صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ہم ٹی وی میں بیٹھ کر ہم باتیں کرسکتے ہیں لیکن گراؤنڈ پر اس وقت کوئی مقابلہ نہیں، راولپنڈی ایکسپریس
لوکی فرگوسن کینیڈا کے خلاف اپنی ٹیم کے آخری گروپ میچ میں شرکت نہیں کر پائیں گے
پاکستانیوں کو سری لنکا جانے کیلیے ای ٹی ای کا سادہ سا آن لائن فارم بھرنا ہوتا ہے
فواد چوہدری نے یہ فیصل واوڈا سے یہ اپیل ایکس پر ایک پوسٹ میں کی
پاکستان نے بھارت کے 175 رنز کے جواب 114 رنز بنائے اور عثمان خان نے سب سے زیادہ 44 رنز بنائے
176 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 18 ویں اوور میں 114 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
ہائی وولٹیج ٹاکرے میں پاکستان کو بھارت کے خلاف 61 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے
اب پاکستان کرکٹ ٹیم میں صفائی کا وقت آگیا ہے، فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ٹیم سے فارغ کیا جائے، کرکٹ شائقین
ایشان کشن نے 40 گیندوں پر 77 رنز کی اہم باری کھیلی
امریکا کے خلاف کھیلنے والے وننگ کمبینشن کو بھارت کے خلاف میدان میں اتارا گیا ہے
بھارت سے میچ کے بائیکاٹ کی دھمکی پاکستان کا احسن اقدام تھا اس سے دوسرے بورڈز کو بھی اپنا حق مانگنے کی ہمت ملے گی
قومی ٹیم کے ورلڈ کپ جیتنے پر شہر بھر میں تین ہزار کلو مٹھائی تقسیم کی جائے گی، گورنر کامران ٹیسوری
عثمان طارق بھارتیوں کے اعصاب پر سوار ہیں، ناکام سائیڈ کے پاس بھی آخری میچ جیت کر مزید جگہ بنانے کا موقع ہوگا
سری لنکا کے محکمہ موسمیات نے خلیج بنگال کے اوپر موجود کم دباؤ سے متعلق خبردار کیا ہے
امریکا کے 200 رنز کے تعاقب میں نمیبیا کی ٹیم 168 رنز بناسکی
بھارت کی جانب سے گزشتہ کچھ عرصے سے انٹرنیشنل میچز میں پاکستانی کھلاڑیوں سے ہینڈ شیک نہ کرنے کی پالیسی اپنائی گئی ہے
سری لنکن حکام کا محسن نقوی کو کھیل کے فروغ کیلئے گراں قدر خدمات پر خراج تحسین
سوکیش چندر شیکھر اس وقت 200 کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں جیل میں قید ہیں
دونوں ٹیمیں وانکھیڈے میں مد مقابل ہیں
پاک، بھارت ٹاکرے سے اشتہارات کی شرح 25 فیصد بڑھ جاتی ہیں، ورلڈ کپ گروپ میچ کو ماہرین "کمرشل سپرنووا" قرار دے رہے ہیں
گراؤنڈ اسٹاف نے سانپ کو پکڑ کر وائلڈ لائف حکام کے حوالے کر دیا
محسن نقوی نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا اور پلئیرز کے عزم و جذبے کو سراہا
کبھی کبھی امتحان میں ایسا سوال آ جاتا ہے جو نصاب (سلیبس) میں نہیں ہوتا لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ اسے چھوڑ دیا جائے
پاکستان کرکٹ ٹیم نے گراؤنڈ کے اندر اور باہر خود کو ایسا رکھا ہے کہ پوری قوم کو ان پر فخر ہے
ایشیا کپ فائنل میں بیٹنگ پر جانے سے پہلے ہی ان کے پسینے چھوٹ رہے تھے: بھارتی بلے باز
جنوبی افریقا نے 176 رنز کا ہدف 18 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اپنے تمام میچز سری لنکا میں کھیل رہا ہے اور سری لنکا ہمارا میزبان ہے، چیئرمین پی سی بی
سلمان آغا نے ابھیشیک شرما کے بھارتی پلیئنگ الیون کا حصہ ہونے کی امید کا اظہار کیا تھا
انہوں نے کہا کہ عثمان طارق کے بولنگ ایکشن سے متعلق باتیں ہوتی رہی ہیں حالانکہ وہ دو مرتبہ کلیئر ہو چکے ہیں
جب پاکستان کھیلنے کے لیے آمادہ ہوتا ہے تو کرکٹ کا معیار، مارکیٹنگ اور ٹی آر پی ایک الگ ہی سطح پر پہنچ جاتی ہے
بولر کے ہاتھ میں اگر ہلکا سا بیںڈ ہے تو اس زمرے میں نہیں آتا، بہت سارے بولرز ایسا کررہے ہیں، عامر سہیل
اگر میچ بارش کے باعث مختصر ہو جاتا ہے تو اس کا فائدہ دونوں ٹیموں کے پاور ہٹرز کو ہوگا، ٹیسٹ کرکٹر عامر سہیل
انگلش ٹیم نے ٹی 20 ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار کسی یورپی ٹیم کو شکست دی ہے
ہینڈ شیک کے لیے 24 گھنٹے انتظارکرلیں، اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں اچھی کرکٹ کھیلیں گے، سوریا کماریادیو
مجھے یہ جان کر بہت دکھ ہوا کہ ان کی آنکھوں کی بینائی جارہی ہے، شعیب اختر
ایک پیشہ ور کرکٹر کو اسے بوجھ سمجھنے کے بجائے ایک سنہری موقع کے طور پر دیکھنا چاہیے، سلمان بٹ
اس اہم موقع پر آئی سی سی کے اعلیٰ عہدیداران کا بھی کولمبو پہنچنے کا امکان ہے
لوکران ٹکر 51 گیندوں پر 94 اور جارج ڈاکریل 9 گیندوں پر 34 رنز بناکر ناقابل شکست رہے
2009، 2012 اور 2021 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں صرف ایک مرتبہ اور 2022 میں 2 مرتبہ یہ سنگ میل عبور ہوپایا تھا۔
ریسلرز نے پاکستان آرمی کے ٹیلنٹ پروموشن اقدامات پر اظہارِ تشکر کرتے ہوئے ایونٹ کے انعقاد کو سراہا
اپنے جونیئرز کو یہی مشورہ دیتے ہیں کہ پراعتماد رہو اور ٹینشن نہیں لو، بابر اعظم
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم مقررہ 14 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 100 رنز ہی بنا سکی
سکندر رضا کا رواں برس وٹیلیٹی بلاسٹ ٹی ٹوئنٹی ایونٹ میں شرکت کے لیے برطانوی کاؤنٹی وورسٹرشائر سے معاہدہ
بھارتی ٹیم کو ملنے والی ہدایات کھیل کیلیے افسوسناک ہیں، پاکستان ہاتھ ملانے کیلیے پہلے بھی بڑھا اور اب بھی بڑھے گا
انہوں نے یہ گفتگو ایک پروگرام کے دوران کی
زمبابوے نے آسٹریلیا کو گروپ میچ میں 23 رنز سے شکست دی
نیدرلینڈز کی ٹیم 197 کے تعاقب میں 103 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
مزرابانی نے 4 اوورز میں محض 17 کے عوض 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کر کے مین آف دی میچ ایوارڈ حاصل کیا
کینیڈا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بنائے تھے
سلمان بٹ نے بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان کی پوزیشن کو مستحکم قرار دیا ہے