US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
شہباز شریف نے صدر مسلم لیگ ن کو اپنے حالیہ بیرون ملک دوروں اور آزاد کشمیر میں کامیاب مزاکرات پر بھی تفصیلی بریفنگ دی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 21ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 886ڈالر کی سطح پر آگئی
ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے کیس واپس لینے کے لیے ایڈیشنل ہوم سیکریٹری کا خط جمع کرادیا
ملزم محمد ابراہیم کو جرم ثابت ہونے پر 1 لاکھ 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی
وزارتِ خزانہ نے فیڈرل گورنمنٹ ڈیفائنڈ کنٹری بیوشن (ایف جی ڈی سی) پنشن فنڈ اسکیم رولز 2024 جاری کر دیے
طیفی بٹ بالاج قتل کے فوری بعد اسلام آباد سے گلاسکو روانہ ہوا تھا، ذرائع
ملزم نے زبردستی جھوٹا نکاح نامہ بنوایا اور جنسی زیادتی کا نشانہ بھی بناتا رہا، متاثرہ لڑکی
محمد رفیق ولد صدیق سکنہ قلات کی لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی
سینئر سول جج مبشر حسن چشتی کے روبرو آج کی سماعت میں بھی علی امین گنڈا پور عدالت میں پیش نہیں ہوئے
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے طالبات اور اساتذہ کے ساتھ انٹریکٹو سیشن میں شرکت کی
پاکستان غزہ پر فوری طور پر حملے بند کرنے کا مطالبہ اور فلسطینی کاز کی اصولی حمایت کا اعادہ کرتا ہے، ترجمان
سرینڈرکرنے والا نوجوان کالعدم تنظیم سے وابستہ تھا، ملزم نے خٹک اتحاد کی وساطت سے پولیس اور ریاست کےسامنے خود سپردگی کی
سیکیورٹی فورسز نے خضدار کے علاقے زہری میں پرامن لوگوں کو ہراساں کرنے کی کوشش ناکام بنا دی
حماس کا ردعمل فلسطینی عوام کی امنگوں کے مطابق اور ان کی بصیرت کا آئینہ دار ہے، امیر جماعت اسلامی
پولیس نے ملزم کامران کو حراست میں لے لیا
ملزمان بھاری مالیت کے چاندی و سونے کے سیٹ، قیمتی پتھر اور نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے، مقدمہ درج
سندھ کے ساحل کے قریب 55 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کے ساتھ سمندری حالات انتہائی خراب رہنے کا امکان ہے
شادی کور ڈیم کی پائپ لائن سے گوادر کو پانی کی فراہمی شروع کردی گئی
ملک میں موسم تبدیل ہو رہا ہے، آن لائن ڈیش بورڈ کے ذریعے رئیل ٹائم مانیٹرنگ بھی کی جا رہی ہے، ڈی جی پی ڈی ایم اے
پاکستان وسطی ایشیا کا گیٹ وے بن کر آسیان کے ساتھ نئے تجارتی مواقع فراہم کرے گا، وزیر تجارت جام کمال
پنجاب پولیس کی ٹیم نے انٹرپول کی مدد سے ملزم کو گرفتار کیا
پی آئی اے پہلے مرحلے میں اسلام سے مانچسٹر کیلئے ہفتہ وار 2 پروازیں آپریٹ کرے گی
جرگے میں آئی جی ایف سی نارتھ، سول انتظامیہ اور قبائلی عمائدین نے شرکت کی
مسلم لیگی راہنما سیف الرحمان مرکزی ملزم نے قتل کا فتوی دیا، قتل کا فتویٰ دینا غیر قانونی، غیر آئینی اور جرم ہے، عدالت
ایدھی حکام کے مطابق خاتون کی حالت تشویشناک ہے جسے فوری طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا
متوفیہ فہمیدہ اپنی بیٹی کی عیادت کیلئے جناح اسپتال کے گائنی وارڈ آئی تھیں، اہل خانہ
چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد اعظم خان نے انٹراکورٹ اپیل پر حکم امتناع جاری کیا
ایوارڈ پی سی اے اے کے ڈائریکٹر جنرل جناب نادر شفیع ڈار نے وصول کیا
حماس کے مثبت بیان سے جنگ بندی اور قیام امن کا موقع پیدا ہوا ہے، جسے ہمیں ضائع نہیں ہونے دینا چاہیے، شہباز شریف
لاشوں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے ٹرک تحویل میں لے کر ڈرائیور کی تلاش شروع کردی
فریقین کے درمیان معاملات کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے کے لیے لیگل ایکشن کمیٹی قائم کر دی گئی ہے، رانا ثنا اللہ
کشمیریوں کے حقوق کے پہلے بھی محافظ تھے، آئندہ بھی تحفظ کریں گے، افواہوں پر کان دھرنے سے گریز کریں، شہباز شریف
ناجائز سگریٹوں سے خزانے کو 400 ارب نقصان،باضابطہ معیشت بھی متاثر ہو رہی
ٹرمپ غیر متوقع شخصیت، پاکستان کو محتاط انداز میں آگے بڑھنا ہوگا،پروفیسر محبوب حسین، نیتن یاہو قابل اعتبار نہیں،محمد مہدی
حکومت پرائمری بجٹ اور کیش سرپلس اہداف میں کمی کی خواہاں ،بجٹ ایڈجسٹمنٹ سے وفاق کے ہاتھ بندھ جائیں گے،حکومتی ذرائع
سی اے اے حکام نے ٹیم پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی اور پاکستان کو مبارک باد دی
پاکستان کو صرف آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے مطالبہ پر قائم رہنا چاہیے، حافظ نعیم الرحمان کا وزیراعظم سے مطالبہ
وزیراعظم کی صدارت میں اعلیٰ سطح اجلاس، فیلڈ مارشل عاصم منیر، اسحاق ڈار، خواجہ آصف، اعظم نذیر سمیت اہم وزرا کی شرکت
صدر پی ایف یو جے افضل بٹ کی قیادت میں ریلی بھی نکالی گئی، غنڈہ گردی کی بھرپور مذمت کرتا ہوں، فضل الرحمان
افعان مہاجرین کی وطن واپسی وفاقی حکومت کی پالیسی ہے لیکن یہ عمل باعزت طریقے سے ہونا چاہیے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
مسافروں کی بڑھتی ہوئی شکایات اور ایک بھی طیارہ پرواز کے قابل نہ ہونے پر سی اے اے نے یہ قدم اٹھایا ہے
کشمیری عوام کے حقوق کے مکمل حامی ہیں،عومی مفاد کے ان کے زیادہ تر مطالبات پہلے ہی منظور کیے جا چکے ہیں، طارق فضل چوہدری
سول سیکریٹریٹ سےتمام ہارڈ کاپی فائلز ڈسپوز کر نے کے لیے جمع کر لی گئی ہیں، ترجمان چیف سیکریٹری آفس
خیبر پختونخوا کابینہ نے فیصلے کی منظوری دے دی
دونوں دہشت گردوں کی شناخت نادرا نے فنگر پرنٹ سے کی، سی ٹی ڈی ذرائع
پریس کانفرنس میں مذاق اڑایا گیا کہ امداد کیوں نہیں مانگتے،ہمارا پانی پنجاب کے کسان کا حق تھا جسے سیاست کی نذر کردیاگیا
یہ کوئی معمولی جھگڑا نہیں بلکہ ایک عورت کے وقار پر حملہ ہے، عدالتی فیصلہ
بھارتی ایئرچیف نے پاکستان کے وہ طیارے بھی مار گرانے کا دعویٰ کیا جو بھارت کے خلاف آپریشن میں اُڑے بھی نہیں،خبر ایجنسی
لڑکی نے گھریلو تنازع کی وجہ سے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کی، اہلخانہ
گرفتار ملزمان کی شناخت بلال عرف ڈاڈا ولد محمد حسین اور عبداللہ ولد محمد مبارک کے نام سے کی گئی