صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اچھا ہوتا کہ کوئی ریٹینشن نہیں کی جاتی اور زیرو سے آغاز ہوتا، فواد سرور
آسٹریلیا کی ٹیم نے پاکستان کے 168 رنز کے جواب میں 8 وکٹوں پر 146 رنز بنائے اور 22 رنز سے میچ ہارگئی
صائم ایوب 40 رنز بناکر نمایاں بلے باز رہے جبکہ کپتان سلمان علی آغا نے 39 اور بابر اعظم نے 24 رنز کی اننگز کھیلی
آئی سی سی کو سفری بوجھ کی وجہ سے میچز منتقل کرنے کا کہا مگر ہماری نہیں سنی گئی، گیم ڈویلپمنٹ کوآرڈینیٹر بی سی بی
قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ نے اس اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل پی ایس بی کا شکریہ ادا کیا ہے
فیفا کی مدد سے پاکستان میں فٹبال کی ترقی کے لیے جامع منصوبہ بندی کی جائے گی، شاہد کھوکھر
پابندی کے شکار کھلاڑی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں پاکستان کے خلاف امریکا کی تاریخی فتح میں اہم کردار ادا کیا تھا
بنگلہ دیش نے کھلاڑیوں کو درپیش سیکیورٹی خدشات کے باعث بھارت جانے سے انکارپر آئی سی سی نے اسکاٹ لینڈ کو شامل کر لیا
نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 215 رنز بنائے جبکہ بھارتی ٹیم 18.4 اوورز میں 165 رنز بنا پائی
لیجنڈ بلے باز نے روایتی حریفوں کو ایک ہی گروپ میں رکھنے کی وجہ بتا دی
ان شاندار کارناموں کے بعد جوڈی اوئنز کو اسنوکر کے مشکل شاٹس مکمل کرنے والا کم عمر ترین کھلاڑی قرار دیا گیا
آئی سی سی کا ہیڈکوارٹر آج دراصل بی سی سی آئی کا دبئی آفس بن چکا ہے
پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرنے کے باوجود حکومت سے کوئی پزیرائی نہیں ملی، راشد نسیم کا شکوہ
اب اہم ایونٹ سے قبل بابراعظم نے دو چھکے اور دو چوکے لگا کر اپنی بیٹنگ فارم کی جھلک پیش کر دی ہے
بلوچستان میں کھیلوں کے فروغ کیلئے برطانیہ کی مشہور اکیڈمی کے فٹبال ٹریننگ کیمپ میں درجنوں نوجوان شریک
پری سیریز پریس کانفرنس کرتے ہوئے آسٹریلوی کپتان مچل مارش نے سیریز کے لیے جوش و جذبے کا اظہار کیا
سابق آسٹریلوی ٹیسٹ اوپنر سائمن کیٹچ اس سیریز میں بطور کمنٹیٹر فرائض انجام دیں گے
آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز ورلڈ کپ کی تیاری کے حوالے سے اہم ہے، کپتان قومی ٹیم
ورلڈ کپ سے پہلے یہ سیریز دونوں ٹیموں کیلئے اہم ہے، مچل مارش
اسکواڈ میں دو تبدیلیاں کی گٸی ہیں، سیکریٹری پی ایچ ایف
دونوں ٹیموں کے مابین پہلا ٹی 20 میچ جمعرات کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا
پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت یا بائیکاٹ کرنے سے متعلق جمعہ یا پیر تک فیصلہ کرے گا
جیسن گلیسپی پاکستان ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ بھی رہ چکے ہیں
پی سی بی نے ریٹینشن کی فہرست کو حتمی شکل دے دی جس پر کسی نے بھی اعتراض نہیں کیا
لاوایو میں کھیلے جانے والے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی
یہ وبائی صورتحال اس وقت سامنے آئی ہے جب دنیا بھر سے بین الاقوامی ٹیمیں اور شائقین ورلڈ کپ کے لیے بھارت پہنچ رہے ہیں
گلیسپی نے اپنی حذف شدہ پوسٹ میں سوال کیا تھا کہ بنگلہ دیش اپنے میچز بھارت سے باہر کیوں نہیں کھیل سکتا تھا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی ان کی نوکری کا خاتمہ کر سکتی ہے: سابق بلے باز
اسلام آباد یونائیٹڈ کے مالک علی نقوی نے سوشل میڈیا پر باقاعدہ اعلان کیا
بنگلادیش جیسے ملک کے جائز سیکیورٹی خدشات کو نظرانداز کرنا ناقص گورننس اور دوہرے معیار کی علامت ہے
پاکستان ریڈ بال ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی پاکستان سپر لیگ میں کوچنگ کے فرائض انجام دے سکتے ہیں
سمیر مہناس نے 59 گیندوں پر 76 رنز کی برق رفتار ناقابل شکست اننگز کھیلی
شعیب ملک نے خانہ کعبہ کے سامنے کھینچی گئی اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر
وفاقی سیکرٹری محی الدین وانی نے اجلاس میں حکومت پاکستان کی نماٸندگی کی
خاندان کے افراد کو بھی 16 سال کی عمر کے بعد صرف چند منٹ کے لیے اسے دیکھنے کی اجازت ہوتی تھی
آٹھ ٹیموں پر مشتمل پی ایس ایل کا گیارہواں سیزن 26 مارچ سے شروع ہوگا
عالمی ایونٹ میں رسائی کا ایک طریقہ کار ہوتا ہے، کوئی بھی اس طرح سے نہیں جانا چاہتا، سی ای او کرکٹ اسکاٹ لینڈ
بھارت کو پاکستان سے باہر میچز کھیلنے کی اجازت مل گئی تھی، کیا کوئی یہ منطق سمجھا سکتا ہے: سابق آسٹریلوی کھلاڑی
پاکستان میں موجود بلند ترین پہاڑی سلسلے اللہ تعالیٰ کی طرف سے ملک اور قوم کے لئے تحفہ ہیں، میجر جنرل (ر)عرفان ارشد
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کا فیصلہ کرلیا گیا ہے
قومی فٹ سال ٹیم اپنے آخری میچ میں ناکامی کے بعد چوتھی پوزیشن پر چلی گئی
سری لنکا میں میچز کھیلنے سے ٹیم کو فائدہ ہوگا کیونکہ ہمیں سفر کی زحمت نہیں اٹھانی پڑے گی، سلمان آغا
بنگلادیش کا مؤقف اصولوں پر مبنی ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ آئی سی سی کے دہرے معیار کو مسترد کرتا ہے، چیئرمین پی سی بی
23 سالہ خواجہ نافع نے رواں ماہ سری لنکا کے خلاف اپنا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ڈیبیو میچ کھیلا تھا
وائرس کی شدت میں اضافہ ہوا تو ایونٹ کی تیاریوں، لاجسٹکس اور سیکیورٹی انتظامات پر سنگین اثرات مرتب ہو سکتے ہیں
مختلف علاقوں کے کھلاڑیوں نے ونٹر اسپورٹس ایونٹ میں شاندار کھیل پیش کر کے اپنی مہارت کا لوہا منوایا
ابھیشیک شرما نے صرف 14 گیندوں پر ففٹی مکمل کی اور 20 گیندوں پر 68 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے
حکومت جو کہے گی اس پر عمل ہوگا، آئی سی سی کے دہرے معیار کو مسترد کرتے ہیں، محسن نقوی
کنڈیشنز کے مطابق بہترین کمپوزیشن کیا ہوسکتی ہے اسی کو مدنظر رکھ کر ٹیم کا انتخاب کیا گیا ہے، عاقب جاوید
سابق کھلاڑی کی موت نوکیلی چیز کے گھاؤ اور سر پر لگی چوٹ سے واقع ہوئی: خبر رساں ادارے