صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سوشل میڈیا پر جیسے کمنٹس ہیں اس سے لگ رہا تھا کہ مجھے بھارت میں داخلے سے روک دیا جائے گا، میکس او داؤد
نیدرلینڈز کی جانب سے باس ڈی لیڈ نے 72 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح دلوائی
پاکستانی گول کیپر علی رضا نے شاندار کھیل پیش کرکے مخالف ٹیم کے کئی یقینی گول ناکام بنائے
خوشی کی بات ہے کہ تمام فریقین ایک قابلِ قبول اور دوستانہ حل پر متفق ہو گئے، نائب صدر بی سی سی آئی
آسٹریلیا کے خلاف بارڈر-گواسکر ٹرافی میں بدترین شکست کے بعد بی سی سی آئی نے سخت گائیڈ لائنز متعارف کروائی تھیں
یہ بلے عام کھلاڑیوں کے لیے خریدنا ممکن نہیں، چند مخصوص کھلاڑیوں کو ہی یہ سہولت حاصل ہے، راجاپکسا
رونالڈو نے الریاض اور الاتحاد کے خلاف میچز نہیں کھیلے حالانکہ وہ گزشتہ ہفتے ٹریننگ سیشنز میں واپس آ چکے تھے
ڈچ سائیڈ سے میچ میں ناکام رہنے والے بابراعظم ایک بار پھر موضوع بحث بنے ہوئے ہیں
پاکستانی فاسٹ بولر 2015 کا ورلڈ کپ پاکستان کی جانب سے کھیل چکے ہیں
جنوبی افریقا کے دیے گئے 214 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کینیڈا کی ٹیم مقررہ اوورز میں 156 رنز ہی بناسکی
آئی سی سی اور دوست ممالک کے درخواست پر پاکستان نے فیصلہ تبدیل کیا
بنگلا دیش 2028 سے 2031 کے دوران کسی آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی کرے گا
کینیڈا کی ٹیم 214 رنز کے تعاقب میں 8 وکٹوں کے نقصان پر مقررہ اوورز میں 156 رنز بنا سکی
پاکستان سے درخواست ہے کہ کرکٹ کے مفاد کیلئے 15 فروری کو بھارت کے خلاف ٹی 20 ورلڈ کپ کا میچ کھیلیں: صدر بی سی بی
بنگلادیش کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں عدم شرکت پر آئی سی سی کا اظہارِ افسوس بی سی بی عالمی کرکٹ کا اہم ستون قرار
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سری لنکن صدر کو میچ کے حوالے سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلے سے آگاہ کرنے کا کہا
آسٹریلیا اپنا پہلا میچ آئرلینڈ کے خلاف 11 فروری کو کھیلے گا
ٹیم کی جرسی سیاہ اور گولڈن رنگ کے امتزاج پر مشتمل ہے
پی ایس ایل کی دو نئی فرنچائزز حیدرآباد کو 175 کروڑ جبکہ سیالکوٹ کو 185 کروڑ روپے میں نیلام کیا گیا تھا
انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کسی کی دھمکیوں سے نہیں ڈرتا
ملتان سلطانز کی بیس پرائز 182 کروڑ روپے مقرر کی گئی
حادثہ ایونٹ کے ساتویں میچ میں پیش آیا
سری لنکا اور متحدہ عرب امارات کرکٹ بورڈز نے بھی پاکستان سے کہا ہے کہ اس فیصلے پر نظرثانی کی جائے
عمان کی ٹیم 19.5 اوورز میں 103 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی
پاکستان کو آگے بڑھنے کے لیے بابر اعظم کی بہترین کارکردگی کی اشد ضرورت ہے، رکی پونٹنگ
41 سالہ لنڈسے وان گھٹنے کی شدید چوٹ کے باوجود مقابلے میں اتری تھیں
میٹنگ میں پاکستان نے اپنے لیے کچھ نہیں مانگا تاہم بنگلادیش کے لیے بھرپور آواز اٹھائی، ذرائع
لاہور میں آئی سی سی، پی سی بی اور بی سی بی کے درمیان مذاکرات پانچ گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہے
اس حوالے سے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی آج وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات بھی متوقع ہے
جارج منسی اور مائیکل جونز نے 126 رنز کی اوپننگ شراکت قائم کرکے اسکاٹ لینڈ کو بہترین آغاز فراہم کیا
ٹیم مینجمنٹ میں شامل افراد بھارتی ہیں جنہوں نے میرے پاکستانی پس منظر کی وجہ سے ٹیم سے نکالا، محمد زوہیب
بھارتی کرکٹر نے پاکستان سپر لیگ کے حالیہ آکشن کیلیے رجسٹریشن کروائی تھی ، رپورٹس
میچ کے بعد ان کا مزید تفصیلی معائنہ کیا جائے گا تاکہ انجری کی نوعیت کا اندازہ لگایا جا سکے، ٹیم مینجمنٹ
وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف کھیلنے کا فیصلہ ہوگا
برصغیر میں کرکٹ ہمیشہ سے سیاست سے جڑی رہی ہے، نیویارک ٹائمز
محسن نقوی نے لاہور ائیرپورٹ پر خود پہنچ کر معزز مہمان کو الوداع کہا
انڈین براڈ کاسٹر آئی سی سی کے پیچھے پڑا ہوا ہے کہ مسئلہ حل کرو ورنہ ہم سے پیسوں کی امید نہ رکھنا
پاکستانی شرائط اور تجاویز پر آئی سی سی ایک دو روز میں جواب سے پی سی بی کو آگاہ کرے گا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ نے میٹنگ میں واضح کیا کہ فیصلہ حکومت نے ہی کرنا ہے
ہماری ٹیم بہت مضبوط ہے، نیک تمنائیں ساتھ ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے متعلق اگلے چند گھنٹوں میں بڑی پیش رفت کا امکان ہے
اماراتی بورڈ نے کرکٹ کے بہترین مفاد میں فیصلہ کرنے کی سفارش کی ہے
سری لنکا کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 163 رنز بنائے
31 سالہ کھلاڑی کو ان کی گرل فرینڈ (جن کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی) کی موت کے سلسلے میں 5 فروی کو حراست میں لیا گیا
یہ ٹیم ایسے 12 نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے جنہوں نے ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی دکھائی
سابق فاسٹ بولر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں دبئی میں سکونت اختیار کرنے کی وجہ بتائی
اتوار کو پاکستان نیوی اور میمسنز نے بغیر کسی گول کے مقابلہ برابر رہنے کے باوجود کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
انہوں نے ڈومیسٹک کرکٹ میں 50 فرسٹ کلاس اور 4 لسٹ اے میچز کھیلے
انگلینڈ نےمقررہ 20 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز بنائے جبکہ نیپال مقررہ اوورز میں 180 رنز بنا سکا
کیوی ٹیم نے 183 رنز کا ہدف 18 ویں اوور میں حاصل کرلیا