US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اگر اگلے چند دنوں میں کوئی مسئلہ پیش نہ آیا تو کمنز ایڈیلیڈ میں ٹیم کی قیادت کرتے نظر آئیں گے، کوچ
پاکستانی ٹیم اپنا دوسرامیچ 12 دسمبر کو ارجنٹائن کے خلاف کھیلے گی
میراتھن مزار قائد سے شروع ہوئی جو 42.195 کلومیٹر کے مقررہ فاصلے کے بعد پی ایس بی کوچنگ سینٹر پر مکمل ہوئی
پاکستانی فائٹرز اپنی مہارت سے سابق عالمی چیمپئنز کو شکست دے کر متعدد اہم مقابلے جیت چکے ہیں
ہم پی ایس ایل کو ایک بڑا انٹرنیشنل برانڈ بنانے کے لیے پرعزم ہیں، چیئرمین پی سی بی
دونوں فرنچائزز نے سوشل میڈیا پر اپنے اپنے کھلاڑیوں کی آمد کی تصدیق کی ہے
ایتھلیٹکس چیمپین شپ کے دوسرے روز منگل کو 20 کلومیٹر کی واک ریس پاکستان آرمی کے قاسم فیض نے جیت لی
سعدی عباس نے84-کلوگرام کے درجے میں پہلی پوزیشن کے ساتھ گولڈ میڈل اپنے نام کرنے کے بعد قومی مقابلوں کو خیرباد کہہ دیا
بہترین جمناسٹ کا اعزاز بھی واپڈا کے شاہ جہان نے 67.15 پوائنٹس کے ساتھ اپنے نام کیا
ہیزل ووڈ کی انجری توقع سے زیادہ سنگین ثابت ہوئی، کوچ اینڈریو میکڈونلڈ
20 کلومیٹر کی واک ریس میں پاکستان آرمی کے قاسم فیض فاتح قرار پائے
کوہلی نے 933 کروڑ روپے سے زائد کی پیشکش چھوڑ کر اپنی زندگی میں نیا قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے
اے آئی ٹولزکی تلاش نے پاکستانی عوام کی مصنوعی ذہانت میں بڑھتی دلچسپی کو نمایاں کیا
ریکی ٹیم کو پی سی بی اور سیکیورٹی حکام بریفنگ بھی دیں گے
پی ایس ایل کے میچز کے ساتھ ساتھ دیگر بین الاقوامی میچز بھی آزاد جموں و کشمیر میں منعقد کرائے گے، محسن نقوی
میچ والے دن اگر اچھی کرکٹ کھیلی تو کسی کو بھی ہرا سکتے ہیں، کپتان
پاکستان آرمی نے35 ویں نیشنل گیمز میں 48گولڈ میڈلز جیت کر میڈل ٹیبل پر اپنی پوزیشن کو مزید مستحکم کر لیا
انہوں نے اخبار میں لکھے گئے ایک کالم میں پالیسیوں پر تنقید کی
جنوبی کوریا کے ہیرو سون ہیونگ من نے بے عزتی سے بچنے کیلیے بھاری رقم بھی ادا کردی تھی
بھارتی براڈ کاسٹر نے 2026 میں شیڈول ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو مشکل میں ڈال دیا
کیوی بورڈ نے متبادل کے طور پر تین کھلاڑیوں کو اسکواڈ کا حصہ بنایا ہے
چیئرمین پی سی بی نے مظفر آباد اور اسلام آباد میں کرکٹ اسٹیڈیمز بنانے کا اعلان کردیا
اولمپک گولڈ میڈلسٹ نے 81.81 میٹر دور نیزہ پھینک کر شرکا پر واضح سبقت حاصل کی
پانچ ہزار میٹر کی دوڑ میں آرمی کے محمد اختر نے گولڈ میڈل جیت لیا۔
کوہلی مزید تین سال کھیلیں تو ٹنڈولکر کا تاریخی سنگ میل عبور کرسکتے ہیں، سابق بیٹسمین
ایشز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ ایڈیلیڈ میں 17 دسمبر سے شروع ہوگا
شوٹنگ میں میڈل ٹیبل پر پاکستان آرمی 7 گولڈ،6سلور اور ایک برانز میڈلز کے ساتھ سرفہرست ہے
سنسنی خیز دلچسپ فائنل میں سندھ نے واپڈا کی مضبوط حریف ٹیم کے خلاف13کے مقابلے میں 20پوائنٹس سے کامیابی حاصل کی
فاف ڈوپلیسی، معین علی اور گلین میکسویل پہلے ہی آئی پی ایل نہ کھیلنے کا فیصلہ کرچکے ہیں
جھوٹے اور الزام تراش مواد پھیلانے والوں کے خلاف میری ٹیم سخت قانونی کارروائی کرے گی، پالاش مچل
ارشد ندیم کوئٹہ نیشنل گیمز میں بھی 78.02 میٹر تھرو کرکے گولڈ میڈل جیت چکے ہیں
بیٹنگ اور لیڈرشپ کو ساتھ لے کر چلنا ایک چیلنج ہے، مگر وقت کے ساتھ اس دباؤ کو سنبھالنا سیکھ لیا ہے، سلمان آغا
آسٹریلوی ٹیم 1948 میں بھارت کے خلاف اور 1992 میں سری لنکا کے خلاف یہ کارنامہ سر انجام دے چکی ہے
روڈ شو میں عالمی سرمایہ کاروں، کمرشل پارٹنرز اور شائقین کی بڑی تعداد میں شرکت متوقع ہے
فیفا کے صدر نے ٹرمپ کی ان دھمکیوں پر براہ راست ردعمل نہیں دیا
شبھمن گِل گزشتہ ماہ جنوبی افریقا کے خلاف کولکتہ ٹیسٹ میں گردن پر گیند لگنے سے زخمی ہوئے تھے
فیصلہ کن میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز نام کی
سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد نے شاہد خان آفریدی سے کھلاڑیوں کا تعارف کروایا اور جاری تربیت کے حوالے سے تفصیلات بتائیں
خواتین کی میراتھن صبح پانچ جب کہ مردوں کی ساڑھے 8 بجے الگ الگ منعقد ہوئی
مہمان خصوصی بلاول بھٹو زرداری نے باضابطہ طور پہ نیشنل گیمز کے آغاز کا اعلان کیا
عبدالرشید نے سیف گیمز 2004 میں پاکستان کی جانب سے گولڈ میڈل جیتا تھا
کیمار روچ نے جسٹن گریوز کے ساتھ تاریخ ساز اننگز کھیلی اور ٹیم کو یقینی شکست سے بچالیا
ایونٹ آئندہ برس امریکا سمیت تین ممالک میں کھیلا جائے گا جن میں کینیڈا اور میکسیکو شامل ہیں
نیشنل گیم جیسے مقابلوں کا تسلسل کے ساتھ انعقاد ضروری ہے، گولڈ میڈلسٹ
سوشل میڈیا صارفین بلے باز کے ڈانس کی ویڈیو کو خوب سراہ رہے ہیں
میسی جو بھی فیصلہ کریں، ٹیم ان کے ساتھ ہے لیکن باضابطہ اعلان تک اُن کی شرکت غیر یقینی سمجھی جائے گی، کوچ
فخر زمان کے رویے کو آئی سی سی کے آرٹیکل 2.8 کی خلاف ورزی قرار دیا گیا
ہارمر اور تیج الاسلام نے بالترتیب بھارت اور آئرلینڈ کے خلاف اپنی ٹیموں کی ٹیسٹ سیریز جیتنے میں مرکزی کردار ادا کیا
جوفرا آرچر نے برینڈن ڈوگٹ کی گیند پر ڈیپ اسکوائر لیگ کی جانب پل شاٹ کھیلا جہاں مارنس لبوشین موجود تھے
میتھیو بریٹزکے نے بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز کے ابتدائی دونوں میچز میں نصف سنچریز اسکور کیں