صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
برہان وانی نے سوشل میڈیا کے ذریعے بھارتی پروپیگنڈے کا مقابلہ کرتے ہوئے جدوجہدِ آزادی کو نیا انداز دیا
ایدھی جیسی انسان دوست اور خدمت خلق کی داعی شخصیت بلا شبہ قوم کے لیے باعث فخر، شہباز شریف
وزیر داخلہ محسن نقوی کی اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں سری لنکن ہم منصب سے ملاقات
ملزم بچے کی تلاش کا ڈراما بھی کرتا رہا، مقتول بچہ 4 بہنوں کا اکلوتا بھائی اور سب سے چھوٹا تھا
نوجوان کی تدفین کی تیاریاں کی جا رہی تھیں، پولیس نے باپ کو بھائی سمیت گرفتار کرلیا
پولیس نے تمام واقعات کے محرکات جاننے کے لیے تفتیش شروع کردی ہے
پولیس نے ملزمان سے اسلحہ برآمد کرے مقدمات درج کرلیے
نامعلوم ملزمان نے معمولات اور کاروبار کی تفصیلات بتاتے ہوئے بچوں سمیت جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں، مدعی
اے ایس آئی ڈیوٹی پر جا رہا تھا، بیٹی کو لوڈ اسلحہ لانے کو کہا، جس سے اتفاقیہ گولی چل گئی، پولیس
سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں پاک بحریہ کے جنگی جہاز، پی این ایس ذوالفقار اور پی این ایس حنین روانہ، 5 افراد سوار تھے
اراکینِ صوبائی اسمبلی کے لیے کوئی نئی سہولت فراہم نہیں کی گئی، بلیو پاسپورٹ کی سہولت پہلے سے حاصل ہے
رواں سال میں اب تک ڈکیتی مزاحمت پر مرنے والوں کی تعداد 41 تک پہنچ گئی
بلوچستان میں اسمگلنگ کی کھلی چھٹی ہے، ایران اور افغانستان کے ذریعے چھالیہ اسمگل ہوکر پاکستان آرہی ہے، وفاقی وزیر
ملزم کے خلاف پشاور میں مختلف دفعات کے تحت درج ہے جبکہ وہ عدالتی مفرور ہے
قانون کے تحت اسپیکر کے پاس اختیار ہے وہ کسی بھی صحافی کوایوان کی کارروائی کی کوریج سے روک سکتا ہے
خواتین کو وراثت سے محروم کرنے والی قبائلی روایت غیر قانونی، جرگہ، قرآن و سنت کے خلاف کسی وارث کا حق ختم نہیں کر سکتا
مریض کو 5 جولائی کو شدید بخار، سر درد اور اعصابی پیچیدگیوں کے باعث نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا
کراچی کارہائش کے لیے 4 بدترین شہروں میں شمار ان کی انتظامی نااہلی اورکرپشن کے نظام کو واضح کرتا ہے، سیف الدین ایڈووکیٹ
محکمے کی جانب سے مجموعی طور پر 37 ملازمین کو شوکاز نوٹس جاری کردیے
گیس کمپنیوں کی نجکاری کی تیاری ہے، گیس سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کیا جا رہا ہے، وزیر پیٹرولیم
آئندہ دھرنوں میں ہم صرف تین بہنیں آئیں گی پارٹی کا کوئی بھی کارکن ہمارے ساتھ اڈیالہ نہیں آئے گا، علیمہ خان
پٹرولیم قیمتوں اور ٹیکسوں کا تعین حکومت اور پارلیمنٹ کا اختیار ہے، حکومتی کام میں مداخلت نہیں کرسکتے، سندھ ہائی کورٹ
نالوں میں کٹاؤ اور مٹی اور پتھروں کے تودوں کی حرکت سے سفر کا خطرہ مزید بڑھ سکتا، سیاح احتیاط کریں، این ڈی ایم اے
دونوں کی ملاقات 25 منٹ تک کانفرنس روم میں ہوئی، صحت اور قانونی معاملات پر گفتگو ہوئی
بشریٰ بی بی کی بھابھی اور بیٹی ملاقات کیلیے جیل کے اندر روانہ
ترک سرمایہ کاروں کو توانائی، نجکاری، ٹرانسمیشن لائنز، مائنز اینڈ منرلز اور دیگر اہم شعبوں میں مواقع پر بریفنگ دی گئی
مالی سال 2025-2026 کے دوران آئی پی آر سے متعلق انفورسمنٹ کاروائیوں میں اضافہ ہوا، 201مقدمات درج ہوئے
وفاقی آئینی عدالت میں خیبرپختونخوا میں خاکروبوں کی بھرتیوں سےمتعلق کیس کی سماعت ہوئی
بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے آنے والے ان کی بہنوں نے کارکنان کے ساتھ اڈیالہ روڈ پر دھرنا دیا
سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور حبس رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پارٹی فیصلے کے مخالف دو امیدوار پارٹی چھوڑ کرآئی پی پی میں چلے گئے، صدر سمیت 28 امیدواروں نےکاغذات نامزدگی واپس نہ لیے
وفاقی کابینہ کا اجلاس، نئی حج پالیسی کی بھی منظوری دے دی گئی
حج کے خواہش مند سالانہ رجسٹریشنز کی بجائے 2030ء تک کسی بھی سال کے لیے اپنی بلاتعطل حج کی رجسٹریشن کروا سکیں گے
ایس آئی ایف سی اور ای کامرس گیٹ وے پاکستان کے اشتراک سے لاہور ایکسپو سینٹر میں کامیابی سے مکمل ہوئی
پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ لوی سم، باجوڑ کے مقام پر پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے عبدالرزاق کو نشانہ بنایا۔
پاکستان کی کیپٹل مارکیٹ کے ذریعے کمپنیوں کی سرمایہ کاری حاصل کرنے کی صلاحیت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے
اپوزیشن ذرائع کے مطابق اجلاس اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی دعوت پر جمعرات کو اسلام آباد میں ہوگا
فضائیہ کے افسران وجوان نہ صرف سرحدوں کے دفاع بلکہ ہم وطنوں کی جان،عزت کے تحفظ کے لیے بھی کسی قربانی سے دریغ نہیں کرتے
درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کا تعین صرف عدالت کر سکتی ہے رجسٹرار آفس ہرگز عدالتی اختیارات استعمال نہیں کرسکتا
عدالت نے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ سنایا اور 9 سال پرانے مقدمے میں گرفتار ملزم کو بری کیا
کارکنوں کی رجسٹریشن کے کوائف ڈیٹابیس میں انٹر ہوچکے، رہائی فورس سے متعلق جلد بڑی خبر سامنے آئے گی، شفیع جان
آزاد کشمیر الیکشن کے بائیکاٹ کا فیصلہ وہاں کے حالات دیکھ کر کیا، داہگل ناکے پر میڈیا ٹاک
گھر والے چائے وغیرہ پی رہے تھے لڑکی اچانک سمندر کی طرف گئی اور لہریں اسے بہاتے ہوئے گہرے سمندر میں لے گئیں
ذرائع کے مطابق دھماکے کی زد میں آنے والا موٹرسائیکل سوار موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس میں سندھ کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا
نامعلوم ملزمان کے خلاف قتل، اقدامِ قتل، پولیس پر حملہ اور دیگر متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا
چوروں نے مہمانِ خصوصی کو بھی نہ بخشا اور انہیں بھی لوٹ لیا، پولیس
وزیراعظم شہباز شریف سے پولیو نگرانی بورڈ کے سات رکنی وفد نے ملاقات کی
متوفی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کا سابق ملازم تھا
برآمد ہونے والی اشیاء کی مالیت 1 کروڑ 20 لاکھ روپے ہے، کسٹمز حکام