صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جنرل عاصم منیر، ساتھیوں کی کاوشوں کی تعریف کرتا ہوں جنہوں نے پاکستان کی بنیاد کو مضبوط کرنے کے لیے کام کیا۔
غیر قانونی طور پر لوگ اٹھائے جاتے ہیں جن کا الزام سیکورٹی فورسز پر لگتا ہے، سنیٹر جے یو آئی (ف)
عائشہ اس سے قبل بھی دو مرتبہ خودکشی کی کوشش کرچکی ہے، تاہم اس میں کامیاب نہیں ہوسکی تھی
انسانی اسمگلنگ کے خاتمے کے لیےتمام ادارے فعال کردار ادا کریں ، شہباز شریف
جب انصاف طاقتوروں کے ہاتھوں میں کھلونا بن جاتا ہے تو حکومتیں گرانے والی تحریکیں جنم لیتی ہیں
ہمارا صوبہ جل رہا ہے ہمین بات کرنے کا موقع نہیں دیا جاتا، سینیٹ اجلاس میں سینیٹر کامران مرتضی کا شکوہ
لاہور سے فتنہ الخوارج کے 7 خطرناک دہشت گردوں کو اسلحہ، باروی مواد سمیت گرفتار کیا گی،ترجمان محکمہ انسداد دہشت گردی
پچھلے دوتین سالوں میں موبائل سیکٹر میں اس طرح سے ترقی نہیں ہوسکی، وزیر آئی ثی
صوبائی حکومت کے مذکورہ فیصلوں کے خلاف ہڑتال اور تدریسی عمل کا بائیکاٹ کیا جائے، فپواسا
مذاکرات کا رزلٹ نکلنا چاہیے، دونوں جانب سے احتیاط سے کام لینا چاہیے، پی ٹی آئی رہنما
کرپشن کیخلاف جہاد کا اعلان کرنے والے علی امین کی ناک کے نیچے سے 799 ملین غائب ہوگئے، وزیراطلاعات پنجاب
سینٹرل جیل کراچی انسداد دہشتگردی کمپلیکس کی خصوصی عدالت میں درخواستیں دائر کی گئیں
بغیر اجازت وزیراعلیٰ کے طیارے میں سفر کرنے والے گریڈ 17 کے افسر ہیں، نوٹیفکیشن سندھ حکومت
جلد مولانا فضل الرحمٰن بھی گورنر صاحب کے ہاں حلیم کھائیں گے، جے یو آئی رہنما
سندھ کے کسی بھی سرکاری اسپتال میں سردی سے محفوظ رہنے کے لیے کوئی شیلٹر ہوم قائم نہیں
شہباز شریف یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات کریں گے
پولیس نے ملزمان پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد، محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کو عدالت میں پیش کیا
انتہائی حساس علاقے میں فائرنگ سے زخمی دوسرے شخص کی حالت تشویش ناک ہے
کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات
مختلف مدات میں سرکاری خزانے سے 61کروڑ 92لاکھ روپے کی اضافی ادائیگیاں بھی کی گئیں، ذرائع محکمہ خزانہ
مسلح ڈکیتوں نے نوجوان کو قتل کرنے سے قبل 3 گھروں میں ڈکیتی کی واردات بھی کی
متعلقہ آپریٹرز اور پولیس اہلکارحساس ڈیٹا کی رازداری کو برقرار نہیں رکھ رہے، مراسلہ جاری
سوشل میڈیا ایپس پرجعلی معلومات سے عوام کو لوٹا جا رہا ہے، درخواست گزار کا لاہورہائیکورٹ میں موقف
حکومت سنجیدگی کے ساتھ بیٹھے تو مسائل کا حل نکل سکتا ہے، استحکام کے لیے سیاسی قیدیوں کو رہائی ملے ،چیئرمین پی ٹی آئی
آئل کمپنی، نیشنل ہائی وے اتھارٹی، موٹروے اور ایکسائز پولیس سندھ ناجائز چالان کررہی ہے، ٹرانسپورٹرز
یہ انسانی حقوق کا معاملہ ہے، سندھ ہائی کورٹ
فوجی عدالت میں دہشتگردوں کے ٹرائل کیلیے آئین میں ترمیم کیوں کرنا پڑی؟ جسٹس جمال مندوخیل کا سوال
شہر میں آج کم سے کم درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا
18 سے 20 جنوری تک بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں حال ہوسکتا ہے، محکمہ موسمیات
لاہور ہائیکورٹ میں ضلعی حکومتوں کو تحلیل کرنے کےخلاف کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس شجاعت علی خان نے سماعت کی۔
عالمی بینک نے 10 سالہ کنٹری پارٹنر شپ فریم ورک کے تحت پاکستان کو 20 ارب ڈالر دینے کا وعدہ کیا ہے، ذرائع
رن وے، اے ایس ایف کالونی، پارکنگ و مرکزی ٹرمینل بلڈنگ سمیت اطراف کا علاقہ تھانہ نصیر آباد راولپنڈی کی حدود میں شامل
18 سے 20 جنری تک بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کر رکھے ہیں
پی این ایس یمامہ کا دورہ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی اور بحری تعلقات کو مزید فروغ دے گا
اسلام آباد ایئرپورٹ آؤٹ سورسنگ فنانشل بڈ سے متعلق غلط خبریں گمراہ کن ہیں، ترجمان پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی
ہلاک ہونے والے خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر
کورئیر نیوزی لینڈ کے لیے بک کروایا گیا تھا، اے این ایف
دونوں رہنماؤں کے خلاف اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں مقدمہ درج ہیں
درخواست پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دائر کی گئی ہے
عمران خان نے خود تسلیم کیا کہ بالواسطہ طور پر مجھے میسج آتے ہیں، عامر الیاس رانا
ہماری طرف سے تو کوشش ہو رہی ہے، انفرادی طور پر لیڈروں کے خدشات آتے رہتے ہیں، رانا احسان افضل
کچھ افراد اس کو پاکستان کیلیے نقصان دہ اور کچھ بہتر سمجھتے ہیں
دونوں ملزمان بیرون ملک مقیم ہیں، ان کے معاون دیگر ملزمان کا تعین تفتیش میں کیا جائے گا
ہمارے لئے مذاکرات کا نتیجہ خیز ہونا زیادہ اہم ہے، عرفان صدیقی
گزشتہ پانچ برس کے دوران147 ٹیلی کام سائٹس دہشتگردوں جبکہ 739 چوروں کا نشانہ بنی ہیں۔
گٹکا ماوا کی فیکٹری سے برآمد ہونے والے گٹکا ماوا کو کیمیکل ایگزامنر کے لیے روانہ کر دیا گیا
جو 9 مئی کو ہوا ہے، 26 نومبر کو ہوا ہے کیا وہ پاکستان کے لیے پیس میکنگ تھی، فیصل واوڈا
گورنر سندھ نے متعلقہ حکام کو ہدایت جاری کی ہیں کہ وہ مغوی صارم کی بازیابی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں کابینہ نے آئی پی پیز کے منافع اور لاگت میں 802 ارب روپے کی کمی کی تجویز منظور کی