صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
شاناکا کی اننگز میں 8 چوکے اور 12 چھکے شامل تھے جبکہ اسٹرائیک ریٹ 281 سے زائد رہا
شارقہ نے 34ویں اور 48ویں منٹ میں فیلڈ گولز اسکور کرکے پاکستان کی فتح میں اہم کردار ادا کیا
کرگیوس پہلے ہی اس واقعے پر معذرت کرتے ہوئے اسے اپنی ’بڑی غلطی‘ قرار دے چکے ہیں
انہوں نے ورلڈ کپ کی تصویر کے ساتھ اپنے پیغام میں کہا کہ میں قومی ٹیم کے ساتھ گزارے تمام لمحات کو ہمیشہ یاد رکھوں گا
انہوں نے اپنے متھالی راج کے 10 ہزار 868 رنز کا ریکارڈ توڑ دیا
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کی تذلیل کسی صورت برداشت نہیں کریں گے
روہت شرما، ویرات کوہلی اور رویندر جدیجا کے مستقبل پر بھارتی کرکٹ بورڈ کے آئندہ اجلاس میں غور کیے جانے کا امکان ہے
پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق عالمی باکسنگ چیمپئن عامر خان نے بتایا کہ پاکستان میں باکسنگ ایونٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے
پاکستان کو کرکٹ، جوڈو اور شوٹنگ میں بھی میڈلز کی امید ہے
بابر اعظم نے خوشگوار انداز میں کہا کہ آج اصلی کنگ سے مل کر بہت اچھا لگا
تین ابتدائی دنوں کے لیے عام شائقین کی سب سے سستی ٹکٹ کی قیمت 115 پاؤنڈ مقرر کی گئی ہے
ارشد ندیم ان دنوں جنوبی افریقن کوچ ٹریسس کی زیر نگرانی پوچیفسٹروم میں ٹریننگ میں مصروف ہیں
انگلینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے
اس منفرد چیلنج کے ذریعے کینسر چیریٹی ’دی روتھ اسٹراس فاؤنڈیشن‘ کے لیے تقریباً 6 ہزار پاؤنڈز جمع کیے گئے
ثانیہ علیحدگی کے بعد عماد اور ان کے خاندان پر متعدد الزامات عائد کر چکی ہیں
ٹیسٹ کرکٹ میں قومی ٹیم کی خراب کارکردگی کی کچھ وجوہات ایسی ہیں جو ابھی منظر عام پر نہیں لائی جاسکتیں، محسن نقوی
ٹورنامنٹس میں شرکت کے لیے کئی مرتبہ قرض لینا پڑا جسے ٹیکسی چلا کر اور سبزیاں فروخت کرکے واپس کرتا ہوں، امر دیپ
تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی بھی شریک تھے
مردوں کی چیمپئنز ٹرافی کے برعکس خواتین کا ایونٹ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ہوگا
توقع تھی کہ امام الحق مشکل صورتحال میں ٹیم کے لیے میدان میں اتر کر مزاحمت کرتے، عاقب جاوید
عبداللہ فضل، عرفات منہاس اور عمران رندھاوا نے انگلینڈ میں قومی ٹیم کو جوائن کرلیا ہے
حیرت کی بات ہے کہ کسی نے پورا سسٹم تباہ کردیا اور کسی کو پتہ بھی نہیں چلا، لیگ اسپنر اسامہ میر
ویمنز چیمپئنز ٹرافی میں 6 ٹیمیں شرکت کریں گی، ایونٹ 14 سے 28 فروری 2027 تک بھارت میں کھیلا جائے گا
بادشاہ چارلس نے محسن نقوی سے کرکٹ اور پاکستان میں انسدادِ دہشت گردی سمیت امن و امان کی صورتحال پر گفتگو کی
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹیسٹ 9 ستمبر سے کھیلا جائے گا
ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد رضوان کو مستقبل میں کسی بھی پاکستانی ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان نہیں
قومی سینئر، جونیئر اور انڈر 15 چیمپئن شپ جنوری 2027 میں منعقد کی جائیں گی، صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن
انگلینڈ کے گس اٹکنسن کو 10 درجے تنزلی کا سامنا کرنا پڑا اور وہ 24ویں نمبر پر چلے گئے
سرفراز کو تو کوچنگ سے ہٹادیا لیکن مائیک ہیسن کا آپ کیوں ماتھا چوم رہے ہیں؟ سابق کرکٹر
کوریا کے خلاف سیریز اور ایشین گیمز کیلئے ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی قومی ٹیم کو برقرار رکھا گیا ہے
میچ میں شاندار نصف سنچری بنانے پر منیبہ علی کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا
چیئرمین پی سی بی نے تجربے کار کھلاڑیوں کو ناکامی کے بعد دوبارہ موقع نہ دینے کی واضح ہدایات جاری کردی
کرکٹ بورڈ کے اچانک فیصلوں کے بعد قومی ٹیم دباؤ کا شکار، ہوٹل میں سناٹے اور بے چینی کی فضا پائی
عشائیے میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور ایشین بریڈ مین ظہیر عباس نے بھی شرکت کی
سوالوں کے جواب نہیں دے سکتا لیٹ ہو رہا ہوں، چیئرمین پی سی بی
پی سی بی کی جانب سے فیلڈنگ کوچ سے متعلق اشتہار سوشل میڈیا پلیٹ فارم لنکڈ اِن پر بھی جاری کیا گیا
186 رنز کے تعاقب میں زمبابوے کی ٹیم 17.4 اوورز میں 142 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
تحقیقاتی رپورٹ سامنے آنے کے بعد بورڈ ڈائریکٹر نے جنوری میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا
ایلن صرف شکل و صورت میں ہی فٹبالر سے مشابہت نہیں رکھتا بلکہ اپنے اسکول کی فٹبال ٹیم کا دفاعی کھلاڑی بھی ہے
میسی نے ارجنٹائن کے لیے 207 میچز میں 125 گول کیے اور ملک کے سب سے زیادہ میچز کھیلنے والے اور ٹاپ اسکورر بنے
طویل انٹرویو کی وجہ سے ٹاس ایک رات قبل ہی کرلینا چاہیے, کیون پیٹرسن
اے کے ارجن شدید تکلیف کے باعث درست انداز میں چل بھی نہیں پا رہے تھے
ذرائع کا کہنا ہے کہ مصباح الحق نے انگلینڈ بھیجے جانے والے کھلاڑیوں پر مشاورت نہ کرنے پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا
بابر کی ٹیم کے نصف کھلاڑیوں کو فارغ کر دیا گیا لیکن انہوں نے ایک لفظ بھی نہیں کہا، راشد لطیف
برمنگھم ٹیسٹ میں ٹیم میں شامل ہونے والے عرفات منہاس آج ٹیم کو جوائن کرلیں گے
کھلاڑیوں، کوچز اور سلیکٹرز کو مسلسل تبدیل کرنا ہی پاکستان کرکٹ کے مسائل کی بڑی وجہ ہے، سابق ہیڈ کوچ
گروپ اے سے پاکستان ٹیم کا یہ پہلا میچ ہوگا جبکہ تھائی لینڈ کی ٹیم کا یہ آخری گروپ میچ ہے
قومی کھلاڑیوں کے لیے ’پہلی فلائٹ سے واپس بھیجنے‘ جیسے جملے توہین آمیز ہیں، شعیب ملک
قومی ہاکی ٹیم ہیڈ کوچ اولمپین کامران اشرف کی زیر نگرانی یکم ستمبر کو روس کی قومی ٹیم کے خلاف کھیلے گی
چھٹے ورلڈ نومیڈ گیمز 31 اگست سے 6 ستمبر 2026 تک کرغزستان میں منعقد ہو رہے ہیں