان اور آج 18 جوان شہید ہوئے جنہیں یرغمال بنایا ہوا تھا
پاکستانی نوجوانوں کو مصنوعی ذہانت، عالمی ٹیکنالوجی، مینٹورنگ اور سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرنے کی نئی پیش رفت
مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت سندھ انرجی ایفیشنسی اینڈ کنزرویشن ایجنسی (ایس ای ای سی اے) کے بورڈ کا پانچواں اجلاس ہوا،
ممنوعہ بور کے 16 ہزار لائسنس کے اجرا میں خامیاں، بلٹ پروف گاڑیوں اور اسلحہ لائسنس فیس خزانے میں جمع نہیں ہوئیں
پی ٹی آئی کو صوبے کو تباہ کرنے کا ٹاسک ملا ہے،صحت، تعلیم اور دیگر شعبے تباہ ہوگئے ہیں، فیصل کریم کنڈی
ریاست مسئلے کے حل کا آغاز ہی گولی سے کرتی ہے اور جبر مسئلے کا حل نہیں ہمیں بات کرنا ہوگی، سابق وزیراعظم شاہد خاقان
آلو، زرعی برآمدات، گندم و آٹے کی صورتحال اور خیرپور میں کھجور کے ترقیاتی منصوبے پر تفصیلی غور کیا گیا
نائب وزیراعظم اور سعودی سفیر کا اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے بعد تازہ علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، دفتر خارجہ
لاڑکانہ تا قمبر پیپلز بس سروس کا نیا روٹ بھی شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
جنوری 2026 سے اب تک 18 ہزار 57 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ کی جا چکی ہیں
مجموعی پر 3 فائرٹینڈر کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا
قوانین کے مطابق غفلت اور لاپروائی کے مرتکب افسران اور ملازمین کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے تھی
اگر 16 جولائی تک رپورٹ جاری نہ کی گئی تو سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے، رہنما ایم کیو ایم
ٹیکس استثنیٰ واپس لینے کا فیصلہ فوری طور پر مؤخر کیا جائے، سہیل آفریدی
دہشت گرد روڈ بلاک کرکے مسافروں اور شہریوں سے بھتہ وصول کرنے میں مصروف تھے، سیکیورٹی ذرائع
عباسی شہید اسپتال آپ سے چل رہا ہے اور نہ ولیکا اسپتال، خدارا لوگوں پر رحم کریں، منعم ظفر
منصوبہ گلگت بلتستان کے عوام کے لیے تحفہ ہے، تمام ذمے داریاں مؤثر انداز میں پوری کی جائیں، شہباز شریف
پی ٹی اے کی شکایت پر مقدمہ درج کرلیا گیا، ساہیوال کی رہائشی ملزمہ صفیہ افضل قانون کی گرفت میں آ گئی
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اس مشکل گھڑی میں ہم اپنے چینی بہن بھائیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں
امیدوار مقررہ تاریخ سے قبل آن لائن رجسٹریشن مکمل کریں، پی ایم ڈی سی
والد احاطہ عدالت میں بیٹیوں سے لپٹنے کی کوشش کرتا رہا لیکن لڑکیوں نے باپ سے ملنے سے انکار کر دیا
پولیس نے ملزمان کو چہروں پر ماسک لگا کر عدالت پیش کیا
محکمہ واسا کے مین ہولز کی زائد پیمائش کے باعث اضافی ادائیگیوں پر ڈی جی واسا کی سرزنش
وزیر جامعات و تعلیمی بورڈز کا ایشیائی ترقیاتی بینک کے نمائندوں کے ساتھ سیکریٹری جامعات کے دفتر میں اہم اجلاس ہوا
فلیش فلڈ اور ملبے کے ریلے سے دروش تا اشیرات شاہراہ متعدد مقامات پر بند ہوگئی تھی
کے ٹو ایئرویز طیارے کی تلاش کے لیے فضائی اور بحری کارروائیاں تیز کردی گئیں
بیٹا چھ سات دن سے غائب تھا جسے تلاش کررہے تھے، گزشتہ روز گھر آیا تو باپ نے چارپائی سے باندھ کر شدید تشدد کیا، پولیس
مقتول کو سہراب گوٹھ کے علاقے میں مسجد حنیفی نور خان سے باہر لاکر قتل کیا گیا تھا، مدعی مقدمہ
بلال قریشی کے مطابق ان کے دونوں بیٹے رونالڈو کے فین ہیں
پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہے
اے ون اور اے گریڈ کی تعداد زیادہ ہونے پر بورڈ نے اسکروٹنی کا عمل شروع کردیا
الیکشن کمیشن نے 17 جون کو 3 معاملات پر فیصلہ محفوظ کیا تھا
ایرانی ایئر لائن طیارے نے آج صبح لاہور ایئرپورٹ پر آنا تھا
اجلاس میں 140 ارب 91 کروڑ 60 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے پانچ بڑے شاہراہ منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا
صدر ٹرمپ کا ایران سے مذاکرات میں پاکستان کو بطور ثالث قبول کرنا بھارت کیلئے دھچکا تھا، امریکی جریدہ
وزیر خزانہ سے ایس اینڈ پی گلوبل ریٹنگز کے وفد کی ملاقات، معاشی استحکام کیلئے حکومتی عزم کو سراہا
قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے والے کسی انتشاری گروہ یا سازش کا حصہ نہیں بنیں گے، شہری
زلزلے کی گہرائی 12 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی
برہان وانی نے سوشل میڈیا کے ذریعے بھارتی پروپیگنڈے کا مقابلہ کرتے ہوئے جدوجہدِ آزادی کو نیا انداز دیا
ایدھی جیسی انسان دوست اور خدمت خلق کی داعی شخصیت بلا شبہ قوم کے لیے باعث فخر، شہباز شریف