صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
گودام سے 100 لیٹر سے زائد مضر صحت کوکنگ آئل، 200 کلو کتھہ، 80 کلو سے زائد چھالیہ اور6 کلو پیک شدہ گٹکا ماوا برآمد
جمعرات کوکم سےکم پارہ 16جبکہ جمعے کو 14ڈگری تک ریکارڈ ہوسکتا ہے
5 مئی سے شروع ہونے والے اس آپریشن کے بعد واٹس ایپ متعدد ڈیوائسز میں استعمال نہیں کیا جا سکے گا
طالبان کے افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد سے خواتین کی تعلیم اور ملازمتوں پر پہلے ہی پابندی عائد ہے
ای-کچہری میں مسافر حضرات اپنی شکایات، سوالات اور رائے براہ راست پیش کرسکیں گے
محمد زبیر کو 2022 میں بھی بی جے پی کی رہنما نوپور شرما پر تنقیدی ٹویٹ کرنے پر گرفتارکرلیا گیا تھا
ہمارے کارکنوں پرگولیاں چلیں،جانیں گئیں،مگر الزام تراشی کا ڈرامہ مریم نواز رچا رہی ہیں،وزیراعلیٰ پنجاب کے بیان پر ردعمل
مشترکہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کرّم کے دونوں فریق اور گرینڈ جرگہ عنقریب کوہاٹ میں معقول جنگ بندی پر معاہدہ کریں گے
چار دسمبر کی رات آپریشن کے دوران دو خوارج زخمی حالت میں گرفتار بھی ہوئے، اعلامیہ
شوٹ کے دوران ایک رولز رائس فینٹم کار کا استعمال کیا گیا جس کی نمبر پلیٹ نے خاص توجہ حاصل کی
عدالت نے عدم حاضری پر عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر رہنماؤں اور 14 گواہان کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا
اس مشق کا مقصد موسم سرما سے متعلقہ آفات بشمول شدید سرد موسم،اسموگ اور زلزلے سے نمٹنا تھا
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت اہم اجلاس میں صوبائی حکومت کے آٹھ فلیگ شپ منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
پاکستان اورسعودی عرب کےتعلقات مضبوط ہورہےہیں، عطا تارڑ
دونوں ممالک کے درمیان صنعتی شعبے میں تعاون جبکہ تجارتی و معاشی تعاون کے فروغ کا معاہدہ بھی طے پا گیا
عدالتی حکم پر حکومت نے وزیر داخلہ کو پی ٹی آئی سے رابطے کا ٹاسک دیا لیکن کوشش ناکام رہی، سفیروں کو بریفنگ
ابھی مقدمہ ابتدائی مرحلے میں ہے اس لیے بریت کی درخواست قبل از وقت ہے، انسداد دہشتگردی عدالت
اے پی سی میں 16 جماعتوں نے شرکت کی یقین دہانی کرائی ہے، وزیراعلی کے پی کو بھی دعوت دی ہے، فیصل کریم کنڈی
وزیر داخلہ آزاد کشمیر نے خود گاڑی چلا کر چیک کی، آئی جی کا بھی معائنہ
ڈی ایس پی میاں یونس نے جلوپارک کے پرانےریسٹ ہاؤس کی عمارت پرقبضہ کیا ہے، سب ڈویژن آفیسرجنگلات کی اعلیٰ حکام کو درخواست
ٹی وی پر کیبل نہیں آتا، نیوز چینلز دیکھ سکتا ہوں نہ انٹرٹینمنٹ، آپ خود آکر دیکھیں کتنا ظلم ہورہا ہے، عزیر بلوچ
فاسٹ بولر کی جگہ نوجوان کرکٹر عباس آفریدی کو اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے
30 سے 40 فیصد لوگ بل ادا نہیں کرتے، بجلی کاٹنے جائیں تو ملازمین پر حملے ہوتے ہیں، سندھ اسمبلی کی کمیٹی میں بریفنگ
انتہائی بے دردی سے قتل کی گئی خاتون کی عمر 30 سے 35 سال کے درمیان ہے، لاش جنگل سے برآمد ہوئی
پی ٹی آئی رہنماؤں، بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی میں پروپیگنڈا کر کے لڑائی کی جا رہی ہے، میڈیا سے گفتگو
عمران خان نے دہشت گردی دفعات 7 اے ٹی اے ختم کرنے کی درخواستیں دائر کی تھیں
عدالت نے آج صبح سمیع ابراہیم کی ضمانت عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کردی تھی
جنوری سے دوبارہ لیپ ٹاپ اسکیم لے کر آ رہے ہیں، وزیراعلیٰ مریم نواز کا اعلان
پی ٹی آئی کے مرکزی جنرل سیکریٹری شیخ وقاص اکرم کی مقدمات تفصیل کے لیے دائر درخواست بھی سماعت کے لیے مقرر
بلائنڈ کرکٹ ٹیم قابل تعریف ہے جو سات کے سات میچز جیتی اور ناقابل شکست رہی، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
کالعدم تنظیموں نے بگن، بادشاہ کوٹ و دیگر دیہاتوں میں گھروں کو جلایا، بگن بازار میں اربوں روپے کی دکانوں بھی جلائیں
سندھ ہائی کورٹ نے 18دسمبر تک جواب طلب کرلیا
صوبائی وزیر حادثے میں محفوظ رہیں جنہیں دوسری گاڑی سے روانہ کردیا گیا
ملک میں تفتیشی کو آج بھی جائے وقوعہ لکھنا نہیں آتا، ڈاکٹرز کی عدالتی کیسز کے تناظر میں تربیت ہونی چاہیے، خطاب
صارفین صبح 10 سے شام 5 بجے کے درمیان ایک گھنٹے کی بکنگ کراسکتے ہیں
انسداد دہشتگردی عدالت نے پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ریکارڈ طلب کرلیا
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے آر پی او راولپنڈی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
30 لاکھ سے زائد مالیت کی میرجوانہ منشیات وائرلیس اسپیکر کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی تھی
روس سے خام تیل کی خریداری پر بات چیت ہوتی رہتی ہے لیکن کوئی معاہدہ نہیں ہوا، مصدق ملک
جنوبی کوریا کے صدر نے مواخذنے سے بچنے کیلیے مارشل لا نافذ کردیا تھا جسے پارلیمنٹ نے مسترد کردیا
حکومت ہمیں انتشاری کہہ رہی ہے، انتشاری تو یہ لوگ ہیں جنہوں نے نہتے لوگوں پر فائرنگ کی، ترجمان کے پی حکومت
ملازمین کو انتظامی فیصلوں کے خلاف اپیل کا حق دینے کے معاملے پر پشاور اور اسلام آباد ہائیکورٹ سے جواب طلب
ملزمان کی فائرنگ سے سرکاری گاڑی کو نقصان پہنچا، پولیس اہل کار معجزانہ طور پر محفوظ رہے
بم دھماکے میں گن مین اور لیویز اہلکار زخمی ہوئے، دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا، سیکیورٹی حکام
مہنگائی کی شرح 78 ماہ کی کم ترین سطح 4.9 فیصد پر آگئی ہے، محمد اورنگزیب
پی ٹی آئی رہنما پر اسلام آباد، لاہور اور اٹک میں 18 مقدمات ہیں، پولیس رپورٹ عدالت میں جمع
مارے گئے ٹی ٹی پی کمانڈر شاہد عمر کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے تھی
حکومت کی جانب سے انٹرنیٹ فائر وال کے متعدد ٹیسٹ جاری ہیں
جیلوں میں قید لوگوں کی رہائی پہلی ترجیح ہے، ظلم کے خلاف ہر حد تک جائیں گے، پی ٹی آئی رہنما
سندھ ہائی کورٹ نے 3 مقدمات میں سابق صدر کی ضمانت منظور کی