صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
غیر ملکی کھلاڑیوں کی دستیابی اور مناسب شیڈول طے کرنا ایک بڑا چیلنج ہوگا
ایشان کشن کی غیر موجودگی میں نوجوان بلے باز ویبھاؤ سوریاونشی کو موقع ملنے کا امکان ہے
فلم سازوں کا مؤقف ہے کہ ’دوسرا‘ گنگولی کی سوانح عمری نہیں بلکہ راجستھان سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی کی کہانی ہے
پی ایس ایل کا بارہواں ایڈیشن ملک کے پانچ سے چھ شہروں میں کھیلی جائے گا
آسٹریلیا کی جانب سے ٹریوس ہیڈ نے 121 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی لیکن ٹیم کو اننگز کی شکست سے نہ بچا سکے
یہاں قابل ذکر بات یہ ہے کہ ہیری بروک نے ٹیسٹ میچ میں ٹرپل سنچری بھی پنڈی اسٹیڈیم میں ہی بنائی تھی
پی ایس ایل 2027 سیزن 18 مارچ سے شروع ہوگا، شیڈول کا اعلان پی ایس ایل کرکٹ کمیٹی باہمی مشاورت سے کرے گی
پوون رتنائیکے نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف تاریخی ہدف حاصل کرنے پر پوری سری لنکن ٹیم خوش ہے
میں ہمیشہ میچ وننگ اننگز کھیلنے کو ترجیح دیتاہوں، اس لیے ڈبل سنچری کی میرے لیے کوئی اہمیت نہیں، ہیری بروک
اولمپین ارشد ندیم کو جمعہ کو صبح 11 بجے جیولن تھرو کے ایونٹ میں شرکت کرنا تھی
پاکستانی کھلاڑی عالمی نمبر 77 محمد عاصم خان نے ملائشیا کے محمد شفیق کمال کو 1-3 سے مات دے کر کامیابی اپنے نام کی
430 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کے پون رتنائیکے نے 130 رنز کی شاندار اننگز کھیلی
ہیری بروک انگلینڈ کی جانب سے ون ڈے میں ڈبل سنچری کرنے والے پہلے بلے باز بن گئے
ہیری بروک نے 75 گیندوں پر سنچری مکمل کی اور اگلی 39 گیندوں پر ڈبل سنچری بنا ڈالی
ملک بھر میں ایل پی جی بحران شدت اختیار کر گیا ہے
سلمان نصیر کا کہنا تھا کہ اس ٹورنامنٹ کو آئندہ برسوں میں باقاعدہ ایونٹ بنانے کا ارادہ ہے
حیدر علی اور طلائی تمغہ جیتنے والے ازبک ایتھلیٹ کے درمیان صرف 19 سینٹی میٹر کا فرق تھا
آخری لمحات میں نمن دھیر نے محض 15 گیندوں پر ناقابلِ شکست 42 رنز بنا کر میچ کا پانسہ پلٹ دیا
انہوں نے یہ رنز 197 میچز کی 186 اننگز میں 20 سنچریز اور 49 نصف سنچریز کی مدد سے 50.66 کی اوسط سے بنائے
سیریز کے ابتدائی تین میچز راولپنڈی میں کھیلے جانے ہیں جس کا آخری میچ آج سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان جاری ہے
کرکٹ آسٹریلیا نے واضح کیا ہے کہ پابندی بین الاقوامی اور ڈومیسٹک کرکٹ دونوں پر لاگو ہوگی
پاکستان واپڈا کے محمد وقاص نے مردوں کی 20 کلومیٹر ریس واک میں گولڈ میڈل جیت لیا
رپورٹس کے مطابق ایتھلیٹ کے خلاف تادیبی کارروائی سمیت تاحیات پابندی لگانے پر بھی غور کیا جا سکتا ہے
اینڈرسن نے 188 ٹیسٹ میچوں میں 704 وکٹیں حاصل کیں اور نہ صرف انگلینڈ بلکہ دنیا کے کامیاب ترین فاسٹ بولر بنے
میچ کے بعد نور زمان کا کہنا تھا کہ اب وقت آگیا ہے کہ وہ دنیا کے ٹاپ کھلاڑیوں کو شکست دیں
اسمتھ نے جنوبی افریقی بولرز کی شاندار کارکردگی کے باوجود آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں سب سے زیادہ 28 رنز بنائے
35 سالہ بین اسٹوکس نے جون 2026 میں بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا
اسٹیو اسمتھ گردن کی تکلیف کے باعث دوسری اننگز میں اپنے معمول کے چوتھے نمبر پر بیٹنگ کے لیے نہیں آئے
پاکستان نے راولپنڈی میں کھیلے گئے سیریز کے دونوں میچز میں واضح مارجن سے فتح حاصل کی
مکمل فٹ ہوں اور اب بھی اپنی بہترین صلاحیتوں کے ساتھ کھیلنے کے لیے تیار ہوں: محمد شامی
ایتھلیٹ کے اچانک گرنے کی وجہ کا تعین تاحال نہیں کیا جا سکا ہے
بائی حاصل کرنے والے واحد پاکستانی محمد عاصم خان کی قسمت کا فیصلہ دوسرے راونڈ میں جمعرات کو ہوگا
انگلینڈ کے کپتان اس ہفتے فاتح کا خصوصی فوٹو شوٹ مکمل کروا سکتے ہیں
آل راؤنڈرز کی فہرست میں سلمان آغا ایک درجے تنزلی سے 14ویں جبکہ شاہین آفریدی دو درجے ترقی سے 17ویں پوزیشن پر آگئے
حسن نواز نے مشکل وقت میں 79 رنز کی اننگز کھیل کر عرفات منہاس کے ساتھ پاکستان ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا تھا
پاکستان کی رینکنگ میں بہتری کی بڑی وجہ انگلینڈ کے خلاف 87 رنز کی شاندار فتح بنی
کمیٹی کھلاڑیوں کے انتخاب، تربیت اور ایونٹ کے انعقاد کی نگرانی کرے گی
اس خلاف ورزی پر ان کے ریکارڈ میں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی شامل کردیا گیا ہے
یہ ان کے ون ڈے کیریئر میں دوسرا موقع بھی ہے جب انہوں نے پانچ یا اس سے زائد وکٹیں حاصل کیں
محمد یوسف کے مطابق سمیر منہاس، رضااللہ، معاذ صداقت، عاکف جاوید اور علی رضا بھی مستقبل میں بڑے اسٹارز بن سکتے ہیں
یہ النصر کی جانب سے ڈومیسٹک لیگ میں ان کی 31 پنالٹی کوششوں میں چوتھی ناکامی تھی
کھلاڑیوں کے درمیان مکوں، پنجوں اورشاندار داؤ پیچ کے سنسنی خیز مقابلوں نے شائقین کے دل جیت لیے
بھارت میں شیڈول ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے حکومتی اجازت نہیں مل سکی
انگلینڈ کے خلاف عرفات منہاس نے 59 رنز اسکور کیے اور 6 وکٹیں لے کر پاکستان کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا
انگلینڈ کی ٹیم 39 ویں اوور میں 215 رنز بنا کر آؤٹ، عرفت منہاس کے 6 شکار
یہ واقعہ اتھواس انڈیا الیون اور رائل گڈول سی سی کے درمیان سیمی فائنل میچ کے بعد پیش آیا
انگلش کپتان ہیری بروک نے پریس کانفرنس میں اپنے خیالات کا اظہار کیا
پاکستان ٹیم کو راولپنڈی میں کھیلے گئے گزشتہ 10 ون ڈے میچز میں سے صرف ایک میں شکست ہوئی ہے
رونالڈو کے دوست برطانوی صحافی پیئرز مورگن نے جرمانے کی رقم ادا کرنے میں مدد کی پیشکش کی ہے
رونالڈو نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے ساتھی کھلاڑیوں اور مداحوں سے معذرت بھی کی اور کہا کہ وہ سزا کے مستحق ہیں