US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملزمان افغان شہریوں کو غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک بھجوانے میں ملوث ہیں، ترجمان ایف آئی اے
دوحہ مذاکرات کے تحت افغانستان کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی
صرف غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی واپسی کا عمل جاری ہے، ذرائع
وفاقی کابینہ نے پنجاب حکومت کی سفارش پر ٹی ایل پی پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دی تھی
سندھ ہائیکورٹ نے فریقین سے 27 نومبر تک جواب طلب کرلیا
10روز گزرنے کے باوجود نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر کو بازیاب نہیں کروایا جا سکا
بوگس الاٹمنٹ میں ملوث ریلوے ملازمین کے خلاف مقدمہ درج، ریلوے یو ڈی سی عادل شہزاد تاحال روپوش
ملزم کے قبضے سے بارودی مواد اور دیگر آلات برآمد ہوئے، پراسیکیوشن
ٹی ایل پی کو ایک منظم پروجیکٹ کے طور پر لانچ کیا گیا تھا، اس کی قیادت کی گرفتاری کی خبریں جلد سامنے آنے کا امکان ہے، صوبائی وزیر
میچ میں استعمال ہونے والی اسٹمپس بھی گلابی رنگ کی ہوں گی
انسداد دہشت گردی عدالت نے گرفتار تمام 6 ملزمان کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
ملزم کی تمام منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد بھی ضبط کرنے کا حکم
ڈی آئی جی پولیس وارنٹ گرفتاری پر عملدرآمد کرائیں، جسٹس خادم حسین سومرو
امریکا کی تعریفوں اور سعودی عرب کے سراہنے کے باوجود کوئی انویسٹمنٹ پاکستان میں نہیں آئی، سابق وفاقی وزیر
پورے ملک میں صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی
خفیہ اطلاعات پر کارروائی لکی مروت کے علاقہ وانڈہ شیخ اللہ میں کی گئی، سکیورٹی ذرائع
یوم تاسیس کی مناسبت سے صبح کا آغاز دعائیہ تقریبات سے ہوا
2015ء میں زیرِ التوا مقدمات 25 ہزار 686 سے بڑھ کر 2024ء میں 60 ہزار 446 تک پہنچ گئے تھے، اعلامیہ
ایمریٹس کی پہلی پرواز 1985 میں کراچی پہنچی تھی
جنوبی افریقی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت کے فرائض ڈونوان فریرا نبھائیں گے
مذہبی جماعت کے کارکنان پر 2021 میں پولیس اہلکاروں پر تشدد ودیگر الزمات ہیں
متوفی کی شناخت 27 سالہ حمزہ بٹ ولد طارق محمود کے نام سے ہوئی، پولیس
پولیس افسران گواہوں کے بیان سننے کے بعد عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
اجلاس میں سونے، طلائی زیورات، قیمتی پتھروں کی درآمد و برآمد کی اجازت دینے پر بھی غور ہوگا
نتائج بہتر بنانے کے لئے اقدامات کی سفارشات بھی تیار کی جائیں گی
ملزمہ ہر جگہ موجود ہوتی ہے لیکن عدالت پیش نہیں ہوتی، عدالت کے سخت ریمارکس
نوجوان اور اسکے دوستوں کو پولیس نے مشکوک سمجھ کر حراست میں لیا تھا، 7 اہلکار معطل، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تشدد کی تصدیق
متنازع قوانین کا مقصد مقبوضہ مغربی کنارے پر نام نہاد ’’اسرائیلی خودمختاری‘‘ مسلط کرنا اور غیر قانونی بستیاں قائم کرنا ہے
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد 4 نومبر سے تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلی جائے گی
بھارت کا دارالحکومت نئی دہلی دوسرے اور کلکتہ تیسرے نمبر پر رہا
شہباز شریف نے پاکستان کے ایک اہم شراکت دار اور با اثر علاقائی ثالث کے طور پر قطر کے کردار کو سراہا
ماحول میں نقصان دہ آلودگیوں کے جمع ہونے میں معاون ثابت ہوں گے، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات سائیکلون وارننگ سینٹر کراچی سسٹم کی مسلسل نگرانی کر رہا ہے
پولیس ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد جائے وقوعہ کو سیل کر کے شواہد اکھٹے کیے گئے ہیں
پی آئی اے کا بوئنگ 777 ساختہ طیارہ برطانوی فلائٹ آپریشن سرانجام دے گا، پی آئی اے کی ٹیم جائزہ لینے برطانیہ پہنچ گئی ہے
غیر ملکی مہمانوں، وی وی آئی پیز کی سیکیورٹی کے لیے گاڑیوں کی ضرورت ہے، محکمہ داخلہ سندھ کا وفاق کو خط
فیلڈ مارشل عاصم منیرکا دورہ پاکستان اور مصر کے درمیان فوجی تعاون اور دفاعی اشتراک کے مزید فروغ کےلیے ہے، آئی ایس پی آر
پولیس نے معلم کو گرفتار کرلیا، مقدمہ درج
تجارت، توانائی، دفاع، تعلیم اور باہمی دلچسپی کے دیگر شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے کی خواہش کا اظہار کیا
2030ء تک جدید گاڑیوں کی فروخت کا ہدف 30 فیصد مقرر، چارجنگ اسٹیشنز کیلئے یونٹ کی قیمت 92 سے کم کرکے 39 روپے 7 پیسے مقرر
جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق کراچی سے ہے
ڈپٹی اسپیکر نے ایوان میں جھگڑے پر اپوزیشن کے تین اراکین کو معطل کیا تھا
میٹرک بورڈ کراچی کی جانب سے 9ویں جماعت کا نتیجہ تو جاری کردیا گیا لیکن یہ نتیجہ حاصل کردہ مارکس کے بغیر جاری ہوا ہے
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور عوامی جمہوریہ چین کی سپریم پیپلز کورٹ کے چیف جسٹس نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے
الیکشن کمیشن نے بتایا کہ نئے بلدیاتی ایکٹ کی منظوری کے بعد سابقہ حدبندیوں کا شیڈول واپس لینا قانونی طور پر ضروری ہے
ایس پی آئی نائن عدیل اکبر نے اپنے سینے پر گولی ماری، اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گئے، اسپتال ذرائع
دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا، نائب وزیراعظم
تین سال کی محنت سے تعمیر ہونے والا یہ مرکز صرف ایک تعلیمی ادارہ نہیں بلکہ ایک فکری و روحانی تجربہ گاہ ہے
اجلاس میں آزاد کشمیر کی موجودہ سیاسی صورت حال پر تفصیلی غور کیا جائے گا
متحدہ عرب امارات، بحرین، ہانگ کانگ، کویت، قطر، صومالیہ، افغانستان سمیت دیگر ممالک میں انڈے برآمد کیے جاتے ہیں